Author: Zafar Siddiqui
-
روہنگیا کے بہانے
قاسم سید قومی و عالمی سطح پر ہونے والی سیاسی تبدیلیوں ، رفاقتوں اور رشتو ں کی نئی زنجیروں کی تخلیق میں دہشت گردی کی مارکیٹنگ کا سب سے کلیدی رول ہے ۔ضرورت کے حساب سے دہشت گرد تنظیمیں تشکیل دی جاتی ہیں ان کا دائرہ کار طے کیا جاتا ہے اور جب ان کے…
-
عدم تشدّد کے پیامبر مہاتما گاندھی خود تشدّد کے شکار
ڈاکٹر سیّد احمد قادری 2 اکتوبر 1869ء ہی وہ اہم تاریخ ہے ، جس دن گجرات کے کاٹھیاواڑ، پوربندر میں موہن داس کرم چند گاندھی نے جنم لیا تھا ۔جو اپنے اخلاق ، اپنے کردا ر ، اپنی تعلیمات اور اپنے نظریات سے مہاتما گاندھی بنے ۔ ملک کے لئے جو خدمات ان کی رہی…
-
تین طلاق پر حضرت عمرؓ کا طرزِ عمل؛ امید کی ایک کِرن
مولانا ندیم الواجدی گذشتہ ہفتے کے کالم میں ہم نے طلاق ثلاثہ پر عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا تھا اور ان اسباب کا بھی ذکر کیا تھا جن کی وجہ سے ہم یہ تاریخی مقدمہ ہار گئے ہیں، ہماری دوٹوک رائے یہ ہے کہ ہم یہ مقدمہ صرف اور صرف اس لیے ہارے ہیں کہ…
-
سماجی بدلاﺅ میں ہاتھ بٹاتے بچے
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی موقع ملے تو سماجی اصلاح میں بچے اہم رول اداکرسکتے ہیں۔ اس کا اندازہ تمل ناڈو کے سیلم ضلع میں بچوں سے مل کر ہوا۔ ریاست کے جن اضلاع میں نابالغ لڑکیوں کی شادی کا چلن ہے، سیلم اور دھرمپوری ان میں شامل ہیں۔ یہا ں اس طرح کی شادیاں چھتریوں…
-
ممبئی بھگڈر میں انسانی جانوں کی ہلاکت کیلئے حکومت ذمہ دار بلٹ ٹرین سے پہلے بنیادی ڈھانچہ کی اصلاح پر فوری توجہ دینے کی ضرورت : آل انڈیا ملی کونسل
نئی دہلی( ملت ٹائمز؍پریس ریلیز ) ہندوستان کی اقتصادی راجدھانی ممبئی کے الفیسٹن ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے بھگڈراور 28 سے زیادہ جانوں کی ہلاکت کیلئے ملک کی نمائندہ تنظیم آل انڈیاملی کونسل نے حکومت ہند اور وزارات ریلوے اور متعلقہ حکام کو ذمہ دار ٹھہرایاہے ۔ آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر…
-
مرحوم تسلیم الدین نے کبھی مصلحت اندیشی کو راہ نہیں دی، عوامی لیڈر اور بیباک نمائندہ تھے سیمانچل گاندھی
سیمانچل میڈیا منچ اور مسلم پولیٹیکل کونسل آف انڈیا کے زیر اہتمام سابق مرکزی وزیر تسلیم الدین کی وفات پر تعزیتی نشست کا انعقاد پٹنہ : (ملت ٹائمز / پریس ریلیز ) سابق مرکزی وزیر اور سیمانچل گاندھی کے نام سے مشہور راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تسلیم الدین کا انتقال ملی سیاست کا ایک…
-
سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینا خوش آئند قدم ، اس فیصلے سے ہندوستانی خواتین میں بھی خوشی کی لہر
نئی دہلی : (سعید ہاشمی؍ملت ٹائمز) طویل عرصے سعودی ےکومت کے تحت خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کا حکم نامہ جاری کردیا ہے ۔سعودی فرماں رواں شاہ بن عبد العزیز کی جانب سے جیسے ہی خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت کی خبر شوشل میڈیا پر عام ہوتے ہی دنیا بھر اس فیصلے کی حمایت…
-
صحابہ اور اہل بیتؓ کے باہمی تعلقات
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رسول اللہ اللہ کی جانب سے مصطفی اور مجتبیٰ یعنی چنے ہوئے تھے ، اللہ نے نبوت کے لئے آپ کا انتخاب فرمایا تھا ، جیسے اللہ نے آپ کو نبوت جیسی عظیم ذمہ داری کے لئے منتخب فرمایا ، اسی طرح آپؐ کی رفاقت اور صحبت…
-
روہنگیا مہاجرین کی کشتی سمندر میں غرقاب ، 15 افراد جاں بحق
ڈھاکہ؍نئی دہلی : (ملت ٹائمز) میانمار کی ریاست راکھین میں شدید عالمی دباءاور انٹر نیشنل ایشو بن جانے کے باوجود دہشت گردی اور تشدد کا سلسلہ جارہی ہے ،میانمار کی حکومت اور آرمی کی جانب سے روہنگیا پر حملہ کا سلسلہ بند نہیں ہورہاہے جس کی وجہ روہنگیا وہاں ہجرت کرکے بنگلہ دیش اور دیگر…
-
عاشوراء کی فضیلت
عبدالرشید طلحہ نعمانی ’’ محرم الحرام ‘‘ اُن چار حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے جس سے بابرکت اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے ، یہ مہینہ جہاں کئی ایک شرعی فضیلتوں کا حامل ہے وہیں بہت سی تاریخی اہمیتیں بھی اپنے اندررکھتا ہے بالخصوص دس محرم کا دن تو اللہ تعالیٰ کی خصوصی…