Author: Zafar Siddiqui
-

دہلی میں ان لاک کا عمل جاری: نئی رہنما ہدایات کے تحت کیا کھلے گا اور کیا بند رہے گا
ڈی ڈی ایم کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق دہلی کے اسٹیڈیم اور اسپورٹس کمپلیکسز بغیر ناظرین کے کھولے جا سکیں گے، تاہم اسکول، کالجز اور سنیما گھروں کو فی الحال کھونے کی اجازت نہیں دی گئی ہے نئی دہلی: دہلی میں ان لاک کا عمل جاری ہے اور چھٹے مرحلہ کے تحت…
-

افغانستان: امریکہ کی 715 فوجی گاڑیوں سمیت بھاری اسلحے پر طالبان کا قبضہ
کابل: امریکی میگزین فوربز نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے صرف جون کے ماہ میں امریکی فوج کی جنگی گاڑیوں، اسلحہ اور گولہ بارود افغان سیکیورٹی فورسز سے چھین کر اپنے قبضے میں لے لیا۔ امریکا کے معروف تجارتی میگزین فوربز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے گزشتہ ماہ…
-

فلپائن میں فوجی طیارہ گرکر تباہ، 17 افراد ہلاک
طیارہ میں 92 کے قریب فوجی اہلکار سوار تھے: فلپائنی وزارت دفاع منیلا: فلپائن میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صوبے سولو میں C-130 فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 17…
-

جاپان میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، دو افراد ہلاک، 20 لاپتہ
جاپان کے شیزواوکا صوبے کے اتامی نامی شہر میں شدید بارش کے بعد مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 20 دیگر لاپتہ ہوگئے ٹوکیو: جاپان کے شیزواوکا صوبے کے اتامی نامی شہر میں شدید بارش کے بعد مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم از کم…
-

آبادی پر لگام لگانے کی کوششیں! آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی آج 150 مسلم دانشوران سے ملاقات
حال ہی میں مسلمانوں کو آبادی میں اضافہ کا ذمہ دار ٹھہرا کر تنازعہ کھڑا کرنے والے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما آج 150 مسلم دانشوران سے ملاقات کرنے جا رہے ہیں گوہاٹی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما، جنہوں نے حال ہی میں ریاست کے مسلمانوں کو آبادی بڑھنے کا ذمہ…
-

تیل قیمتوں کی آگ پھر بھڑک گئی! دہلی میں پٹرول سنچری کے قریب، ممبئی میں 105 روپے کے پار
پٹرول کی قیمت دہلی اور کولکاتا میں سنچری لگانے کے قریب ہے، جبکہ ممبئی میں اس کی قیمت پہلے ہی سو کے پار جا چکی ہے۔ ملک بھر میں پٹرول کے ساتھ ڈیزل بھی مزید نئی ریکارڈ بلندیوں پر پہنچ گیا ہے نئی دہلی: ملک بھر میں اتوار کے روز ایک مرتبہ پھر تیل کی…
-

امارت شرعیہ پٹنہ کا قیام، پس منظر و حقائق
محمد شمیم اختر ندوی (مہتمم جامعہ الابرار وسئ ایسٹ ممبئی) انیسویں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے اوائل میں پوری دنیا کے اندر بہت ساری تنظیمیں اور تحریکیں اٹھیں اور اپنے اپنے حلقہ اثر میں بعضے بہت کامیابی سے ہم کنار ہوئیں تو بعضے ناکامی سے دوچار ۔ انہیں چند کامیاب تنظیموں میں ہندوستان…
-

شام: اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
ادلب: شام میں بشارالاسد کی فوج کے فضائی حملے میں 8 شہری جاں بحق ہوگئے جن میں 6 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں داعش کے آخری ٹھکانے ادلب میں جنگجوؤں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بشارالاسد کی…
-

مولانا محمود مدنی کی جمعیت نے اتفاق رائے سے مولانا ارشد مدنی کو امیر الہند منتخب کیا، مولانا سلمان منصورپوری نائب امیر
امیر الہند کی تجویز صدر جمعیۃ علماء ہند حضرت مولانا محمود مدنی نے پیش کی۔ تائیدات کے بعد صدر اجتماع حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے نام کا اعلان کیا نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر نئی دہلی میں واقع مدنی ہال میں امارت شرعیہ ہند کا ایک روزہ نمائندہ اجتماع حضرت مولانا…
-

رافیل ڈیل: فرانس میں تحقیقات شروع ہوتے ہی کانگریس مودی حکومت پر حملہ آور، جے پی سی جانچ کا مطالبہ
رندیپ سرجے والا نے کہا کہ ’’مرکزی حکومت جے پی سی جانچ کیوں نہیں کرواتی۔ اگر دال میں کچھ کالا نہیں ہے تو پھر جانچ سے حکومت کو ڈر کس بات کا ہے۔ اگر دال میں کچھ کالا ہے تو الگ بات ہے۔‘‘ رافیل جنگی جہاز معاملہ میں کانگریس ایک بار پھر مودی حکومت پر…