Author: Zafar Siddiqui
-

مہاراشٹر: پنچایت ضمنی الیکشن پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مہاراشٹر میں ہونے والے پنچایت الیکشن کو ملتوی کرنے سے منگل کے روز انکار کر دیا۔ جسٹس اے ایم کھانوِلکر کی صدارت والی بینچ نے اسٹیٹ الیکشن کمیشن کو کورونا پروٹوکال کے مطابق اور لاک ڈاؤن کی صورتحال کا خیال کرتے ہوئے الیکشن کروانے کی اجازت دی۔ جسٹس کھانولر نے…
-

ممتا بنرجی نے کھیلا بڑا ’سیاسی داؤ‘، قانون ساز کونسل بل اسمبلی سے بہ آسانی پاس
مغربی بنگال اسمبلی سے ’قانون ساز کونسل بل‘ ضرور پاس ہو گیا ہے، لیکن اب اسے لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے منظوری حاصل کرنا ہے اور دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ پارلیمنٹ میں بی جے پی کا رویہ کیا ہوتا ہے۔ کولکاتا: مغربی اسمبلی نے آج ’ودھان پریشد‘ (قانون ساز کونسل) کی تشکیل…
-

جناب محمد اظہار عالم ایک ایماندار افسر اور ملت کا درد رکھنے والے انسان تھے: نائب امیر شریعت
سابق ڈی جی پی پنجاب اور پنجاب وقف بورڈ کے چیرمین محمد اظہار عالم کے انتقال پر نائب امیر شریعت او ر قائم مقام ناظم امارت شرعیہ کا اظہار غم پنجاب کے سابق ڈی جی پی اور پنجاب وقف بورڈ کے چیر مین جناب محمد اظہار عالم صاحب آج مورخہ ۶؍ جولائی ۲۰۲۱ءروز منگل کو مختصر علالت کے…
-

لوگوں نے ’کھیلا ہوبے‘ کو بہت پسند کیا، لہذا ہم ’کھیلا ہوبے دیوس‘ منائیں گے: ممتا بنرجی انتخابی دھاندلی سے متعلق عرضی پر کلکتہ ہائی کورٹ کا فیصلہ 7 جولائی کو متوقع
کولکاتا : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنے انتخابی نعرے ’کھیلا ہوبے‘ کے تعلق سے بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’لوگوں نے کھیلا ہوبے کو بہت پسند کیا لہذا ہم کھیلا ہونے دیوس منائیں گے۔‘‘ واضح رہے کہ ممتا بنرجی کی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق عرضی پر کلکتہ ہائی کورٹ…
-

لکھنؤ: اسلامی مدرسہ ’کووڈ کیئر کلینک‘ میں تبدیل، لوگوں کا مفت علاج کرنے کے لئے منفرد پہل
سیف عباس نے کہا کہ یہ لوگ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اپنے قریب واقع کسی بھی کلینک میں جا سکیں گے اور اگر انہیں کسی بھی علامات کے ظاہر ہونے کا پتا چلتا ہے تو وہ خود ہی اپنا معائنہ کروا سکیں گے۔ لکھنؤ: نوابوں کے شہر لکھنؤ میں ایک اسلامی مدرسہ کو کووڈ کیئر…
-

کتب سماوی و دیگر مذہبی کتابوں کی تفہیم کی ایک مثبت اور معنی خیز کوشش
پروفیسر اخترالواسع اس بات کو دوہرانے کی چنداں ضرورت نہیں کہ ہندوستان اپنی مذہبی، تہذیبی، ثقافتی اور لسانی تکثیریت کے اعتبار سے دنیا میںایک منفرد حیثیت کا مالک ہے۔ دنیا کی تقریباً تمام ہی مذہبی روایات یہاں موجود ہیں۔ ان سبھی مذہبوں کے تیر تہوار یہاں کی قومی زندگی کا دلکش حصہ ہیں۔ یہاں پر…
-

نائیجیریا میں مسلح افراد نے 140 طلبہ کو اغوا کر لیا
نائجیریا میں اسکول پر حملہ اور بچوں کا اغوا معمول کی بات بن چکی ہے۔ تازہ ترین واقعے میں نائیجیریا کے شمال مغربی علاقے میں مسلح افراد نے 140 طلبہ کو اغوا کر لیا ابوجا: نائجیریا میں اسکول پر حملہ اور بچوں کا اغوا معمول کی بات بن چکی ہے۔ تازہ ترین واقعے میں نائیجیریا…
-

بھاگوت کو ہندو مسلم اتحاد کی اہمیت سے اپنے لوگوں کو آگاہ کرنا ہوگا، دگ وجے سنگھ
موہن بھاگوت اگر اپنے خیالات کے تئیں ایماندار ہیں تو بی جے پی میں ان تمام رہنماؤں جنہوں نے بے گناہ مسلمانوں پر تشدد کیا ہے ، انہیں فوری طور پر ان کے عہدوں سے ہٹانے کی ہدایت دیں ۔ کانگریس کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ دگ وجے سنگھ نے راشٹریہ…
-

عظیم طاقت بننے کا خواب
عامرظفر قاسمی بھارت کو ایک عظیم طاقت، ایک خوشحال اور خود کفیل ملک بنانے کا خواب برسوں سے دیکھا جارہا ہے، اس خواب کی مختلف خوشنما صورتیں ارباب اختیار باشندگان ملک کو دکھاتے ہیں، جنہیں معمار ملک کہا جاتا ہے اور جنہوں نے اپنا خون پسینہ بہا کر ملک کو آزاد کرایا، انہوں نے بھی…
-

اَن لاک-4: بہار میں 7 جولائی سے اسکول و کالج کھولنے کی اجازت
نتیش کمار نے بتایا کہ کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد سبھی سرکاری، غیر سرکاری دفاتر کو معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ لیا گیا ہے، اب جنہوں نے ٹیکہ لے لیا ہے وہ لوگ دفاتر میں داخل ہوسکیں گے۔ پٹنہ: بہار میں کورونا انفیکشن کے معاملے میں آئی کمی کے بعد آج…