Author: Zafar Siddiqui
-

اتر پردیش، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں آسمانی بجلی گرنے سے 68 لوگوں کی موت
خبروں کے مطابق تین ریاستوں میں بجلی گرنے سے 68 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جس میں سب سے زیادہ اتر پردیش میں 41 کی موت ہوئی ہے۔ اتر پردیش ، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں بجلی گرنے سے 68 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق اکیلے اتر…
-

شری موہن بھاگوت کا بیان: دیکھیے اس بحر کی تہہ سے اچھلتا ہے کیا؟
پروفیسر اخترالواسع راشٹریہ سویم سیوک سنگھ یعنی آر ایس ایس کے سربراہ شری موہن بھاگوت نے دہلی میں ایک کتاب کی رسم اجراءکرتے ہوئے کچھ بڑی حقیقت پسندانہ اور معنی خیز باتیں کہیں۔ انہوں نے ماب لنچنگ کو ہندتو کے خلاف قرار دیا۔ انہوں نے ہندوستان میں بسنے والے تمام لوگوں کا ڈی این اے…
-

جبریہ تبدیلی مذہب اور لو جہاد کے نظریے کو مسترد کرنے والی قابل ذکر رپورٹ
یہ کہنا بالکل بجا ہوگا کہ ہندوستان میں دوسرے مذاہب میں شادیوں کی شرح انتہائی معمولی ہے اور یہ کہ جبراً تبدیلی مذہب کرانے کے الزامات بھی بے بنیاد ہیں سہیل انجم گزشتہ دنوں سروے کرنے والی ایک بین الاقوامی امریکی ایجنسی ’’پیو ریسرچ سینٹر‘‘ نے ہندوستان میں مذہبی صورت حال اور بین المذاہب شادیوں…
-

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ یدی یورپا پر بدعنوانی کے سنگین الزامات، کانگریس نے استعفیٰ طلب کیا
کانگریس لیڈران نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا وزیر اعلیٰ کے عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی حق کھو چکے ہیں نئی دہلی: کرناٹک کے سابق پالیوشن کنٹرول بورڈ کے چیئرمین کی جانب سے یہ الزامات عائد کئے جانے کے بعد کہ ان پر تقرری کے لئے رشوت دینے کا دباؤ ڈالا…
-

امت شاہ کا احمد آباد دورہ، پولیس نے لوگوں سے کہا ’کھڑکیاں، دروازے بند رکھیں!
احمد آباد کے ویجل پور علاقے میں پولیس نے اتوار کو وہاں رہنے والے لوگوں سے کہا کہ وہ اس کمیونٹی ہال کے سامنے کی اپنی کھڑکیاں اور دروازے بند کر لیں جس کا افتتاح مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کریں گے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ گجرات کے تین روزہ دورہ پر ہیں اور…
-

ذی الحجہ کا چاند نظر آیا، ہندوستان میں عیدالاضحیٰ 21 جولائی کو
امارت شرعیہ ہند اور شاہی مسجد فتح پوری دہلی سمیت ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں موجود بیشتر رویت ہلال کمیٹیوں کے ذریعہ ذی الحجہ کا چاند دیکھے جانے اور عیدالاضحیٰ 21 جولائی کو ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ اتر پردیش، بہار، اڈیشہ، مغربی بنگال، آسام وغیرہ ریاستوں میں آج ذی الحجہ کا چاند بڑے…
-

اترپردیش آبادی کنٹرول بل: غیر قانونی و غیر دستوری: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ویلفیئرُ پارٹی آف انڈیا اتر پردیش کی یوگی سرکار کی جانب سے لائے گئے آبادی کنٹرول بل کی پرزور مذمت کرتی ہے نیز اس کے منشاء ، موقع و محل پر بھی سوال کھڑا کرتی ہے۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس…
-

دہلی میں اَن لاک -7 کے لیے گائیڈ لائنس جاری، کئی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
دہلی میں فی الحال کورونا قابو میں ہے۔ اس وقت ہر روز راجدھانی میں 100 سے کم کورونا کے معاملے سامنے آ رہے ہیں۔ 10 جولائی کو کورونا کے 76 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور ایک مریض کی جان گئی تھی۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر کی رفتار دھیمی ہونے کے درمیان دہلی حکومت…
-

عمان کے سلطان کا دورہ سعودی عرب دونوں ممالک کے درمیان نئے افق کا آغاز ہوگا: العجلان
الریاض: سعودی عرب کے ایوان صنعت وتجارت کےسربراہ عجلان العجلان نے کہاہے کہ خلیجی ریاست عمان کے فرمانروا سلطان ہیثم بن طارق کا دورہ سعودی عرب دونوں ممالک کے مابین تعلقات خصوصا سرمایہ کاری اور معاشی شعبوں میں نئے افق کا آغاز ثابت ہوگا۔ العجلان نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو دیےگئے انٹرویو میں کہاکہ سعودی…
-

قندھار میں جاری شدید لڑائی کے باعث بھارتی ملازمین کو عارضی طور پر بلا لیا گیا، قونصل خانہ بند نہیں ہوا: وزارت خارجہ
حکومت نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں سیکورٹی کے بگڑتے حالات کے سبب قندھار میں ہندوستانی قونصل خانہ بند کر دیا گیا ہے نئی دہلی: حکومت نے آج ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں سیکورٹی کے بگڑتے حالات…