Author: Zafar Siddiqui
-

غازی پور بارڈر پر بی جے پی کارکنان اور کسانوں کے درمیان تصادم، گاڑیوں میں توڑ پھوڑ
زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کے مظاہرہ کو سات مہینے ہو چکے ہیں۔ اس درمیان یو پی گیٹ غازی پور بارڈر پر صبح کسانوں اور بی جے پی کارکنان کے درمیان مار پیٹ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کے مظاہرہ کو سات…
-

ڈاکٹروں کے حوالہ سے آپ نے جو کچھ بھی کہا اس کی نقل اور ویڈیو فراہم کریں، رام دیو سے سپریم کورٹ کی دو ٹوک
چیف جسٹس این وی رمن، جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس رشی کیش رائے پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سماعت کے دوران رام دیو سے متعلق بیان کی ویڈیو اور نقل کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز یوگا گرو سوامی رام دیو کو ہلاکت خیز عالمی وبا…
-

کورونا سے جان گنوانے والے کنبے مالی امداد کے حقدار، رقم حکومت خود طے کرے، سپریم کورٹ کا حکم
سپریم کورٹ نے کہا کہ معاوضہ کا تعین کرنا این ڈی ایم اے کا فریضہ ہے۔ لہذا وہ 6 ہفتوں کے اندر ریاستوں کو اس معاملہ پر ہدایات جاری کرے۔ نیز ڈیتھ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے عمل کو بھی آسان بنایا جائے۔ نئی دہلی: کورونا کے سبب جان گنوانے والے مریضوں کے اہل خانہ کو…
-

عمر گوتم اور قاضی جہانگیر کی پولس ریمانڈ مزید پانچ دنوں کیلئے بڑھائی گئی، تفتیش کا سلسلہ جاری
لکھنؤ: (ملت ٹائمز) زبردستی تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار عمر گوتم اور قاضی جہانگیر کی پولس ریمانڈ میں آج مزید پانچ دنوں کا اضافہ کردیاگیاہے ۔ لکھنو کی ایک عدالت میں آج گیارہ بجے دونوں کو پیش گیا جہاں پولس نے مطالبہ کیا پوچھ تاچھ کا سلسلہ ابھی جاری ہے اس لئے پولس کسٹڈی…
-

مظفرنگر: تبدیلی مذہب کا الزام ہندو تنظیموں کے دباؤ میں لگایا! مجسٹریٹ کے سامنے خاتون کا بیان
مظفرنگر کی خاتون نے کہا تھا کہ اسے تبدیلی مذہب کے لئے مجبور کرنے کے بعد اس سے شادی کی گئی، اب اس نے مجسٹریٹ کے سامنے کہا ہے کہ ہندو تنظیموں کے دباؤ میں اس نے یہ شکایت درج کرائی تھی مظفرنگر: مغربی اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں گزشتہ دنوں ایک خاتون کے…
-

ہندوستان: 40 کروڑ کام کرنے والی آبادی کا نصف حصہ قرضدار، کورونا نے کیا برا حال
کریڈٹ انفارمیشن کمپنی (سی آئی سی) نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان کی کل 40 کروڑ کام کرنے والی آبادی کا تقریباً نصف حصہ قرض میں دوبا ہوا ہے، اور اس کی وجہ کورونا بحران ہے۔ کورونا بحران نے لوگوں پر کس قدر گہرا منفی اثر ڈالا ہے اس کا اندازہ…
-

متحدہ عرب امارات: سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد خلیجی ریاست میں کسی اسرائیلی وزیر کا پہلا سرکاری دورہ
اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپیڈ کا 29 جون سے متحدہ عرب امارات کا دو روزہ دورہ شروع ہو رہا ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین گزشتہ برس سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد کسی اسرائیلی وزیر کا خلیجی ریاست کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپیڈ نے متحدہ عرب امارات روانہ…
-

بھارت کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال بند کرے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے بھارت پر جموں و کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال روکنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بچوں کو کسی بھی طرح سے سکیورٹی فورسز سے منسلک کرنے کے اقدامات بند کیے جائیں. نئی دہلی: (جاوید اختر) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش…
-

صحافیوں کا رام اللہ اتھارٹی کے مظالم پر عالمی برادری سے تحفظ کا مطالبہ
رام اللہ: فلسطینی اتھارٹی کے مظالم اور حملوں کا نشانہ بننے والے صحافیوں نے عالمی برادری اور عالمی اداروں سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کل سوموار کو غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں صحافیوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں حصہ لینے والے صحافیوں پلے…
-

میرٹھ: پیٹ پیٹ کر سادھو کا قتل، مقامی لوگوں نے لاش کے ساتھ کیا ہنگامہ
مہلوک سادھو کا نام چندرپال ہے جن کی لاش منگل کی صبح برآمد ہوئی۔ موقع پر جمع لوگوں نے لاش کو سڑک پر رکھ کر پولیس سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد قتل واقعہ سے پردہ اٹھایا جائے اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔ اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں سادھو کے قتل…