Author: Zafar Siddiqui
-

اتراکھنڈ: پشکر سنگھ دھامی 4 جولائی کی شام لیں گے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف
دہرادون: اتراکھنڈ کے نئے وزیر اعلیٰ بننے جا رہے پشکر سنگھ دھامی نے گورنر بے بی رانی موریہ سے ملاقات کر کے قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیے جانے کی اطلاع دے دی ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق دھامی وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف 4 جولائی کی شام تقریباً…
-

امریکہ پر نیا سائبر حملہ، سینکڑوں کمپنیاں متاثر
رینسم ویئر اٹیک یعنی تاوان وصول کرنے کے لیے کئے گئے ایک حملے میں امریکا کی سینکڑوں کمپنیاں متاثر ہوگئی ہیں۔ اس سائبر حملے کے پیچھے ایک روسی گروپ کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ سائبر سکیورٹی کی ایک کمپنی ہنٹریس لیب کا کہنا ہے کہ ہیکرس نے اپنے سافٹ ویئر سے…
-

رافیل سودا معاملہ میں اہم پیش رفت، عدالتی تحقیقات کے لئے جج کی تقرری، کئی اہم شخصیات شک کے دائرے میں
فرانسیسی این جی او شیرپا نے اس معاملے میں شکایت درج کرائی تھی اور ’میڈیاپارٹ‘ نے اس پر کئی رپورٹس شائع کی تھیں، اس معاملہ میں 2018 میں بھی شکایت درج ہوئی تھی لیکن پی این ایف نے اسے مسترد کر دیا تھا نئی دہلی: فرانس میں رافیل سودے کی تحقیقات کے لئے ایک جج…
-

قانون اور سماج کے رشتوں کو اجاگر کرنے والی کتاب ’قانون اور سماج‘ تعارف و تبصرہ
(جرائم سے پاک معاشرے کی تشکیل کیسے؟) تبصرہ و تعارف سابق اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس محمد جاوید صاحب نے چار دہائیوں تک پولیس فورس میں رہ کر معاشرے کو مجرمانہ سرگرمیوں سے پاک کرنے کی حتی المقدور کوشش کی ۔انھوں نے اپنے تجربات اور خیالات کو ممبئی سے نکلنے والے روزنامہ ’اردو ٹائمز‘ میں پابندی…
-

نیپالی لڑکیوں کے ساتھ شرمناک حرکت کرتے ہوئے پائے گئے بی جے پی کے رکن اسمبلی
شراب پینے اور جوا کھیلنے کے معاملے میں نیپالی لڑکیوں کے ساتھ گرفتار ہوئے بی جے پی رکن اسمبلی گجرات میں بی جے پی رکن اسمبلی کیسری سنگھ سولنکی اور 25 دیگر کو پنچ محل ضلع پولیس نے جوا کھیلنے اور شراب رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ سولنکی ریاست کے کھیڑا ضلع کے…
-

’جس وزیر اعلیٰ کو یہ بھی علم نہیں کہ الیکشن لڑ کر اسمبلی میں کب پہنچنا ہے، وہ عوام کا کیا فائدہ کرے گا!‘
اتراکھنڈ میں وزیر اعلیٰ کو تبدیل کرنے کے معاملہ پر سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر ہریش راوت نے ایک ویڈیو بیان جاری کر کے کہا کہ بی جے پی نے اپنے دو لیڈران کی صورت حال مضحکہ خیز بنا دی دہرادون: اتراکھنڈ کانگریس نے ریاست میں وزیر اعلیٰ کو تبدیل کرنے کے…
-

چار مہینے بعد آج پھر ملے گا اترا کھنڈ کو نیا وزیر اعلیٰ، تیرتھ سنگھ راوت مستعفی
استعفی دینے کے بعد تیرتھ سنگھ راوت نے وزیر اعظم نریندر مودی کا ان کو موقع دئے جانے کے لئے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آئینی دشواری کے چلتےوہ مستعفی ہو رہےہیں۔ دہرادون: اترا کھنڈ کو لے کر بی جے پی کی پریشانیاں مزید گہری ہو گئی ہیں۔ چار مہینے پہلے ہی وہاں تیرتھ…
-

ایران نے ہندوستان سمیت 12 ممالک سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کی
ایرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ جنیاتی تبدیلی ہونے والے کورونا وائرس کے حامل 12 ممالک سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عالمی وبا کورونا کے خلاف ایران کی جدوجہد کمیٹی نے میٹویشن ہونے والے بعض ممالک سے براہ راست یا بلواسطہ ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا…
-

جوکی ہاٹ ماب لنچنگ: پاپولر فرنٹ نے دی متاثرین کو چھت، قانونی مدد کی دلائی یقین
ارریہ: (معراج خالد) گزشتہ اتوار کی شب جوکی ہاٹ بلاک کے چکئی گاؤں میں شرپسند بھیڑ کے ہاتھوں 27 سالہ محمد اسماعیل کی ماب لنچنگ کے بعد متاثرین سے ملنے پہنچے پاپولر فرنٹ کے ریاستی صدر محبوب عالم ندوی نے ان کیلئے گھر اور ضروری اشیاء کا انتظام کروایا اور پاپولر فرنٹ کے علاقائی ذمہ…
-

عمرگوتم اور قاضی جہانگیر کیس میں میڈیا ٹرائل کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کیا فیصلہ، عدالت میڈیا پر لگاسکتی ہے لگام
نئی دہلی – الہ آباد: (ملت ٹائمز) جبراً تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار عمر گوتم اور قاضی جہانگیر کے خلاف چل رہے میڈیا ٹرائل کو ر وکنے کیلئے الہ آباد ہائی کورٹ میں دو روز قبل 30جون کو ایک رٹ پٹیشن داخل کی گئی تھی جس پر سنوائی کرتے ہوئے عدالت نے اپنا فیصلہ…