Author: Shams Tabrez
-

کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی اور اسے عالمی مسئلہ بنانے کیلئے ترکی نے بھی قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا
آرٹیکل 35۔الف اور آرٹیکل 370 کا خاتمہ کشمیر کے عوام کے ساتھ تاریخی دھوکہ ہے۔ آرٹیکل 35۔الف اور 370 کے تحت وادی کے حتمی تصفیے تک عوام کو خود مختاری حاصل تھ انقرہ (ایم این این ) جموں وکشمیر سے آر ٹیکل 370 اور خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کی مخالفت رفتہ رفتہ عالمی سطح…
-

سخت سیکورٹی کے درمیان کچھ لوگ نماز جمعہ ادا کرنے پہونچے مسجد ۔کرفیو اب بھی نافذ
آج کچھ علاقوں کے اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں اور بچے پڑھائی کرنے بھی پہنچے ہی سری نگر (ایم این این ) جموں و کشمیر میں ہر جگہ سیکورٹی کے انتظامات سخت ہیں اور کئی جگہ دفعہ 144 اب بھی نافذ ہے۔ اس درمیان کچھ مقامات پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے دفعہ 144…
-

بابری مسجد تنازع کیس : سپریم کورٹ نے پوچھا سوال ’کیا رام کی نسل سے کوئی دنیا میں موجود ہے؟‘
سپریم کورٹ نے نرموہی اکھاڑہ سے رام مند ر کی ملکیت کا ثبوت پیش کرنے کیلئے کہاتھااس کے وکیل ناکا م رہے اور یہ کہکر معاملہ کو ٹالنے کی کوشش کی کہ 1982 میں ڈکیٹی ہوئی تھی جس میں کاغذات غائب ہوگئے ہیں نئی دہلی (ملت ٹائمز) بابری مسجد اور رام جنم بھومی اراضی تنازعہ…
-

آرٹیکل 370 کی وجہ سے جموں وکشمیر کی ترقی نہیں ہورہی تھی ۔ قوم کے نام خطاب میں پی ایم مودی نے کشمیریوں کو کرائی یقین دہانی !
نریندر مودی نے کہا کہ آرٹیکل 370 کی وجہ سے لوگوں کا کتنا نقصان ہوتا تھا، اس پر کہیں بات نہیں ہوتھی تھی۔ اس کی وجہ سے دہشت گردی، علاحدگی پسندی اور کنبہ پروری پنپ رہی تھی اور پورا نظام بدعنوانی کی زد میں تھا۔ نئی دہلی (یو این آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی…
-

غلام نبی آزاد کو سری نگر ہوائی اڈہ پر روک دیاگیا،واپس انہیں دہلی آناپڑا
حکومت نے کالا قانون بنایا ہے اور جموں وکشمیر کو ایک ریاست کے طورپر ہندستان کے نقشہ سے اڑا دیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک کو برباد کردیا ہے اور کشمیر کو ختم کردیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ہر ایک کشمیر ی سے معافی مانگنی چاہئے نئی دہلی(ایم…
-

آسام شہریت معاملہ. شہریت ثابت کرنے کا دوبارہ موقع فراہم کرنے پر عدالت کا رخ نرم، اگلی سماعت آئندہ منگل کو
امید ہے کہ عدالت کا فیصلہ متاثرین کے وسیع تر مفادمیں ہوگا:مولانا ارشدمدنی نئی دہلی(ایم این این) آج آسام شہریت کے تعلق سے دوالگ الگ معاملہ کی سپریم کورٹ میں جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس ایف نریمن کی دورکنی بینچ میں جب سماعت کا آغاز ہوا تو جمعیۃعلماء ہند اور آمسو کی طرف سے سینئر…
-

مدرسہ فیض العلوم مجددیہ میں ’علامہ فضل حق خیر آبادی کی حیات وخدمات‘پر یک روزہ سمینار کا انعقاد
نئی دہلی،8اگست(نامہ نگار):سیلم پور کے جے.بلاک میں واقع مدرسہ فیض العلوم مجددیہ میں علامہ فضل حق خیر آبادی کی حیات وخدمات پر یک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرتے ہوئے صفدر جنگ ہاسپیٹل سی سی آر یوایم، یونانی کے سرپرست ڈاکٹر سید احمد خان نے…
-

کیا جنم استھان کو فردتسلیم کیا جاسکتاہے؟عدالت کا رام للاکے وکیل سے سوال
ڈاکٹر راجیودھون کوجمعیۃعلماء ہند کے ساتھ ساتھ سنی وقف بورڈکی طرف سے بحث کی اجازت نئی دہلی)ایم این این) بابری مسجد ملکیت تنازعہ کی سپریم کورٹ میں آج جیسے ہی تیسرے دن کی سماعت شروع ہوئی ڈاکٹر سبرامنیم سوامی نے بحث کرنے کی کوشش جس پر جمعیۃ علماء ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے…
-

ایئر اسپیس اور فلموں پر پابندی لگانے کے بعد پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس بھی بند کردیا
اسلام آباد (ایم این این ) جموں و کشمیر سے متعلق حکومت ہند کے فیصلے کے بعد سے پاکستان پوری طرح سے تلملایا ہوا نظر آ رہا ہے۔ وہاں ایک طرف تو سیاسی لیڈروں اور وزراءکی میٹنگوں کا دور جاری ہے، اور دوسری طرف ایک کے بعد ایک کئی اعلانات بھی کیے جا رہے ہیں۔…
-

سفارتی تعلقات ختم کرنے پر ہندوستان خفا ۔پاکستان سے فیصلہ پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ
جموں کشمیر کے خصوصی درجے سے متعلق آرٹیکل 370 کے بارے میں حال میں اٹھایا گیا قدم مکمل طور ہندوستان کا داخلی معاملہ ہے۔بیان کے مطابق پاکستان کی طرف سے لئے گئے فیصلہ کا مقصد قدرتی طور پر دنیا کو یہ دکھانا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے دو طرفہ تعلقات تشویشناک حالت میں ہیں۔…