Author: Zafar Siddiqui
-

عمر گوتم اور مولانا جہانگیر قاسمی کی ریمانڈ مکمل، جیل بھیجا گیا ای ڈی کا دعویٰ، عمر گوتم اور ان سے وابستہ تنظیموں کو کروڑوں روپے کا چندہ ملا
لکھنؤ: (ملت ٹائمز) اترپردیش اے۔ٹی۔ایس کی ٹیم نے دونوں مبلغین عمر گوتم اور مولانا جہانگیر قاسمی کی ریمانڈ کی مدت مکمل ہونے کے بعد گزشتہ شب دونوں کو میڈیکل کے بعد جیل بھیج دیا۔اے۔ٹی۔ایس۔ کا کہنا ہے کہ دونوں سے ہوئی تفتیش کے بعد تمام پہلوؤں پر جانچ کی جا رہی ہے۔ اتر پردیش اے۔…
-

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت اپنے بیان کو عملی جامہ پہنائیں، قول وعمل میں تضاد نہیں ہونا چاہیئے: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا یہ بیان اہم ہے کہ مذہب کے نام پر کسی طرح کی تفریق نہیں برتی جانی چاہیئے، سبھی بطور انسان برابر ہیں ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ صرف ہندوستان…
-

یو پی: الیکشن قریب آتے ہی چھاپہ ماری کا دور شروع، 40 مقامات پر سی بی آئی ریڈ
سی بی آئی نے پیر کے روز ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے گومتی ریور فرنٹ پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگی کو لے کر درج ایک نئے معاملے کے تعلق سے یو پی میں 40 سے زائد مقامات پر چھاپہ ماری کی۔ مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے پیر کو ایک وسیع کارروائی کرتے ہوئے…
-

مہاراشٹر اسمبلی: 12 بی جے پی لیڈران ’بدسلوکی‘ کے الزام میں ایک سال کے لیے معطل
بتایا جا رہا ہے کہ مہاراشٹر اسمبلی میں پریزائڈنگ افسر بھاسکر جادھو سے بدسلوکی کرنے کے الزام میں 12 بی جے پی اراکین اسمبلی کو ایوان سے ایک سال کے لیے معطل کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر اسمبلی سے بی جے پی کے 12 اراکین کو ایک سال کے لیے سسپنڈ کر دیا گیا ہے۔ یہ…
-

آر جے ڈی کے 25ویں یوم تاسیس پر لالو یادو کا ’اعلانِ جنگ‘
اپنے ورچوئل خطاب کے دوران لالو پرساد نے اعلان کیا کہ وہ جلد بہار پہنچیں گے اور لوگوں سے روبرو ہوں گے تاکہ ان کے مسائل کو سمجھتے ہوئے غلط طاقتوں کے خلاف لڑائی کو آگے بڑھایا جائے۔ آج راشٹریہ جنتا دل کے 25ویں یوم تاسیس پر پارٹی سربراہ لالو پرساد یادو نے پارٹی لیڈروں،…
-

ماب لنچنگ کرنے والے ہندوتوا مخالف، ہندوستانی مسلمان خوف پھیلانے والوں کی باتوں میں نہ آئیں: موہن بھاگوت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اتوار کے روز غازی آباد میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت نے کہا کہ ہندو مسلم اتحاد کی اصطلاح بنیادی طورپر گمراہ کن ہے، کیونکہ دونوں میں کوئی اختلاف ہے ہی نہیں کہ اتحاد کی بات کی جائے، دونوں ایک ہی ہیں اور ایک جیسے ہیں۔ دونوں…
-

مسلم آبادی بڑھنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ
معصوم مرادآبادی آسام کے بعد اب ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں آبادی کنٹرول کرنے کے لیے قانون سازی کی تیاریاں ہورہی ہیں۔’ بچے دوہی اچھے‘ نامی یہ مہم یوں تو پوری آبادی پر نافذ کرنے ہوگی ، لیکن جاننے والے بخوبی جانتے ہیں کہ ملک میں جب بھی بڑھتی آبادی کو کنٹرول…
-

طالبان نے کیا اپنے سابقہ گڑھ قندھار پر قبضہ
طالبان نے قندھار کے جنوب میں واقع ضلع پنجوائی پر امریکی فوج اور نیٹو کی جانب سے کابل کے قریب واقع بگرام ائیر بیس خالی کرنے کے محض دو دن بعد قبضہ کرلیا ہے۔ قندھار: افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلاء کے عمل کے آخری مرحلے کے دوران طالبان نے افغان اضلاع پر…
-

فلپائن میں طیارہ حادثہ، اب تک 45 افراد ہلاک
منیلا: فلپائن کی فضایہ (پی اے ایف) کا سی۔ 130 ہرکیولس ٹرانسپورٹ طیارہ اتوار کے روز سولو صوبے میں حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس طیارہ حادثے میں کم از کم 45 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ حکومت نے حادثے کی جانچ کے حکم دیئے ہیں۔ وزیر دفاع ڈیلفن لورینزا نے ٹوئٹ میں کہا کہ سی۔…
-

اتراکھنڈ میں بی جے پی کے دور اقتدار میں تین وزرائے اعلی، پارٹی کےاندر زبردست ناراضگی
نارائن دت تیواری کےعلاوہ اترا کھنڈمیں کسی بھی وزیر اعلی نے اپنے پانچ سال کی مدت پوری نہیں کی۔ اتراکھنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے موجودہ دور اقتدار میں تین بار وزرائے اعلی بنائے جانے سے ملک۔ بیرون ملک میں پارٹی کے بڑے لیڈروں کے طریقہ کار پر بھی انگلی اٹھنے لگی ہے۔ ریاست میں…