Author: Zafar Siddiqui
-

گیان واپی مسجد معاملہ: آثار قدیمہ سے سروے کرائے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف سنی وقف بورڈ کی عرضی
سنی وقف بورڈ نے اپنی عرضی میں کہا ہے کہ مذکورہ عدالت کو ایسا فیصلہ صادر کرنے کا اختیار نہیں تھا۔ لہذا اس معاملہ پر پھر سے سماعت کر کے اس پر روک لگائی جائے۔ لکھنؤ: عدالت کی طرف سے گزشتہ ہفتہ کاشی وشوناتھ مندر اور گیان واپی مسجد تنازعہ کے تعلق سے متنازعہ احاطے…
-

تبدیل مذہب معاملہ: یو پی اے ٹی ایس نے مزید تین ملزمین کو گرفتار کیا، جس میں دو گونگے غیر مسلم بھی شامل
مہاراشٹر کے ضلع بیڑ سے تعلق رکھنے والے عرفان خواجہ کا مقدمہ جمعیۃ علماء لڑے گی: گلزار اعظمی ممبئی: تبدیلیِ مذہب کرانے کے الزام میں یو پی اے ٹی ایس نے مزید تین ملزمین کو گرفتار کیا ہے جس میں سے ایک کا تعلق مہاراشٹر کے بیڑ ضلع سے ہے۔ یو پی اے ٹی ایس…
-

کشمیری لیڈروں سے مودی کی ملاقات: منظر اور پس منظر
افتخار گیلانی نو ے کی دہائی کے وسط میں نئی دہلی میں کشمیر کو کور کرنے والے صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو بخوبی علم ہوگا کہ جموں و کشمیر کے قضیہ اور انسانی حقوق کی دگرگوں ہوتی صورت حال کے حوالے سے بھارت کس قدر شدید عالمی دباؤ کا شکار تھا۔ مارچ 1994میں وزیر اعظم…
-

وزن 2026 کا واٹر پروجیکٹ بچا رہا ہے سیکڑوں زندگیاں، 3000 سے زائد پروجیکٹ ہوئے مکمل
ہم لوگوں کو بیماریوں سے بچانے کے لیے پینے کا صاف پانی مہیا کرا تے ہیں: آصف انور نئی دہلی: (پریس ریلیز ) کیا آپ کو معلوم ہے ہندوستان کے 97 ملین گھروں میں پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں ہے ؟ راجستھان ، ہریانہ ، مغربی بنگال ، مدھیہ پردیش ، جھارکھنڈ ، چھتیس…
-

عوام پر چہار جانب سے مہنگائی کی مار! ایل پی جی، امُول دودھ کی قیمتوں اور بینک سروس چارج میں اضافہ
پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں پہلے ہی سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب آج یعنی یکم جولائی سے دودھ، ایل پی جی سلینڈر بینک چارج ہر چیز مہنگی ہونے جا رہی ہے نئی دہلی: کورونا کے دور میں بےروزگاری پہلے ہی عوام کو پریشان کئے ہوئے لیکن عام آدمی کی جیب پر…
-

ہندوستان کے ہر شہری خصوصاً اقلیتوں کو آئین اور دستور کے بارے میں جانکاری حاصل کرنی چاہیے، اے پی سی آر کی میٹنگ میں شرکاء کا اظہارِ خیال
پٹنہ: (ملت ٹائمز) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر ) بہار چیپٹر کے ضلعی ممبران کی ایک اہم نشست ویبینار پر منعقد ہوئی۔ جس میں گزشتہ سال 2020-2021 کی کارگزاریوں پر مبنی ضلع چیپٹر کی طرف سے کارگزاریاں پیش کی گئی۔ اس سے پہلے اے پی سی آر بہار چیپٹر…
-

جرمن فوج کا افغانستان سے انخلا مکمل، طالبان کا غزنی شہر پر بڑا حملہ
کابل: افغانستان سے جیسے جیسے غیر ملکی افواج واپس جارہی ہیں ، ساتھ ہی ساتھ طالبان نے بھی زیادہ سے زیادہ علاقوں کا کنٹرول سنبھالنا شروع کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق 20 سال تک افغانستان میں تعینات رہنے کے بعد جرمن فوج کا وہاں سے انخلا مکمل ہوگیا اور گزشتہ روز آخری جرمن فوجی بھی…
-

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کیڈر کیمپ پر چھاپہ، صوبائی و علاقائی سطح کے انسانی حقوق کارکنان و سیاسی سماجی کارکنان نے جتایا افسوس، ہم نے پانچ روزہ کیڈر کیمپ کامیابی سے کیا مکمل: محبوب عالم رحمانی
مظفر پور: (پریس ریلیز) ہماری تنظیم ایک کیڈرس پر مبنی ایسی سماجی تنظیم ہے جو کہ ہر آفات میں عوام کے ساتھ و ہر ظلم کے وقت مظلوموں کے ساتھ مضبوطی سے عملی طورپر کھڑی ہوتی ہے ان باتوں کا اظہار پاپولر فرنٹ آف انڈیا بہار کے صوبائی سکریٹری محبوب عالم رحمانی نے کیا انہوں…
-

ملت کا اختلاف اوروں کی وجہ اتحاد
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی ملک کے سماجی تانے بانے میں مختلف زبانیں، بولیاں، رسم و رواج، کھان پان، ویش بوشا، رہن سہن، تہذیب و ثقافت، مذہب اور لامذہیت دکھائی دیتی ہے ۔ کوئی یکسانیت نہ ہوتے ہوئے بھی یہ سماج کا حصہ ہیں، اور سیکڑوں سالوں سے ساتھ رہ رہے ہیں ۔ ایک دوسرے سے…
-

وسیم رضوی کے خلاف لدھیانہ میں مسلمانوں کا شدید احتجاج
میمورنڈم سونپا اور رضوی کے خلاف کاروائی کرنے و اس کی کتاب پر پابندی لگانے کا مطالبہ : الحاج مولانا فاروق عالم لدھیانہ: (معراج عالم بیورو رپورٹ) مقدس قرآن شریف کی شان میں بار بار گستاخیاں اور بے ادبی کر کے بھارت میں آباد امن پسند مسلم بھائی چا رے کے مذہبی جذبات کو ٹھیس…