Author: Shams Tabrez
-

تین طلاق قانون منظور ہونے کے بعد متھرا میں پیش آیا پہلا معاملہ ۔ ساس نے اپنے داماد کے خلاف درج کرایا مقدمہ
تین طلاق کی نوبت آنے سے پہلے ایکسک بیورو کی ٹیم نے شوہر اکرام اور بیوی جمعرات کو سمجھانے کی کوشش کی تھی اور دونوں ساتھ میں رہنے پررضامند بھی ہو گئے تھے متھرا(یو این آئی ) اترپردیش کے شہر متھرا میں تین طلاق کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں ایک خاتون کی…
-

ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ۔ 12 اگست کو ہندوستان میں عید الاضحی
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وسطی علاقے کاتمیرر صدگاہ سے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی، سعودی حکومت نے شہریوں سے اپیل کی تھی کہ وہ چاند کی رویت کے حوالے سے شہادتوں سے حکومت کو آگاہ کریں۔ نئی دہلی(ایم این این ) ہندوستان میں ذی الحجہ کا چاند جمعہ…
-

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے وفدکی اناؤ متاثر ہ کے اہل خانہ سے ملاقات
لکھنو(ملت ٹائمز) اناؤ ریپ کیس متاثرہ کے اہل خانہ سے آج ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ایک وفد نیکے جی ایم سی ہاسپیٹل لکھنوء میں ملاقات کی اور متاثرہ کی خیریت دریافت کی اورانھیں تسلی دی۔ پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس کی قیادت میں وفد نے متاثرہ کی ماں سے بات…
-

تین طلاق بل کی مخالفت نہ کرنے پر مفتی اسماعیل قاسمی شدید ناراض ۔ این سی پی سے دیااستعفی
میں اپنے مذہب پر سب کچھ قربان کرنے کیلئے تیار ہوں. مجھے افسوس ہے کہ جس وقت مسلمانوں کو پارٹی کی ضرورت پڑی اس وقت پارٹی نے ساتھ نہیں دیا مالیگاو¿ں(ایم این این ) میں پیدائشی مسلمان ہوں، پیدائشی مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ دارالعلوم دیوبند کی مجلسِ شوریٰ کا رکن اور جمعیت علماء مالیگاو¿ں…
-

کشمیر پر کوئی بھی مذاکرات صرف پاکستان کے ساتھ دوطرفہ ہوں گے : جے شنکر
بینکاک 2اگست ( آئی این ایس انڈیا ) کشمیر معاملے پر ثالثی کی امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پیشکش کے بعد وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپو کو جمعہ کو یہ واضح کیا کہ اگر کشمیر پر کسی مذاکرات کی ضرورت ہوئی، تو وہ صرف پاکستان کے ساتھ…
-

ایوان میں ڈی ایم کے ممبرپارلیمنٹ کا ہجومی تشدد اور ‘آنر کلنگ‘ کو دہشت گردی قرار دینے کا مطالبہ
نئی دہلی، 02 اگست(آئی این ایس انڈیا) ڈی ایم کے ممبر پارلیمنٹ ڈی روی کمار نے بھیڑ کی طرف سے قتل (ہجومی تشدد) اور جھوٹی شان کے نام پر قتل (آنر کلنگ) کے واقعات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے جمعہ کو لوک سبھا میں کہا کہ ایسے واقعات کو دہشت گرد انہ عمل قرار دیا…
-

کشمیر میں دہشت گردانہ حملہ کا خطرہ۔ روکی گئی امرناتھ یاترا
سرینگر(آئی این ایس انڈیا) جموں وکشمیرمیں خفیہ ذرائع سے ملے دہشت گردانہ حملوں کے خدشہ کو دیکھتے ہوئے امرناتھ یاترا کو روک دی گئی ہے۔اس حکم پر جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اشارہ ہے کہ امرناتھ یاترا پر دہشت گردانہ حملے کا خدشہ ہے، حالانکہ اس سے وادی…
-

علی گڑھ کے عامر قطب نے آسٹریلیا میں جیتا گلوبل بزنس ایکسی لینس ایوارڈ۔ شروع میں ایئر پورٹ پر صفائی کا کام کرتے تھے
ہندوستانی نژاد نوجوان کاروباری عامر قطب نے آسٹریلیا میں گلوبل بزنس ایکسی لینس ایوارڈ کے ینگ آنتراپرینیور ایوارڈ جیت کر اپنے ملک کا نام روشن کیا ہے۔ عامر قطب کی کامیابی ان نوجوانوں کے لئے مشعل راہ ہے جو اپنے دم پر کچھ کرنے کی تمنا رکھتے ہیں۔ گلوبل بزنس ایکسی لینس ایوارڈ سال 1986…
-

مخصو ص شخص کو دہشت گرد قرار دینے والا بل راجیہ سبھا سے منظور ۔ مخالفت میں پڑے صرف 42 ووٹ
نئی دہلی(یو این آئ)کسی بھی شخص کو دہشت گرد قرار دینے کے التزام کے ساتھ غیر قانونی سرگرمیوں کے روک تھام(ترمیم)بل 2019پر جمعہ کو پارلیمنٹ کی مہر لگ گئی۔ راجیہ سبھا نے اسے ووٹوں کی تقسیم کے ذریعہ پاس کر دیا جبکہ لوک سبھا نے اسے 24 جولائی کو منظوری دے دی تھی۔ راجیہ سبھا…
-

بابری مسجد تنازع کے حل کیلئے ثالثی کمیٹی کی کوشش ناکام ثابت ہوئی۔ 6 /اگست سے روزانہ ہوگی مقدمہ کی سماعت
بورڈ کے جنرل سیکریٹری حضرت مولانا محمد ولی رحمانی نے اسفیصلہ کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ اس سلسلہ میں ہماری پوری تیاری ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) آج تقریباً ۴ ماہ بعد جب سپریم کورٹ میں ایودھیا معاملہ کی سنوائی شروع ہوئی تو چیف جسٹس رنجن گگوئی نے ابتداء ہی میں کہہ دیا…