Author: Shams Tabrez
-

کشمیر ی عوام نے ہمیشہ ہندوستان کا ساتھ دیا ۔ان کی مرضی کے بغیر خصوصی درجہ ختم کرنے کا فیصلہ غیر آئینی :ملی کونسل
نئی دہلی (ملت ٹائمز) جموں وکشمیر ہندوستان کا مستقل حصہ رہاہے اور کچھ شرطوں کی بنیاد پر 1947 میں اس کا ہندوستان کا ساتھ الحاق ہواتھا ۔جموں وکشمیر کے راجا ہری سنگھ ،شیخ عبد اللہ اور عوام نے پاکستان میں شامل ہونے کے بجائے سیکولر ہندوستان کا ساتھ الحاق کیا ۔انہیں یقین تھاکہ ہندوستان ایک…
-

بابری مسجد ملکیت مقدمہ:پوجاکرنا اور مالکانہ حق جتانا دوالگ الگ باتیں : سپریم کورٹ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس رنجن گگوئی کی سربراہی والی پانچ رکنی آئینی بینچ کے سامنے دوسرے روزکی سماعت شروع ہوئی تو دوران سماعت ججوں نے نرموہی اکھاڑہ کے وکیل سوشیل کمارجین سے پوچھا کہ کیا آپ کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت ہے جس سے آپ ثابت کرسکیں کہ…
-

پاکستان نے ہندوستان سے تجارتی اور سفارتی تعلقات ختم کیا ۔ سفیر واپس بلانے اور اسلام آباد سے ہندوستانی سفیر کو واپس بھیجنے کا بھی فیصلہ
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوزکوبتایا ‘ہمارے سفیراب نئی دہلی میں نہیں رہیں گے اوریہاں سے ان کے سفیروں کوبھی واپس بھیجا جائےگ اسلا م آباد (ایم این این ) کشمیر سے دفعہ 370 اور35 اے ہٹانے پر پاکستان نے ہندوستان سے سفارتی اورتجارتی تعلقات منقطع کرلیاہے۔پاکستان نے ہندوستانی ہائی کمشنر…
-

جموں وکشمیر میں کچھ مقامات پر تشدد مظاہرے ۔خصوصی درجہ ختم کرنے پر عوام شدید ناراض
کشمیر میں دفعہ 144 نافذ ہے ۔ سات لاکھ سے زائد فوج تعینات ہیں ۔فون ،انٹرنیٹ اور رابطہ کے تمام ذرائع بند ہیں سری نگر (ملت ٹائمز) جموں وکشمیر سے یہ خبر مل رہی ہے کہ آج واد میں کچھ مقامات پر تشدد اور مظاہرے اور احتجاج ہوئے ہیں ۔ مرکزی سرکا ر کے فیصلے…
-

گھروں میں قربانی کرنے پر بمبئی ہائی کورٹ نے عائد کی پابندی ۔مسلم طبقہ پریشان
عدالت نے اپنے فیصلے میں یہ ضرور کہا کہ قربانی یا جانوروں کے ذبیحہ پر پوری پابندی نہیں ہوگی بلکہ اس کے لیے طے شدہ مقامات ہوں گے ممبئی (ایم این این ) بمبئی ہائی کورٹ نے منگل کے روز ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ کے موقع پر رہائشی احاطوں میں قربانی کی…
-

سرکاری اعزاز کے ساتھ سشما سوراج کی آخری رسومات ادا، بیٹی نے دی مکھاگنی
نئی دہلی (ایم این این ) بی جے پی کی سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔ لودھی روڈ کے برقی فیونرل ہوم میں سشما سوراج کا سرکاری اعزاز کے ساتھ انتم سنسکار کیا گیا۔ ان کی بیٹی بانسری سوراج نے انہیں مکھاگنی دی۔ دارالحکومت میں لودھی…
-

کشمیر کے حالات پر ہماری خصوصی نظرہے :ترک صدر طیب ایردوان
ترک صدررجب طیب ایردوان نے کشمیر کی صورتِ حال پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے پاکستان اورکشمیریوں کے موقف کی حمایت کی ہے انقرہ (ملت ٹائمز) جموں وکشمیر کا خصوصی درجہ اور وہاں سے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد ہندوستان سمیت پوری دنیا میں یہ مسئلہ موضوع بحث بن گیاہے ۔اقوام متحدہ اور امریکہ کے…
-

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے والا صدارتی حکم نامہ سپریم کورٹ میں چیلنج
نئی دہلی(ایم این این ) جموں اینڈ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا صدارتی حکم نامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیاہے۔صدارتی حکم نامے کے خلاف پٹیشن ایڈووکیٹ ایم ایل شرما نے دائر کی ہے۔جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صدارتی حکم نامہ غیرقانونی ہے کیونکہ اس کی منظوری متعلقہ ریاستی اسمبلی…
-

نرموہی اکھاڑہ رام مندر کی ملکیت کا ثبوت پیش کرنے میں ناکام۔جج کے سوال پر کہا: 1982 میں غائب ہوچکے ہیں کاغدات
بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازع پر سپریم کورٹ میں ان دنوں روزانہ سماعت ہورہی ہے ۔ آج دوسری سماعت جس میں نرموہی اکھاڑا کے وکیل اپنا دعوی ثابت کرنے میں ناکام ثابت ہوئے ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے نرموہی اکھاڑا کے وکیل سے پوچھا کہ…
-

کشمیر مسئلے پر مسلم ممالک کی تنظیم او آئی سی نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ۔ ہندوستان کے فیصلے کو عالمی قوانین کے خلاف بتایا
جدہ (ایم این این ) کشمیر کا خصوصی درجہ اور آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد مسلم ممالک کی سب سے بڑی تنظیم تعاون اسلامی(او آئی سی ) نے ہنگامی اجلاس طلب کیاہے ۔ ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی اقدامات…