Author: Zafar Siddiqui
-

فلسطین کے صدر محمود عباس نے صدر ایردوان سے کی ملاقات
استنبول: فلسطین کے صدر مملکت محمود عباس صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کے دورے پر تشریف لائے ہیں۔ صدر ایردوان اور فلسطین کے صدر عباس نے استنبول کے قصر واحد الدین میں ملاقات کی۔ بند کمرے میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا اور ترکی اور…
-

صومالیہ: پولیس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی
موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت کے پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے پولیس چیف محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں موغادیشو میں خود کش حملہ آور نے بارود…
-

22 جولائی سے 200 مظاہرین پارلیمنٹ کے نزدیک احتجاج کریں گے، راکیش ٹکیت کا اعلان
راکیش ٹکیت نے کہا کہ ’’22 جولائی سے پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ہونے جا رہا ہے اور 22 تاریخ سے ہی ہمارا بھی دہلی جانے کا منصوبہ ہے۔ 22 جولائی سے ہمارے 200 کسان پارلیمنٹ کے پاس دھرنا دیں گے۔‘‘ نئی دہلی: کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے اعلان کیا ہے کہ 22 جولائی سے شروع…
-

شیو سینا کا جموں میں ایندھن اور اشیائے خوردنی کی مہنگائی کے خلاف احتجاج
شیو سینا کے کارکنوں نے کہا کہ ہم بی جے پی کے لیڈروں کو مبارک باد دینا چاہتے ہیں کیونکہ جموں و کشمیر میں بھی پٹرول کی قیمت فی لیٹر سو روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ جموں: شیو سینا کے کارکنوں نے ہفتے کے روز یہاں ڈوگرہ چوک میں جمع ہو کر ایندھن اور…
-

زیکا وائرس کے پیش نظر کئی ریاستوں میں ہائی الرٹ، ماہرین کی ٹیم کیرالہ پہنچی
کورونا وائرس کی تیسری لہر کے خدشات کے درمیان زیکا وائرس کے معاملات نے ملک بھر میں دہشت پھیلا دی ہے، کیرالہ میں جمعہ کے روز تک زیکا وائرس کے 14 کیسز کی تصدیق کی جا چکی ہے ترواننت پورم: کورونا وائرس کی تیسری لہر کے خدشات کے درمیان زیکا وائرس کے معاملات نے ملک…
-

سعودی عرب میں 20 جولائی کو عید الاضحیٰ کا اعلان
الریاض: سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 جولائی کو یوم عرفہ ہوگا جب کہ بیس جولائی کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔ سپریم کورٹ کے شعبہ روئیت ہلال کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جُمعہ کی…
-

دو سے زیادہ بچے ہونے پر سہولیات ختم کرنے کی تیاری! یوپی حکومت کا ’ ڈرافٹ‘ تیار ، عوامی رائے طلب
لا کمیشن کے میں دو سے زیادہ بچے ہونے کی صورت میں سرکاری نوکریوں میں درخواست پیش کرنے سے لے کر مقامی بلدیاتی انتخابات تک میں حصہ لینے سے روک لگانے کی تجویز پیش کی گئی ہے لکھنؤ: اتر پردیش کے ریاستی لا کمیشن نے یوپی آبادی بل 2021 کا مسودہ تیار کر لیا ہے…
-

کورونا کے بعد ’زیکا‘ کا خطرہ: جانیں اس کی علامات، علاج اور دیکھ بھال کے طریقے
کیرالہ میں اب تک 14 افراد میں زیکا وائرس کی تصدیق کی جا چکی ہے اور ریاست میں اس نئی وبا کے حوالہ سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ملک میں ابھی کورونا کی وبا کا زور کم نہیں ہوا کہ ایک اور وبا زیکا کے پھیلنے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ کیرالہ میں…
-

فلسطین: جنین میں جھڑپوں کے دوران درجنوں زخمی
نابلس: قابض صہیونی فوجیوں نے جمعہ کے روز نابلس اور جنین میں فلسطینیوں پر حملہ کیا جس میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے ۔ حلال احمر سوسائٹی نے کہا کہ ان کے عملے نے نابلس کے جنوب میں بیتا قصبے میں قابض صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے آغاز کے بعد 83 زخمیوں کو طبی…
-

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیاں کا قیام جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے، اسرائیل کو جوابدہ بنایا جائے : اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک تفتیش کار نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی آباد کاری اور یہودی بستیوں کا قیام جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے، جن کے لیے اسرائیل کو جواب دہ بنایا جانا چاہیے۔ سوئٹزرلینڈ میں جنیوا سے جمعہ نو جولائی کو ملنے والی…