Author: Zafar Siddiqui
-
گودھرا سانحہ : گجرات ہائی کورٹ نے 11 قصورواروں کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل کی
احمد آباد(ملت ٹائمز ) گجرات ہائی کورٹ نے سرخیوں میں رہنے والے گودھرا سانحہ میں نچلی عدالت کی جانب سے 11قصورواروں کی دی گئی پھانسی کی سزاکو آج عمرقید میں تبدیل کردیا۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس اے ایس دوے اور جسٹس جی آراودھوانی کی بینچ نے آج 11 قصورواروں کو نچلی عدالت کے…
-
شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے ایک مرتبہ پھر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کو بنایا تنقید کا نشانہ
نئی دہلی(ملت ٹائمز ) شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے فریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت دینے سے متعلق حج پالیسی ریویو کمیٹی کی سفارش پر سوال کیا کہ کیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اپنے کچھ ممبران کو مسلمانوں کے مذہبی…
-
لوجہاد کی سنگھی سازش ناکام، سی بی آئی کی رپورٹ میں ڈاکٹر ہادیہ کو زبردستی مسلمان بنانے کا الزام مسترد
ترویننت پورم۔(ملت ٹائمز ) ہادیہ کے کیس میں تحقیقات کررہی ہے سی بی ائی ٹیم نے کہاکہ حادیہ جو سابق میں اکھیلا تھی نے زبردستی سے مذہب اسلام قبول نہیں کیا ہے۔انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق تحقیقاتی ٹیم جس کی قیادت ایرنکولم کرائم برانچ ایس پی سنتوش کمار کررہے ہیں نے کرائم برانچ کے…
-
کیا وہ اللہ کی زبردست نشانی نہیں تھے!
محمد عنایت اللہ اسد سبحانی حقیقت یہ ہے کہ سید قطب شہیدؒ کو قدرت نے اتنا نوازا تھا، اتنی متنوع صلاحیتوں سے مالامال کیا تھا، قرآن کا ایسا فہم اور دین کی ایسی بصیرت عطا فرمائی تھی، فکر کی ایسی بلندی، ذہن کی ایسی زرخیزی، اور کردار کی ایسی رعنائی بخشی تھی کہ اس کا…
-
مرکزی جمعیۃ علما کے زیر اہتمام ’ اردو میں تلفط کے مسائل : اسباب اور تدارک ‘ کے موضوع پریک روزہ سمینار کا انعقاد
(نئی دہلی؍ملت ٹائمز) اردو کی تشکیل اس انداز سے ہوئی ہے کہ کوئی بڑا طوفان بھی اس کو ہلا نہیں سکتا ، اردو ہندوستان کی زبان ہے، اس کی پیدائش ہمارے ملک میں ہوئی ہے،آج یہ رابطہ کی سب سے اہم اور بڑی زبان بن چکی ہے، یہ محبت کی زبان ہے، امن کی زبان…
-
چین میں مسلمانوں پر مظالم کی لمبی داستان
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی چین اِن دِنوں ایک بار پھر سرخیوں میں ہے کیونکہ اس نے حال ہی میں اپنی تنگ نظری کے تحت مسلمانوں کو قرآن کریم اور جانماز حکومتی اداروں کے پاس جمع کرانے کا ظالمانہ حکم جاری کیا ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ چین اپنے ظالمانہ کردار کو دنیا کے سامنے…
-
کلدیپ کے قاتل پولس کی گرفت سے باہر اہل خانہ نے لونی کوتوالی کے سامنے دیا دھرنا
لونی؍غازی آباد: (یاسین صدیقی؍ملت ٹائمز ) لونی کے قاسم وہار کالونی میں گزشتہ 29جولائ کو کلدیپ نامی شخص کو بدمعاشوں نے قتل کردیا تھا لیکن قاتل پولس کی گرفت سے باہر ہے غصے میں اہل خانہ نے لونی کوتوالی کے سامنے دیا دھرنا دیا مقتول کی والدہ جئےوتی کا الزام ہیکہ چوکی انچارج نے دوسری…
-
حضرت مولانا ریاست علی صاحب کی زندگی کے روشن نقوش
عمران اللہ قاسمی علماء و فضلاء کی مجلس کے میر مگر کبر و بڑے پن سے متنفر، بے لوث محبت کر نے والے ہزاروں افراد کے محبوب ،جذبۂ فدائیت سے سرشار بے شمار طلبہ کے منظور نظر مگر ناز محبوب اتراہٹ معشوق سے عاری ، میدان علم و تحقیق ،حلقہ درس وتدریس میں اعتبار و…
-
مودی حکو مت اپنوں کے نشانے پر، الٹی گنتی شروع
ڈاکٹر سید احمد قادری بھارتیہ جنتا پارٹی کو 2014 ءکے عام انتخابات میں بلا شبہ بھاری اکثریت حاصل ہوئی تھی، اس لئے اس پارٹی اور اس پارٹی کی برسراقتدار آنے والی حکومت کی خوشی اور خوش فہمی بالکل فطری تھی۔لیکن یہ پارٹی اپنی اس بھاری اکثریت ، خوشی اور خوش فہمی کے ساتھ ساتھ اگر…
-
مروجہ جلسے اور کانفرنسیں: ایک تحقیقی جائزہ
جنید احمد قاسمی ثبوت وشواہد کی روشنی میں میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ مروجہ کانفرنسیں اور جلسے انگریزوں کی دین ہیں ؛ ورنہ انگریزوں کے ہندوستان آنے سے پہلے مروجہ جلسوں اور کا نفرنسوں کا کوئی تصور نہیں تھا، مساجد اور خانقاہوں میں علماء کرام وعظ فرماتے تھے، اس سادہ وعظ کا اثر…