Author: Zafar Siddiqui
-
زندہ جلا دیئے گئے مسلم شخص کے مقدمہ کی سماعت دوسری ریاست میں منتقل کیا جائے: گلزار اعظمی خاطیوںں کو سزاء ملے اس کے لئے جمعیۃ علماء نے چیف جسٹس آف انڈیا سے درخواست کی
ممبئی: ۱۲؍ دسمبر (ملت ٹائمز – پریس ریلیز) راجستھان کے راج سمند نامی علاقے میں مبینہ لو جہاد کے نام پر مسلم مزدور کو زندہ جلا دیئے جانے والے معاملے میں آج جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزارا عظمی نے چیف جسٹس آف انڈیا کے نام ایک خط ارسال کرکے…
-
سوشل میڈیا میں اردو: لفظیات کو درپیش مسائل
نایاب حسن موجودہ صدی اطلاعاتی و علمی انقلاب کی صدی ہے، ذرائعِ معلومات و ابلاغ کی نت نئی صورتوں نے ہماری نگاہوں کے سامنے ایک ایسی رنگا رنگ کائنات بسا دی ہے ، جس میں علم و تحقیق ، فکر و تدقیق اور خبر و نظر کے تمام تر شعبے ہر صاحبِ ذوق انسان کو…
-
عملی کاروائی نہ ہونے کی وجہ سے مجرموں کے حوصلے بلند مذہبی انتہاء پسندی ہندوستان کی ترقی میں رکاوٹ کا سبب : ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: 11 دسمبر (ملت ٹائمز – پریس ریلیز) ملک میں ہجومی تشدد اور مذہب کے نام پر مسلمانوں کے قتل کے بڑھتے سلسلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر منظور عالم نے آج کہاکہ ملک میں لاء اینڈ آڈر نام کی کوئی چیز نہیں رہ…
-
ملک کی سیکولر اکثریت فرقہ پرستوں سے خوف زدہ انسانی حقوق تنظیمیں اندھیرے میں روشنی کی کرن: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی :11 دسمبر ( ملت ٹائمز- پریس ریلیز) راجستھان کے راج سمند میں لوجہاد کے نام پر محمد افروزل کوزندہ جلا کر مار ڈالنے کے بھیانک منظر کی ویڈیوگرافی اور اس غیرانسانی فعل پر اظہارشرمندگی کے بجائے فخرکا اظہارکرناہمارے معاشرہ کے انتہائی پستی میں چلے جانے کی علامت ہے اور اس بات کا واضح…
-
ہندو تنظیموں کی مسلمانوں پر ظلم و زیادتیاں
چاہت محمد قاسمی ملک عزیز ہندوستان میں آر ایس ایس اور اسی کے نقش پا پر چلنے والی بہت سی جماعتیں جیسے ہندو مہا سبھا، بجرنگ دل، شیو سینا، وشوہندو پریشد، دُرگا واہنی، ہندوستان یووا، ہندو دَل، رام سینا، رام چرتر سینا، ہندو ویراٹھ سینا، ہندو سینا، اکھنڈ بھارت سمیتی، ہندو جاگرن سمیتی، جے شری…
-
درندگی کی انتہا اور حکومت کی مجرمانہ خاموشی
سہیل انجم راجستھان کے راج سمند میں ایک شیطان صفت انسان کے ہاتھوں ایک دوسرے انسان کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو نے نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کو لرزہ براندام کر دیا ہے۔ یہ خوفناک واقعہ ایک فرضی اصطلاح لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی ناپاک مہم کا نقطہ…
-
انفجار معلومات کے دور میں ہماری ذمہ داریاں
عزیر احمد انفجار معلومات کے دور میں جہاں دنیا ایک طرف انگلیوں کی جنبش پہ سمٹ گئی ہے، وہیں جھوٹ، ہفوات بازی اور بکواسیات کا ایک بازار گرم ہوگیا ہے، مختلف پورٹلز، ویب سائٹس، اور چینلوں سے آنے والی ہر خبر صدق کا درجہ پا گئی ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ کچھ بھی خبر…
-
یت المقدس ایک اور صلاح الدین ایوبی کا منتظر!
عادل سلیمان بیت المقدس عالم اسلام ہی نہیں دنیائے عیسائیت کے لیے بھی غیرمعمولی مذہبی اور روحانی اہمیت کا حامل مقام ہے۔ مسلمانوں کے لیے اس کی اہمیت اس لیے بھی دو چند ہے کہ یہ شہرمعراج مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام سفر اور مسلمانوں کی مذہبی علامت ہے۔ عیسائی القیامہ چرچ کی…
-
’ لوجہاد ‘ کے نام پر درندگی اور بربریت
معصوم مرادآبادی بی جے پی کے اقتدار والی ریاست راجستھان میں یوں تو گائے کے نام پر مسلمانوں کے خلاف وحشت و بربریت کا کھیل کئی مہینوں سے جاری ہے لیکن حال ہی میں وہاں انسانیت کو شرمسار کردینے والی ایک ایسی واردات رقم ہوئی ہے جس کی ویڈیو دیکھ کر لوگوں کا خون کھول…
-
مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک آخر کب تک!
یاسین صدیقی قاسمی ملک میں مسلسل فرقہ وارانہ فسادات گؤ رکشکو کےنام پر غنڈہ گردی قتل وغارت گری ہندوستان کی اقلیت بالخصوص مسلم سماج میں خوف وحراس پایا جارہا ہے ملک کے سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے عہدہ صدارت سے برطرف ہوتے وقت جو کہا تھاکہ ہندوستان کی اقلیتوں بالخصوص مسلم اقلیت میں…