Author: Zafar Siddiqui
-

پی ایم مودی نے کی کابینہ کمیٹیوں کی تنظیم نو، مانڈویا، اسمرتی اور بھوپندر کی شمولیت
امت شاہ کی صدارت والی رہائش سے متعلق کمیٹی میں روڈ اور ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری، وزیر خزانہ نرملا سیتارمن، کامرس اینڈ انڈسٹری کے وزیر پیوش گوئل اور پٹرولیم کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری ہیں۔ نئی دہلی: مرکزی کابینہ کی توسیع اور تنظیم نو کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے کابینی کمیٹیوں کی تنظیم…
-

پرشانت کشور نے راہل-پرینکا سے کی ملاقات، سیاسی ماحول گرم
امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آج راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کے ساتھ پرشانت کی میٹنگ پنجاب الیکشن کے پیش نظر ہوئی ہے، حالانکہ آج کی میٹنگ کو کئی لوگ مرکزی سیاست سے بھی جوڑ کر دیکھ رہے ہیں۔ اپنے بہترین الیکشن اسٹریٹجی کے لیے مشہور پرشانت کشور نے آج کانگریس رکن پارلیمنٹ…
-

اسپتال سے چھٹی ملتے ہی جیل بھیجے گئے اعظم خان اور عبداللہ اعظم
سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ اعظم خان کو دو مہینے بعد میدانتا اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا، کورونا پازیٹو پائے جانے کے بعد انھیں اسپتال میں بغرض علاج داخل کرایا گیا تھا۔ سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ محمد اعظم خان کو آخر کار منگل کے روز دو مہینے بعد میدانتا اسپتال سے چھٹی مل گئی۔ کووڈ…
-

یونیفارم سول کوڈ کا نفاذ حقیقت یا افسانہ
محمد شعیب ندوی متعلم:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ یکساں سول کوڈ کی بحث کافی قدیم ہے درمیان میں اس پر خاموشی طاری رہتی ہے لیکن جب بھی ارباب اقتدار کو اپنی کرسی کا خدشہ لاحق ہوتا ہے تو وہ ضرور کچھ اسی طرح کے ایجنڈوں کو ہوا دیتے ہیں جس سے ان کی ساخت…
-

اے پی سی آر گلبرگہ یونٹ کا مستحسن اقدام؛ سزا مکمل ہونے کے باوجود جرمانہ کی رقم ادا کرنے سے قاصر چھ قیدیوں کو دلائی آزادی ، پانچ جیل سے آچکے ہیں باہر
بنگلور: انسانی حقوق کی حفاظت، مظلوموں اور سماج کے دبے کچلے طبقوں کو انصاف دلوانے، جیلوں میں بند بے قصور نوجوانوں کی رہائی، فرضی مقدمات میں پھنسے افراد کی مدد کرنے اور اُنہیں قانونی رہنمائی فراہم کرنے سمیت عوام میں قانونی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے قائم اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی…
-

دہشت گردی سے متعلق ایجنسیوں کی حکمت عملی اور اس کے متاثرین پر کتاب منظر عام پر
نئی دہلی کے پبلشر فاروس میڈیا نے حال ہی میں عبدالواحد شیخ کی تصنیف کردہ کتاب ’’بے گناہ قیدی‘‘ کا انگریزی ورژن ’’ انّوسینٹ پرزنرز ‘‘ (Innocent Prisoners) کے عنوان سے شائع کیا ہے۔ عبدالواحد شیخ بذات خود ان ایجنسیوں کے بنائے ہوئے مفروضہ دہشت گردی کے منصوبے کا شکار رہ چکے ہیں۔ یہ کتاب مصنف…
-

طالبان نے غزنی شہر کو گھیرے میں لے لیا
کابل: (ایجنسیاں) افغان حکومت کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ طالبان جنگجوؤں نے وسطی افغانستان کے شہر غزنی کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سیکیورٹی فورسز سے لڑنے کے لیے شہریوں کے گھروں پر قبضہ کر لیا ہے۔ دو عہدیداروں نے پیر کو کہا کہ غزنی جیسے ترقی یافتہ شہرکو انتہا پسندوں کی طرف…
-

عراق: اسپتال کے کورونا وارڈ میں خوفناک آتشزدگی، 52 افراد جان بحق
عراق کے شہر ناصریہ میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 52 افراد جان بحق ہو گئے، جبکہ 22 زخمی ہیں جن میں سے دو افراد کی حالت نازک ہے عراق کے اسپتال میں آتشزدگی کا منظر بغداد: عراق کے شہر ناصریہ میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ…
-

بیٹے کی قسم کھاؤ کہ ہمیں ووٹ دیا تھا، لائٹ لگوا دیں گے! بی جے پی رکن اسمبلی کی ویڈیو وائرل
اتر پردیش کی شاہجہانپورسیٹ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی ویر وکرم سنگھ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بجلی لگوانے کی فریاد کر رہے دیہاتیوں سے کہہ رہے ہیں کہ توقع اسی سے کی جاتی ہے جسے آپ نے کچھ دیا ہو لکھنؤ: اتر پردیش کے شاہجہانپور سے بی جے…
-

اسلامو فوبیا: سپریم کورٹ نے آئی ٹی کے نئے اصول پر ہوم ورک کرنے کا مشورہ دیا
چیف جسٹس نے درخواست گزار سے پوچھا کہ کیا آپ نے آئی ٹی کے نئے قواعد کو پڑھا ہے؟ اس کے جواب میں درخواست گزار نے کہا کہ نئے قواعد فرقہ واریت پھیلانے کے لئے کوئی حل فراہم نہیں کرتے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے ذریعہ ملک کے…