Author: Shams Tabrez
-

کشمیریوں کی حمایت میں کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں: پاک آرمی چیف
نئی دہلی (ڈی ڈبلیو ) بھارت کی جانب سے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے پر پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج کشمیری عوام کی حمایت میں کسی بھی حد تک جا سکتی ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے…
-

موتیہاری میں مہاویری جھنڈا جلوس کا مسجد پر پتھراؤ. پولس اور میڈیا اہلکار وں پر بھی شدت پسندوں کا حملہ
واقعہ گزشته کل دیر رات 10 بجے مهاويرى جھنڈے کے جلوس کے دوران یہ واقعہ پیش آيا ۔ جس میں نگر تھانه موتيهارى کے داروغه راکیش کمار بھى زخمی ہو گئے وہیں ناکا نمبر 2 کا سپاہی شمبھو پرساد بھی زخمی ہو گئے ۔ جن کا علاج موتيهارى صدر اسپتال میں چل رہا ہے موتیہاری…
-

دہلی کے جامعہ نگر میں خوفناک آتشزدگی ۔7 افراد جاں بحق ۔ دس سے زائد شدید زخمی
دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے جائے حادثہ کا جائزہ لیاہے اور متاثرین کیلئے پانچ پانچ لاکھ روپیہ کا اعلان کیاہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) قومی دارالحکومت کے ذاکر نگر میں واقع ایک مکان میں پیر کودیر رات آگ لگنے سے ۷ افراد کی موت ہو گئی، جبکہ 10 افراد شدیدطور سے جھلس گئے۔فائر…
-

کشمیر میں کبھی ایسا خوف و دہشت نہیں دیکھا : سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل
سرینگر(ایم این این) جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ کے صدر اور سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل نے ٹویٹر کے ذریعے کہا کہ کشمیر یوں کے چہروں پر احساس شکست نمایاں ہوگیا ہے اور وہ خود کو شہریوں کے بجائے رعایا کے طور دیکھ رہے ہیں۔ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے بعد کشمیر…
-

بابری مسجدمعاملہ میں حتمی بحث کاآج سے آغاز،ڈاکٹر راجیو دھون اور چیف جسٹس کے درمیان گرما گرم بحث
گذشتہ دنوں چیف جسٹس آف انڈیا نے حکم دیا تھا کہ عدالت سب سے پہلے رام للا (سوٹ نمبر 5) اور نرموہی اکھاڑہ (سوٹ نمبر 3) کاموقف سنے گی نئی دہلی(ایم این این ) بابری مسجد ملکیت تنازعہ کی سپریم کورٹ کی زیر نگرانی مصالحتی کمیٹی کی جانب سے فریقین کے مابین گفت و شنید…
-

آرٹیکل 370 پر بات کرتے ہوئے روپڑے فاروق عبد اللہ ۔مجھے میرے گھر میں قید کردیاگیا ہے
پارلیمنٹ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بار بار یہ یقین دہانی کرا رہے ہیں کہ فاروق عبداللہ کو نہ ہی گرفتار کیا گیا ہے اور نہ ہی انھیں حراست میں لیا گیا ہے سری نگر (ایم این این ) نیشنل کانفرنس کے لیڈر فاروق عبداللہ کا جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے…
-

آرٹیکل 370 ہٹانے اور ریاست کی تشکیل نو پر مبنی بل لوک سبھا سے بھی منظور
نئی دہلی (ملت ٹائمز) پارلیمان نے منگل کے روز جموں و کشمیر کے خصوصی درجہ سے متعلق آرٹیکل 370 کے اکثر التزامات کو ختم کرنے کی قرارداد کو منظوری دے دی۔ راجیہ سبھا میں اس قرارداد کو پیر کے روز ہی منظوری مل گئی تھی۔ آج لوک سبھا سے بھی اسے منظوری دے دی گئی۔…
-

جموں و کشمیر تشکیل نو بل راجیہ سبھا سے پاس ہونے کے بعد محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ گرفتار
سری نگر (ملت ٹائمز) ایک طرف راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر تشکیل نو بل 61 کے مقابلے 125 ووٹوں سے پاس ہوا اور دوسری طرف ریاست کے سابق وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو پولس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ خبروں کے مطابق دونوں ہی لیڈران جموں و کشمیر کو…
-

جموں و کشمیر میں بدلتے حالات کے سبب سینسیکس میں سوا پانچ سو پوائنٹس کی گراوٹ
نئی دہلی (یو این آئی ) جموں و کشمیر میں بدلتے حالات کے پیش نظر ملکی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد ڈگمگا گیا اور زبردست فروخت کے درمیان سینسیکس میں زبردست گراوٹ آئی ہے۔ ممبئی اسٹاک مارکیٹ کا 30 شیئروں والا انڈیکس سوا پانچ سو پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی تقریباً…
-

راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر نو تشکیل بل 61 کے مقابلے 125 ووٹ سے پاس
نئی دہلی (ملت ٹائمز) جموں و کشمیر نو تشکیل بل راجیہ سبھا میں آج پیش کیا گیا جس پر ووٹنگ کرائی گئی۔ ووٹنگ کے دوران اس وقت تھوڑی سی پریشانی ہوئی جب الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں خرابی پیدا ہو گئی۔ اس کے بعد ووٹنگ پرچی کے ذریعہ کرایا گیا۔ ووٹنگ کا نتیجہ جب آیا تو…