Author: Zafar Siddiqui
-
جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی، روہنگیا مسلمانوں کو ہندوستان میں رہنے کی اجازت دی جائے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی : ( ملت ٹائمز؍عامر ظفر ) روہنگیا پناہ گزینوںکے ساتھ مذہبی و امتیاز برتے بغیر انہیں انسانیت کے ناطے ہندوستان میں رہنے کی اجازت دی جائے نیز مرکزی سرکار کو مسلمان پناہ گزینوں کو بھی اسی گرم جوشی سے اپنانا چاہئے جس طرح سے اس نے ہندﺅوں اور دیگر قوموں کے پناہ گزینوں…
-
ساتویں آئی او ایس لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ کیلئے معروف اسلامی اسکالر پروفیسر اختر الواسع کے نام کا اعلان
نئی دہلی: (ملت ٹائمز؍محمد قیصر صدیقی) ساتویں آئی او ایس لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ کیلئے معروف اسلامی اسکالر پروفیسر اختر الواسع کے نام کا اعلان کیا گیا ہے ۔یہ اطلاع انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز سے جاری ایک پریس ریلیز میں دی گئی ہے ، مزید بتایاگیا ہے کہ متعدد شخصیات اور اداروں کو یہ…
-
امریکہ کے میوزک پروگرام ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺋﺮنگ کرنے والے عیسائی دہشت گرد کی شناخت ، جوئے کا شوقین تھا یہ مشتبہ دہشت گرد، ٹرمپ کا اعلان سوگ ، امریکی ﭘﺮﭼﻢ سرنگوں کرنے کا حکم
واشنگٹن؍ نئی دہلی : (شاہد معین؍ملت ٹائمز ) ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﯽ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻧﯿﻮ ﺍﮈﺍ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻻﺱ ﻭﯾﮕﺎﺱ ﻣﯿﮟ گزشتہ رات ﻣﻮﺳﯿﻘﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ عیسائی دہشت گرد کی جانب سے کی گئی ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺩﮬﻨﺪ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ میں اب تک ﮨﻼﮎ ہونے والے افراد کی تعداد 65 سے تجاوز کرچکی ہے ﺟﺐ ﮐﮧ…
-
اہم ترین تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر لگ سکتی ہے پابندی۔ وزارت داخلہ میں ڈرافٹ تیار
نئی دہلی : (ملت ٹائمز ) سیاسی، سماجی، اقتصادی اور دیگر اہم ترین محاذ پر منظم انداز میں کام کرنے والی ملک کی اہم ترین تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر وزارت داخلہ پابندی عائد کر نے کی تیاری میں ہے اور اس کا ڈرافٹ بھی تیار ہوچکا ہے ۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ…
-
تمہاری یاد ہے ماتم کناں ابھی مجھ میں تمہارا درد ابھی تک سیہ لباس میں ہے
تمہاری یاد ہے ماتم کناں ابھی مجھ میں تمہارا درد ابھی تک سیہ لباس میں ہے فوزیہ ربابؔ میرے نزدیک یہ ایک اہم اور اعلا درجے کا شعر ہے۔اس کے اسباب درج ذیل ہیں: (1) جذبہ و احساس کا اظہار سطحی نہیں بلکہ حد درجہ تخلیقی طور پہ ہوا ہے۔ظاہر ہے شعریت اور تخلیقیت کے…
-
سیتامڑھی میں فرقہ وارانہ تصادم، انتظامیہ بے بس : کہا ہم کچھ نہیں کرسکتے ہیں
سیتامڑھی : (ملت ٹائمز ) سیتامڑھی شہر میں ہندومسلم کے درمیان فرقہ وارانہ تصادم کی خبر ہے اور انتظامیہ نے حالات کو کنٹرول کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ ملت ٹائمز کے نمائندہ مظفر عالم راجہ کے مطابق سیتامڑھی میں محرم کا جلوس آج شام کو راجو پٹی سے نکل کر جیسے ہی مرلیا چوک…
-
تیس سالوں تک ملک کی خدمت کرنے والے محمد اجمل کو محض مسلمان ہونے کی دی جارہی ہے یہ سزا: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: ( پریس ریلیز؍ملت ٹائمز ) تیس سالوں تک فوج میں خدمات انجام دینے والے محمد اجمل کو غیر ملکی قراردینے پر آل انڈیاملی کونسل نے سخت مذمت کی ہے اور اسے مسلمانوں کے خلاف ایک منصوبہ بند سازش قراردیاہے،جنرل سکریٹری ڈاکٹر منظور عالم نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے کہاہے کہ یہ بات…
-
کالی کٹ کا پہلا سفر (قسط چہارم)
شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ) نیشنل وویمن فرنٹ نے چوطرفہ سیاسی دباﺅ، بارہ گھنٹہ قبل مقام تبدیل ہوجانے اور اپنوں وغیروں کی مخالفت کے باوجود سمینار کو کسی طرح کا نقصان پہونچنے نہیں دیا ، تمام مہمانوں کا پرپتاک استقبال کیا ، ہر ایک کو مکمل اعزاز و احترام بخشا، 23 ستمبر کا سمینار…
-
ہم سب ذمہ دار ہیں
محمد عمران روایت کچھ عجیب ہے، جب کوئی نفع بخش تجارت سامنے آتی ہے تو مصلحت و چاپلوسی کے مدنظر کسی مخصوص شخصیت کے سر اس کا سہرا باندھا جاتا ہے ، اور جب کسی نقصان کے سودے کی بات آتی ہے تو ایک بار پھرکسی حدتک خود غرضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرد ِواحد…
-
میانمار فوج کے شکار ہندو روہنگیا
ڈاکٹر ایم اے ابراہیمی (ریٹائرڈ ائی اے ایس) میانمار فوج اور حکومت کے ذریعہ روہنگیا آبادی کی نسل کشی کی ظالمانہ حرکتوں سے اب پوری دنیا واقف ہو چکی ہے۔ عالمی رہنماﺅں اور دنیاکے لوگوں کے ذریعہ آنگ سو کی کے کردار پر سخت تنقید کیا جارہا ہے ۔ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے…