Author: Zafar Siddiqui
-

آبادی کنٹرول بل (ضبط ولادت)
محمد شعیب ندوی متعلم: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ موجود حالات کے پیش نظر حکومت اتر پردیش نے یہ بل تجویز کیا ہے کہ آبادی کو کنٹرول کیا جائے تاکہ وسائل معاش، اور بھکمری عام نہ ہو مجوزہ قانون کے تحت دو سے زائد بچوں کے باپ کو کسی بھی قسم کی سرکاری اسکیم…
-

کورونا بحران کے وقت ’کانوڑ یاترا‘ کو اجازت کیوں دی گئی، سپریم کورٹ کا یوپی حکومت سے سوال
جسٹس نریمن نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا سے کہا کہ ہم نے آج انڈین ایکسپریس میں کچھ پریشان کرنے والی خبر پڑھی ہے کہ یوپی حکومت نے کانوڑ یاترا کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی دہلی: کورونا بحران کے باوجود اتر پردیش حکومت کی جانب سے کانوڑ یاترا کو اجازت فراہم کیے جانے…
-

پاکستان کے چمن سے متصل افغان سرحد پر طالبان کا قبضہ
قندھار – چمن: طالبان کی جانب سے باب دوستی گیٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پاکستان نے افغان سرحد سیل کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے افغانستان کے بیشترعلاقوں کے بعد چمن سے متصل باب دوستی گیٹ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان کی جانب سے…
-

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح کردیا
تل ابيب: متحدہ عرب امارات نے اسرائیل میں سفارت خانہ کھول دیا جس کے بعد امارات خلیجی ممالک میں سفارت خانہ کھولنے والی پہلی ریاست بن گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر محمد محمود آل خاجہ نے اسرائیل میں سادہ مگر پُروقار تقریب میں سفارت خانے کا افتتاح کر…
-

یوپی حکومت کی جانب سے کانوڑ یاترا کو اجازت دئے جانے پر سپریم کورٹ کا از خود نوٹس
کورونا بحران کے باوجود اتر پردیش حکومت کی جانب سے کانوڑ یاترا کو اجازت فراہم کئے جانے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا ہے۔ جسٹس روہنگٹن نریمن کی سربراہی والی بنچ نے مرکزی حکومت اور یوپی حکومت کو اس معاملہ پر نوٹس جاری کیا ہے۔ اس معاملہ کی سماعت آئندہ 16 جولائی…
-

مہنگائی یار چھونے لگی ہے اب آسماں، دلی کے تخت پر کسے بیٹھا دیا گیا
کلیم الحفیظ، دہلی جب سے ملک میں زعفرانی فاشزم کی حکومت آئی ہے تب سے عوام کی فلاح و بہبود اور غربت و جہالت کے ازالے کے سارے پروگرام ٹھنڈے بستے میں چلے گئے ہیں۔ کہنے کو تو ملک 5جی کی دوڑ میں شامل ہوگیا ہے۔ شہروں کی گلیوں میں وائی فائی کے ٹاور لگ…
-

افغانستان نہ چھوڑنے پر طالبان کی ترک فوج کے خلاف کارروائی کی دھمکی
کابل: ایجنسیاں) طالبان نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ترک افواج نے افغانستان نہ چھوڑا تو ان کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ طالبان نے آئندہ ماہ نیٹو اور امریکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ائیرپورٹ کی حفاظت کے لیے ترکی کے فوجی دستوں کی افغانستان میں موجودگی کی شدید مخالفت…
-

پاکستان کے مشوروں کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن ڈکٹیشن نہیں لیں گے: طالبان
ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے برادر اسلامی ملک پاکستان کے مشوروں کا خیر مقدم کریں گے تاہم ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔ عرب نیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ کسی سے بھی ڈکٹیشن لینا ہمارے قوانین یا روایات…
-

اسرائیل میں اماراتی سفارت خانے کا افتتاح کل بدھ کو ہوگا
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کا افتتاح کل بدھ کو ہوگا۔ سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں اعلیٰ سطح کی حکومتی شخصیات شرکت کریں گی۔ عبرانی ٹی وی چینل 20 کی رپورٹ کے مطابق اماراتی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں مختلف ممالک کے سفارت کار شرکت کریں گے۔ افتتاحی…
-

قانون سازی سے زیادہ ضروری بیداری ہے، آبادی کے سلسلے میں نتیش کمار کی رائے مناسب: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے آبادی کے تعلق سے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمارکے بیان کا خیر مقدم کیا اور کہاکہ یہ بات صحیح ہے کہ عوام میں بیداری آنی چاہیئے ۔ تعلیم کا فروغ ہونا چاہیئے ۔ قانون سازی کے ذریعہ…