Author: Shams Tabrez
-

ہریانہ میں ایک گﺅرکشک اپنی ہی جان نہیں بچاسکا۔ حملہ کے دوران تصاد م میں مارا گیا
گﺅ رکشکوں اور شدت پسندہندﺅوں کے حملہ سے تنگ آکر اب دفاعی اقدام کا سلسلہ شرو ع ہوگیا ۔ کچھ دنوں قبل بنگال میں محمد کبیر نام کے ایک نوجوان24 سالہ سورج بہادر کا قتل کردیاتھا پلول (ملت ٹائمز) اب تک یہ خبر آتی رہی ہے کہ شد ت پسند ہند و اور گﺅ رکشک…
-

بی جے پی نے ملک کا سر کاٹ دیا۔سیاسی پارٹی جموں و کشمیر کے ساتھ لڑیں گے اور کھڑے رہیں گے:غلام نبی آزاد
نئی دہلی (ملت ٹائمز) جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے پر راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ ”ایک سرحدی ریاست جو ثقافتی، جغرافیائی طور سے تاریخی اور سیاسی طور پر علیحدہ تھا، دفعہ 370 کے ذریعہ ایک ساتھ بندھا ہوا تھا۔ اقتدار کے نشے میں اور ووٹ حاصل…
-

دفعہ 370 ہٹائے جانے کے بعد ملک بھر میں سیکورٹی سخت
وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں اور مرکزی خطہ کو مرسلہ مشاورت میں تمام سیکورٹی ایجنسیاں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پوری طرح سے چوکس رہنے اور امن و ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے لئے کہا ہ نئی دہلی(ایم این این ) حکومت نے ریاست جموں وکشمیر کی خصوصی ریاست کی حیثیت سے…
-

اب دہلی جیسا ہوگا جموں و کشمیر اور چنڈی گڑھ جیسا ہوگا لداخ، بدل گیا بہت کچھ
وزیر داخلہ نے اپنے اعلان کو واضح کرتے ہوئے پارلیمنٹ کو بتایا کہ جموں و کشمیر اور لداخ اب مرکزی حکومت کے ماتحت الگ الگ یونین ٹیریٹریز کی شکل میں جانے جائیں گے نئی دہلی (ملت ٹائمز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر سے جڑے کئی…
-

جموں و کشمیر : آرٹیکل 370 ختم ، جموں و کشمیر اب مرکز کے زیر انتظام علاقہ ، لداخ الگ
جموں و کشمیر کو لے کر مودی حکومت نے بڑا قدم اٹھایا ہے ۔ وزارت داخلہ امت شاہ نے پیر کو راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کو ہٹانے کو لے کر حکومت کا سنکلپ پتر پیش کیا ۔ امت شاہ نے کہا کہ کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے…
-

جموں و کشمیر سے متعلق اہم آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کی سفارش ، صدر جمہوریہ نے دی منظوری
جموں و کشمیر میں حالات مسلسل کشیدہ ہوتے جارہے ہیں ۔ اتوار کو نصف شب میں پولیس نے سابق وزرائے اعلی عمر عبد اللہ اور محبوبہ مفتی کے ساتھ ساتھ پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد لون کو بھی ان کے گھر میں نظر بند کردیا ۔ سری نگر اور کشمیر وادی میں دفعہ 144 نافذ…
-

کشمیر میں پراسرار کشیدگی برقرار ۔ وزیر اعظم مودی کی رہائش پر کابینہ کی میٹنگ شروع ؟
ادھر سری نگر میں کشمیری پارٹیوں نے ایک مشترکہ میٹنگ کی ، جس میں اعلان کیا کہ وہ ریاست کے خصوصی درجہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کریں گے نئی دہلی (ملت ٹائمز) جموں و کشمیر میں حالات مسلسل کشیدہ ہوتے جارہے ہیں۔ اتوار کو نصف شب میں پولیس نے…
-

کشمیر میں حالات تشویش ناک، کئی بڑے رہنما نظر بند، انٹرنیٹ کی سروس معطل
سری نگر (ملت ٹائمز) جمو ںو کشمیر میں صورت حال مزید پراسرار ہوچکی ہے۔ کشمیر کے بڑے سیاسی رہنما جن میں سابق وزرا اعلی عمر عبد اللہ اور محبوبہ مفتی شامل ہیں ان کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔ عمر عبداللہ کے ٹویٹ سے بھی یہی ظاہر ہو رہا ہے۔ عوام میں اب یہ…
-

محبوبہ مفتی کو اینٹی کرپشن بیورو کا نوٹس، سفارشی تقرریوں کے بارے میں وضاحت طلب
سری نگر(ایم این این ) جموں وکشمیر میں اینٹی کرپشن بیورو نے پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو ایک نوٹس بھیجا ہے جس میں ان سے جموں وکشمیر بنک میں ا±ن کے دور حکومت میں ہونے والی کچھ سفارشی تقرریوں کے بارے میں وضاحت طلب کی گئی ہے۔ ان سے…
-

آپؐ حیات مبارکہ مجموعی طور پر انسانی زندگی کے ہر گوشہ کے لئے مشعل راہ
حجۃ الاسلام اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقد محاضرے میں مولانا ڈاکٹر ابواللیث قاسمی کاخطاب دیوبند(سمیر چودھری) عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم وقف دیوبند میں حجۃ الاسلام اکیڈمی شعبہ بحث و تحقیق کے زیر اہتمام ”جدید مسائل اور ان کا حل منہج نبویؐ کی روشنی میں‘‘ کے عنوان سے قاعۃ الامام شاہ ولی اللہ الدہلوی (محاضرہ ہال)…