Author: Zafar Siddiqui
-

ایران نے یورینیم کی افزودگی شروع کی ، جوہری مذاکرات پر خطرات کے بادل
ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی چاہتے ہیں کہ امریکہ اس معاہدے کی پاسداری کے بدلے ان کی ملک پر عائد پابندیاں ختم کردے۔ ایران نے یورینیم کی مزید افزودگی کا عمل شروع کردیا ہے ، جس سے جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں مدد مل سکتی ہےلیکن اس سے جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات…
-

ہماچل: سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر ویربھدر سنگھ کا انتقال، کورونا کو دے چکے تھے مات
ہماچل پردیش کے 6 مرتبہ وزیر اعلیٰ رہے ویربھدر سنگھ 87 سال کے تھے اور انہوں نے اندرا گاندھی میڈیکل کالج اور اسپتال، شملہ میں آخری سانس لی شملہ: ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے قدآور لیڈر ویربھدر سنگھ کا طویل علالت کے بعد جمعرات کو علی الصبح انتقال ہو گیا۔ ہماچل…
-

مرکزی کابینہ میں توسیع کیے جانے سے بنگال پر پڑا برا اثر، بی جے پی کے سومترا خان نے بلند کیا بغاوت کا پرچم
سومترا خان نے کہا کہ شوبھندوادھیکاری پارٹی قیادت کو گمراہ کررہے ہیں اور دعویٰ کررہے ہیں کہ ان کی ہی قیادت میں سب کچھ ہوا ہے۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخابا ت کے بعد سے ہی بی جے پی میں انتشار کا سلسلہ جاری ہے۔اب بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سومترا خان نے مرکزی کابینہ…
-

مسلمانوں کو سیاسی غلامی سے آزادی حاصل کرنے کا یہی وقت ہے
مسلم ممبران اسمبلی و پارلیمنٹ یہ کہہ کر دامن جھاڑ لیتے ہیں کہ ہم مسلمانوں کے نہیں ، پارٹی کے نمائندے ہیں کلیم الحفیظ ، نئی دہلی بھارت آزاد ہوا تو بھارتیوں کو بھی آزادی کا دن دیکھنا نصیب ہوا ۔مگر یہ آزادی ہر بھارت واسی کے لیے مفید ثابت نہیں ہوئی۔مزدور،کسان ،غریب اور بد…
-

الوداع شہنشاہِ جذبات! ’دلیپ صاحب کی تدفین شام 5بجے جوہو قبرستان میں ہوگی‘
ہندوستان کے عظیم فنکار اور شہنشاہ جذبات کے نام سے مشہور دلیپ کمار کا 98 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کا علاج کر رہے ڈاکٹر جلیل پارکر نے اس کی تصدیق کی ہے۔ دلیپ صاحب کی تدفین جوہو قبرستان میں شام 5 بجے ہوگی: فیصل فاروقی شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کا آفیشیل…
-

ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف بنگلورو میں کانگریس کا احتجاج، کئی مظاہرین حراست میں
بنگلورو : کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں آج کانگریس کارکنان نے پٹرول-ڈیزل اور ایل پی جی گیس کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔ اطلاعات کے مطابق کئی مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔ کانگریس کے رکن اسمبلی رضوان ارشد نے کہا، ’’پٹرول اور ڈیزل کے دام 100 سے تجاوز کر رہے ہیں، یہ مودی…
-

بالی وڈ کے معروف اداکار شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کا 98 سال کی عمر میں انتقال
ہندوستان کے عظیم فنکار اور شہنشاہ جذبات کے نام سے مشہور دلیپ کمار کا 98 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کا علاج کر رہے ڈاکٹر جلیل پارکر نے اس کی تصدیق کی ہے۔ دلیپ کمار کافی دنوں سے علیل چل رہے تھے اور ان کا ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں علاج چل…
-

گرفتار جعلی سی بی آئی آفیسر کے پاس سے بی جے پی کی رکنیت کا کارڈ برآمد
سناتن چودھری برن نگر کے منڈالپارہ کا رہائشی ہے اور پیشے سے وکیل۔ اس نے خود کو مغربی بنگال حکومت کی اسٹینڈنگ کونسل کے رکن کے طور پر متعارف کرایا۔ خود کو سی بی آئی افسر بتاکر لوگوں کے ساتھ دھوکہ کرنے والے سناتن رائے چودھری سے پوچھ تاچھ کے دوران کئی چونکا والی معلومات…
-

پانچ اراکین پر مشتمل ’حد بندی کمیشن‘ سری نگر پہنچا
کمیشن کو امید ہے کہ تمام فریق اس عمل میں تعاون کریں گے اور گراں قدر مشوروں سے آگاہ کرائیں گے تاکہ از سر نو حد بندی کا کام بروقت مکمل کیا جا سکے۔ سری نگر: پانچ رکنی حد بندی کمیشن منگل کی دوپہر کو کمیشن کی سربراہ جسٹس (آر) رنجانا پرکاش ڈیسائی کی قیادت…
