Author: Zafar Siddiqui
-

یوگی آدتیہ ناتھ نے نئی آبادی پالیسی متعارف کرائی، کہا- ’بڑھتی ہوئی آبادی ترقی کی راہ میں رکاوٹ‘
وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے آج اتر پردیش کی نئی آبادی پالیسی متعارف کرا دی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ریاست کی آبادی پالیسی 2021-2030 کو جاری کرتے ہوئے مجھے خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبادی میں اضافہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ لہذا اس پالیسی…
-

کشمیر میں این آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں، مدرسہ ‘سراج العلوم’ سری نگر کے چیئرمین سمیت کئی افراد گرفتار
این آئی اے نے وادی کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے کئی افراد کو گرفتار کیا ہے، گرفتار شدگان میں سری نگر میں قائم مدرسہ ‘سراج العلوم’ کے چیئرمین بھی شامل ہیں سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے اتوار کو وادی کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپہ مار…
-

امریکی انخلا کے بعد ترکی افغان ایئر پورٹ پر سیکیورٹی فراہم کرےگا
خدشات پائے جارہے ہیں کہ امریکی انخلا کے بعد ایئرپورٹ طالبان کے ہاتھوں لگ سکتا ہے اس لئے نیٹو اس کا حل تلاش کرنے کے لیے سرگرداں ہے۔ افغانستان میں طالبان کے بڑھتے دبدبے اور قبضے کے درمیان کابل ایرپورٹ کو چالو رکھنے کے پیش نظر ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ…
-

حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی: قائم جن کے دم سے ہے محفلوں کی تابانی
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی جامعہ رحمانی مونگیر کے نامور اور ممتاز ترین فاضل، چوتھے امیر شریعت حضرت مولانا سید شاہ منت اللہ رحمانی ؒنیز ساتویں امیر شریعت مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانیؒ کے شاگرد رشید، افتاء و قضاء میں امارت شرعیہ کے تربیت یافتہ، امارت شرعیہ کی مجلس شوریٰ و ارباب حل…
-

لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
مولانا محمد شمشاد رحمانی قاسمی (نائب امیر شریعت امارت شرعیہ بهار اُڈيشہ وجھاركھنڈ) تبدیلی مذہب کے سلسلے میں سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا ميں ايك طوفان بپا ہے۔ کرید کرید کر نت نئے الزامات مسلمانوں پر لگائے جا رہے ہیں ۔ معروف داعی ڈاکٹر عمر گوتم اور مفتی جہانگیر قاسمی کی گرفتاری کے بعد…
-

آر ایس ایس سربراہ کی مثبت باتیں : مسلمانوں کی طرف سے اقدام کون کرے ؟
مسعود جاوید دلوں کی بدگمانیاں بڑھتی رہیں گی اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے معاہدہ حدیبیہ کی ایک اہم حصولیابی یہ تھی کہ مسلم اور کفار ایک دوسرے سے آزادانہ ملنے لگے اور اس طرح غیر مسلم اسلام کے پیغام امن سے روشناس ہونے لگے اور اسلام کے خلاف پھیلائی گئی جھوٹی باتیں اور…
-

ماب لنچنگ کے مقتول محمد اسماعیل کے اہل خانہ کو امارت شرعیہ نے دیا 50 ہزار کا چیک
ارریہ: (معراج خالد) امارت شرعیہ کے نائب امیر شریعت حضرت مولانا محمد شمشاد رحمانی قاسمی مدظلہ کی ہدایت پر امارت شرعیہ کے قائم مقام مولانا محمد شبلی القاسمی صاحب نے ارریہ کے جوکی ہاٹ بلاک میں واقع چکئی گاؤں میں مآب لنچنگ کے شکار ہوئے محمد اسماعیل کے اہل خانہ سے ملاقات اورحالات کے جائزہ…
-

موہن بھاگوت کی ’تقریر امن‘ آر ایس ایس کے عمل سے متضاد محض ایک بیان بازی: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی قومی مجلس عاملہ کے ذریعہ پاس کردہ ایک قرارداد میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے مسلمانوں سے متعلق تبصرے کو محض ایک بیان بازی قرار دیا گیا جسے خود آر ایس ایس نہیں مانتا۔ غازی آباد میں مسلم راشٹریہ منچ کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، بھاگوت…
-

الشفا ہاسپٹل جامعہ نگر کی کار کردگی قابل تقلید ہے: ابو عاصم اعظمی
نئی دہلی (پریس ریلیز) سماجوادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی کا جامعہ نگر واقع الشفا ہاسپٹل میں شانداراستقبال کیا گیا ۔ ابوعاصم اعظمی نے الشفا کی کارکردگی پراسپتال انتظامیہ کو مبارکباد دی ۔ کورونا کی شدید لہر کے دوران الشفا ہاسپٹل کی انسانی جانوں کو بچانے کی کوششوں کی تعریف کی ۔ انہوں نے…
-

مدارس کے اساتذہ فرصت کے لمحات کو علمی کاموں میں لگائیں: نائب امیر شریعت
وفاق المدارس الاسلامیہ امارت شرعیہ کی میٹنگ میں مدارس کے سلسلہ میں اہم تجاویز منظور پٹنہ : وفاق المدارس الاسلامیہ امارت شرعیہ کی ایک اہم میٹنگ آج مورخہ 10جولائی 2021بروز سنیچر کو امارت شرعیہ میں حضرت مولانا محمد شمشاد رحمانی قاسمی صاحب نائب امیر شریعت بہار،اڈیشہ و جھارکھنڈ کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔ اس…