Author: Shams Tabrez
-

لائبریری کی جانچ کے لئے پہنچے اعلیٰ افسران ۔دارالعلوم دیوبند جرمانہ ادا کرنے اور نقشہ جمع کرنے کے لئے تیار
ڈی ایم نے کہاکہ قانون کے مطابق ہوگی کارروائی، دارالعلوم نے کہاکہ ہر طرح سے کیاجائیگا تعاون دیوبند(سمیر چودھری) دار العلوم دیوبند کی زیر تعمیر شاندار لائبریری کی تعمیر کے لئے این او سی نہ ہونے، قانونی ضابطوں پر عمل نہ کرنے اور لائبریری کی چھت پر ہیلی پیڈ بنائے جانے کی شکایات کے بعد…
-

سپریم کورٹ پہنچے گووندآچاریہ، ایودھیا تنازعہ پر کی براہ راست نشریات کی مانگ
نئی دہلی، 03 اگست(آئی این ایس انڈیا) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق لیڈر اور آر ایس ایس کے لیڈر کے این گووندآچاریہ ایودھیا تنازعہ کیس کی برائہ راست نشریات چاہتے ہیں۔گووند آچاریہ نے ایودھیا معاملے کی آئندہ کارروائی کی برائہ راست نشریات کرانے کی مانگ کو لے کر آج (ہفتہ) سپریم کورٹ…
-

عروس البلادپانی پانی ، تھانے میں بھی سیلابی صورت حال،الرٹ جاری
ممبئی،03اگست ( آئی این ایس انڈیا ) عروس البلادممبئی میں آج ایک بار پھرطوفانی بارش نے شہر ہی نہیں بلکہ نواح میں واقع تھانے،بھیونڈی،ممبرا،میرا روڈ اور اردگرد کے علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا کردی ہے اورصبح سویرے سے جاری بارش نے تین لوکل ریل لائنز اور سڑک پر موٹر گاڑیوں کی نقل و حمل کو…
-

ہندو-مسلم کی نفرت کے بیچ روپیہ مزیدکمزور ہوا، دو پوائنٹ پھسل کر 7 ویں مقام پر پہنچی ہندوستانی معیشت
نئی دہلی،3 اگست (آئی این ایس انڈیا) بھارت اب دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت نہیں ہے۔ 2018 میں یہ دو مقام پھسل کر ساتویں نمبر پر آ گیا۔ اس کا انکشاف ورلڈ بینک کے تازہ اعداد و شمار سے ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق 2017 میں بھارت 2.597 لاکھ کروڑ ڈالر کی…
-

سپا -بسپا کے کئی راجیہ سبھا ایم پی کا ہوسکتا ہے ’ہردیہ پریورتن‘ ۔ بی جے پی میں شامل ہونے کا واضح امکان
لکھنو،3 اگست (آئی این ایس انڈیا) ایک ایک کر یوپی کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ بی جے پی کیمپ میں آ رہے ہیں۔ جوکہ سیاسی خود غرضی کی طرف اشارہ کرتی ہے ۔ نیرج شیکھر اور سنجے سنگھ تو بھگوا رنگ میں رنگ گئے۔ اب اکھلیش یادو کا ساتھ چھوڑ کر سریندر ناگر بھی اسی…
-

امریکہ اور طالبان کے مذاکرات کا ’انتہائی اہم‘ آٹھواں دور
امریکہ کی نمائندگی زلمے خلیل زاد کر رہے ہیں جو مسلسل کئی ادوار میں طالبان کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات میں شریک ہو چکے ہیں۔ وہ تین اگست سے شروع ہونے والے مذاکراتی دور میں شریک ہونے کے لیے جمعہ دو اگست کی رات دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے دوحہ پہنچ کر اپنے ٹویٹ…
-

70 برسوں میں ایسے عدیم النظیر اقدامات کبھی نہیں اٹھائے گئے ۔ حکومت صورت حال واضح کرے :کانگریس رہنما
ریاست میں پہلے ہی سے بڑی تعداد میں حفاظتی اہلکار تعینات ہونے کے باوجود مزید 30 ہزار سیکورٹی اہلکار بھیجے گئے ہیں۔ اس سے خوف اور خدشات کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ نئی دہلی(یو این آئی ) جموں اور کشمیر کے صدر ریاست رہے کانگریس کے سرکردہ رہنما کرن سنگھ نے آج کہا کہ امر…
-

شہید ویر عبد الحمید کی اہلیہ رسولن بی بی کا 95 سال کی عمر میں انتقال
غازی پور(ایم این این ) ہند پاک جنگ کے ہیرو پرم ویر چکر سے سرفراز شہید ویر عبدالحمید کی بیوہ رسولن بی بی کا جمعہ کے روز انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 95 سال تھی۔ انہوں نے اپنے پوتے جمیل عالم کی دلہا پور میں واقع رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ اہل خانہ…
-

نیوز 24 کے ایک ڈیبیٹ میں مسلم اینکر کو دیکھ پنڈت گوتم نے اپنی آنکھیں بندکرلی۔ انتظامیہ نے آئندہ کیلئے لگائی پابندی
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں کا غصہ زبردست طریقے سے پھوٹ رہا ہے۔ لوت پنڈت گوتم کو ان کی حرکت کے لیے خوب ٹرول کر رہے ہیں نئی دہلی (ایم این این ) ملک میں مذہبی منافرت کس قدر تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے، اس کی تازہ مثال اس…
-

تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی حالت انتہائی نازک ۔ اہل خانہ نے پریس کانفرنس کرکے ہسپتال میں داخل کرنے کا مطالبہ کیا
‘ہم کسی سے اپیل نہیں کریں گے کہ اس کو رہا کرو لیکن کم از کم اس کو طبی سہولیات فراہم کرو۔ اگر آپ اس کو ہسپتال میں داخل نہیں کرانا چاہتے ہیں تو ہمارے حوالے کرو، ہم اپنا گھر بیچ کر اس کا علاج کریں گے سری نگر(یو این آئی ) جموں و کشمیر…