Author: Zafar Siddiqui
-
دارالعلوم دیوبند کے طلبہ کی قدیم انجمن بزم سجاد کا افتتاحی اجلاس، مفتی ابوالقاسم نعمانی کی شرکت، اخلاق و کردار کو معیاری بنانے پر زور
دیوبند : ( ملت ٹائمز؍سمیر چودھری ) دارالعلوم دیوبند کے طلباءکی قدیم مرکزی انجمن ’ بزم سجاد ‘ کا افتتاحی اجلاس گزشتہ شب دارالحدیث تحتانی میں منعقد ہوا ،جس میں کلیدی خطاب کے دوران ادارہ کے مہتمم مفتی ابو القاسم نعمانی نے کہا کہ انسان کو اپنے بنیادی مقصد پر نظر رکھنی چاہئے اور اس…
-
میانمار کے موجودہ حالات اور مفکر اسلام مولانا علی میاں ندویؒ کا 60 سالہ پرانا خطاب
مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی میاں حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ نے 1961 میں میانمار کا دورہ کیاتھا، اس موقع پربرما میں مختلف مقامات پر آپ نے تقریر کی۔ مولانا نے اپنی بصیرت اور دوراندیشی سے برما کے مسلمانوں کو آنے والے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ اگر تم نے…
-
اتحاد ضروری! لیکن کیسے ؟
نقطہ نظر: ڈاکٹر منظور عالم کسی بھی قوم کی کامیابی ،کامرانی اور فتح ونصرت کی تاریخ رقم کرنے میں سب سے کلیدی رول اس قوم کے درمیان پایا جانے والے اتحاد ادا کرتاہے ، تاریخ کے اوراق بتاتے ہیں کہ قوموں کے عروج و زوال،اقبال مندی و سربلندی،ترقی و تنزلی،خوش حالی و فارغ البالی اور…
-
علماء اور دینی خدمت گذاروں کے لئے لمحۂ فکر
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اگر ہم گذشتہ چند صدیوں کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو ہم دیکھیں گے کہ صلیبی جنگوں کے خاتمہ کے بعد ایک دور ایسا گذرا، جب عیسائی دنیا پستی اور تنزلی کے دلدل میں پھنسی رہی، پھر جب اس وقت کی ترقی یافتہ قوم امت مسلمہ سے…
-
لیکن گاندھی جی ہیں کہاں ؟
مولاناعبدالحمید نعمانی گاندھی جی ایک بڑا نام ہے۔ چاہے موافق ہو یا مخالف، سب ان کی عظمت کو مانتے ہیں۔ ان سے اختلاف بھی کیا گیا ہے اور آج بھی کہا جاتا ہے، اور آئندہ بھی کیا جاتا رہے گا۔ یہ ایک جمہوری صحت مند سماج کی علامت ہے۔ صحت مند تعمیری مثبت اختلاف کے…
-
ہندوستان تاج محل کے بغیر !
یوگی سرکار کے اس فیصلہ کو کیا نام دیا جائے، اسے احمقانہ فیصلہ کہا جائے یا پھر اس اقدام کو انتہاء پسندی پر محمول کیا جائے بہرحال جو بھی مشن ہے ، جو بھی ایجنڈا ہے وہ ہندوستان کیلئے باعث ذلت اور انتہائی شرمناک ہے ، برطانیہ کے معروف اخبار دی گارجین نے تاج محل…
-
مولانا وحید الدین خاں فکری کج روی اور ذہنی دیوالیہ پن کی علامت
مولانا ندیم الواجدی مولانا وحید الدین خاں اپنی متنازعہ تحریروں، غیر ضروری مجادلوں اور مناقشوں کی بنا پر کافی شہرت حاصل کرچکے ہیں، سنگھ پریوار کی دوستی نے انہیں قومی ذرائع ابلاغ میں بھی کافی مقبول بنا دیا ہے، حالاں کہ عموماً کسی مسلمان شخصیت کو اس طرح کی پذیرائی نہیں ملتی، لیکن کیوں کہ…
-
تاج محل: محبت ہی نہیں، ہندوستانی تہذیب کی علامت ہے
ڈاکٹر یامین انصاری دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز اور محبت کی لا زوال نشانی یو پی ٹورزم کے کتابچہ کی محتاج نہیں، بلکہ یہ کروڑوں لوگوں کے دل و دماغ پر نقش ہے، دنیا میں ایسی عمارتوں کی کمی نہیں، جو تاریخی ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی تاریخ میں سنگِ میل کی…
-
آگ اگلنے والے راشٹر بھکت نیوز چینل لاس ویگاس قتل عام پر خاموش!
کیا اس لئے کہ مارنے والا وہ نہیں نکلا جو ان کی خواہش کے مطابق ہونا چاہئے تھا، میڈیا کے بڑے سیکشن کی دہشت گردی پر منافقانہ روش ملک اور سماج کا بھلا نہیں کرنے والی قاسم سید دہشت گردی کہیں بھی ہو کوئی بھی کرے قابل مذمت ہے، اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے…
-
” ہانگ کانگ میں مسلمانوں کی آمد اور دینی جدو جہد “ کا اجرا کل بروز بدھ کو
نئی دہلی : (پریس ریلیز؍ملت ٹائمز ) مشہور عالم دین و مصنف مفتی احمد نادر القاسمی کی تازہ تصنیف ’ ہانگ کانگ میں مسلمانوں کی آمد اور دینی جدو جہد ‘ کا اجرا کل بروز بدھ گیارہ بجے صبح جامعہ نگر میں بدست مفتی محفوظ الرحمن عثمانی بانی ومہتم جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ سپول بہار…