Author: Zafar Siddiqui
-

بلاک پرمکھ الیکشن تشدد: بی جے پی نے جمہوریت کو اپنے جنگل راج سے کچل دیا
پرینکا گاندھی نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا مبارکباد دینے والے وزیر اعظم کو نہیں پتہ کہ ان کے کارکنان نے کس طرح خواتین کی ساڑیاں کھینچی اور ان سے مار پیٹ کی؟ اتر پردیش میں حال میں اختتام پذیر بلاک پرمکھ الیکشن میں بڑے پیمانے پر ہوئے تشدد کو لے کر کانگریس جنرل سکریٹری…
-

مولانا محمد اظہارالحق ویشالوی کا سانحہ ارتحال ایک خورشید نیرہ کو موت کا حجاب
محمد انواراللہ فلک قاسمی عالی روشن دماغ ، فکر صالح کی کھلی کتاب ، ذہین و فطین ، خوب رو و خوب شکل ، خوش مزاج و خوش قامت ، نمایاں سفید رنگ ، اچھے حافظ قرآن ، ابنائے قدیم الجامعۃ العربیہ اشرف العلوم کنہواں سیتامڑھی کے شمع فروزاں ، راقم کے ہم عصر ،…
-

جموں و کشمیر کو لوٹنے کے مقصد سے دفعہ 370 کا ہوا خاتمہ: محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت آئے روز جموں و کشمیر کے لئے نئے فرامین جاری کرتی ہے اور دربارمو کی روایت کا خاتمہ تازہ فرمان ہے۔ جموں: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کی طرف سے دفعہ 370 کو ختم کرنے کا…
-

آبادی کنٹرول ایکٹ جس طرح نافذ کیا جا رہا ہے وہ انسانی حقوق کے خلاف: مفتی ابوالقاسم نعمانی
نئی آبادی پالیسی 2021-2030 پر دارالعلوم دیوبند نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو سے زائد بچوں کے والدین کو سزا دینے والے فیصلہ کا براہ راست اثر ان کے بچوں پر پڑے گا۔ دیوبند: (عارف عثمانی) بڑھتی ہوئی آبادی کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے اترپردیش کی…
-

مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے والا ’رام بھکت گوپال‘ گرفتار
جمال پور باشندہ دنیش نے پولیس میں تحریری شکایت دی تھی کہ گوپال شرما نے نہ صرف اشتعال انگیز بیان دیا بلکہ اس نے دو طبقات کے درمیان آپسی محبت کو بگاڑنے کی بھی کوشش کی ہے۔ شہریت ترمیمی قانون یعنی سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کے دوران جامعہ کے باہر فائرنگ کر موضوعِ…
-

کسانوں نے بی جے پی لیڈروں کو 12 گھنٹوں تک ’نظر بند‘ رکھا!
اتوار کے روز سے ہی تقریباً 12 بی جے پی لیڈروں کو کسانوں نے ایک مکان میں روک کر رکھا تھا۔ پھر جب پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ کا حکم صادر ہوا تو پیر کی علی الصبح انھیں کسی طرح پولیس نے وہاں سے بحفاظت نکالا ریاست پنجاب میں تقریباً ایک درجن بی جے پی…
-

صحافیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے پترکار وکاس فاونڈیشن پوری کوشش کرے گا
ممبئی: (نامہ نگار) پترکار وکاس فاؤنڈیشن کے ماہانہ میٹنگ روزنامہ ہندستان کے دفتر پر ۱۰؍جولائی کو منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ کی صدارت سینئر صحافی انیس صدیقی نے کیں۔ ابتدائ میں سینئر صحافی مشیر انصاری نے کہا کہ اس فاونڈیشن کی ممبر سازی میں زیادہ سے زیادہ صحافیوں کو شامل کیا جائے تاکہ آنے والے دنوں…
-

یکساں سول کوڈ اور بہار میں مسلسل ہو رہے موب لنچنگ کو لیکر آل انڈیا امامس کونسل متھلانچل کے علماء کرام کی مظفرپور میں اہم نششت
مظفر پور : (پریس ریلیز) دہلی ہائی کورٹ کے یونیفارم سول کوڈ کی حمایت اور برہمنی بھارتی حکومت کے پاس تجویز بھیجنے پر سخت ردِّ عمل کا اظہار کرتے ہوے ”آل انڈیا امامس کونسل“ نے اسے دستور کے خلاف خطرناک سازش قرار دیا،مظفرپور میں یکساں سول کوڈ و مسلسل ہو رہے موب لنچنگ کے واقعات…
-

عازمین حج کی مکہ آمد اور منیٰ روانگی کا طریقہ کار طے کر لیا گیا، تفصیلات جاری
ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس سال عازمین حج کے استقبال کے لیے مکہ مکرمہ میں چار مراکز تیار کیے ہیں۔ مسجد الحرام جانے سے قبل حجاج کرام کا النواریۃ، الزایدی، الشرائع اور الھدا میں خیر مقدم کیا جائے گا۔ خصوصی حفاظتی اقدامات کیے جائیں گے۔ نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر…
-

صدر ایردوان خطے کے اہم لیڈر: یونانی وزیر خارجہ
ایتھنز : یونانی وزیر خارجہ نے کہا کہ صدر ایردوان نے ترکی کی پہچان کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ،ترکی کے سیاسی نظریات خواہ جو بھی ہوں یہ حقیقت ہے کہ صدر ایردوان اس خطے کے اہم سیاسی لیڈر ہیں جن کے بارے میں جاننا ضروری ہے یونانی وزیر خارجہ نیکوس دن…