Author: Zafar Siddiqui
-

حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ
اسرائیلی فضائی فوج نے فلسطینی انکلیو کی جانب سے متعدد آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کے بعد غزہ پٹی میں شدت پسند تنظیم حماس کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تل ابیب: اسرائیلی فضائی فوج نے فلسطینی انکلیو کی جانب سے متعدد آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کے بعد غزہ پٹی میں شدت پسند تنظیم…
-

زبردستی تبدیلیٔ مذہب: قرآن مجید اور سیرت نبوی ﷺ کی روشنی میں!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہندوستان میں موجودہ حکومت اور بر سرِ اقتدار پارٹی نے الیکشن جیتنے کا ایک آسان اور مختصر راستہ دریافت کر لیا ہے، اور وہ یہ ہے کہ جب الیکشن ہونے والا ہو تو کسی نہ کسی طرح ہندو مسلم مسئلہ اٹھا دیا جائے، اور میڈیا کو اس کی…
-

عوام پر تیل کی مار جاری! پٹرول ممبئی میں 105، چنئی میں 100 اور دہلی میں 99 روپے سے تجاوز
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کی وجہ سے پہلی بار ممبئی میں اس کی قیمت 105 روپے، چنئی میں 100 اور دہلی و کولکاتا میں 99 روپے فی لیٹر پہنچ گئی نئی دہلی: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے دو دن کے بعد جمعہ کے روز ایک بار پھر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا…
-

معروف شاعر منور رانا کے گھر پر دیر رات یوپی پولس کی چھاپہ ماری، بیٹی نے کہا انتقام لے رہی ہے حکومت
فوزیہ رانا نے ایک ویڈیو کے ذریعے سب سے مدد کی اپیل کی ہے، وہ کہہ رہی ہیں ’’ہمیں بہت پریشان کیا جا رہا ہے۔ میرے بیمار والد کو بھی پریشان کیا گیا، انتظامیہ ہمارے والد اور ہم سے انتقام لے رہی ہے۔ لکھنؤ: یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں یوپی پولیس نے دیر رات گئے…
-

سی بی آئی کے وکیل اور شوبھندو ادھیکاری کی مبینہ ملاقات پر ترنمول کا سوال
ناردا اسٹنگ معاملے میں ترنمول کانگریس کے لیڈروں کی گرفتاری اور شوبھندو ادھیکاری کو گرفتار نہیں کئے جانے پر پہلے سے ہی اعتراض کیا جارہا تھا کہ آخر ادھیکاری کے ساتھ نرمی کیوں برتی جارہی ہے۔ ناردا اسٹنگ آپریشن معاملےمیں سی بی آئی کے وکیل و سالسٹر جنرل تشار مہتا کے ساتھ بی جے پی…
-

ماب لنچنگ بہار کے روشن پیشانی پر بدنما داغ: آل انڈیاملی کونسل بہار
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) ہمارا ملک بھارت ایک جمہوری ملک ہے، یہاں ہزاروں سال سے مختلف مذاہب کے ماننے والے محبت، امن و آشتی کے ساتھ رہتے آئے ہیں، بطورخاص ہماری ریاست بہار فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے پورے ملک میں اپنی ممتاز شناخت رکھتی ہے، لیکن گزشتہ چند سالوں سے کچھ غیر سماجی…
-

رینو سے عائشہ علوی بنی خاتون کو ملے گی سیکورٹی، دہلی ہائی کورٹ کی ہدایت
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے اپنی مرضی سے اسلام مذہب قبول کرنے والی خاتون کو سیکورٹی دینے کی ہدایت دہلی پولیس کو دی ہے۔ خاتون نے دعویٰ کیا کہ اپنی مرضی سے اس نے ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام مذہب اختیار کیا، جس کے بعد یو پی پولیس، میڈیا اور کچھ گروپ اس کے…
-

مودی-کیجریوال کو لوگوں کی کوئی فکر نہیں، مہنگائی سے لوگ بے حال: دہلی کانگریس
دہلی کانگریس صدر چودھری انل کمار کا کہنا ہے کہ پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے سبب روز مرہ کی چیزوں اور گیس سلنڈر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس سے لوگوں کی زندگی محال ہو گئی ہے۔ دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری انل کمار نے لگاتار بڑھتی مہنگائی، خصوصی…
-

نتیش حکومت کو جھٹکا دیتے ہوئے وزیر مدن سہنی کا استعفیٰ، نوکرشاہی سے تھے پریشان
مدن سہنی کا کہنا ہے کہ محکمہ سماجی فلاح میں سالوں سے کئی افسران جمے ہوئے ہیں اور منمانے طریقے سے کام کررہے ہیں، انہیں ہٹانے کی جب بات کہی تو محکمہ ایڈیشنل چیف سکریٹری نے سننے سے انکار کردیا۔ بہار کی نتیش حکومت کو آج اس وقت زوردار جھٹکا لگا جب وزیر برائے سماجی…
-

’دَل بَدل‘ پر صرف پارلیمنٹ کو ہی قانون بنانے کا اختیار: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنّا نے دَل بدل قانون پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ کے لیے قانون بنانا کیسے ممکن ہے، جب کہ یہ پارلیمنٹ کے حلقہ اختیار میں ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک سماعت کے دوران یہ سوال کیا کہ عدالت عظمیٰ کے لیے قانون بنانا…