Author: Zafar Siddiqui
-
مولانا ارشد مدنی کے گائے کو نیشنل انیمل قرار دینے والے بیان کی جماعت اسلامی ہند نے حمایت کی۔ ملی جماعتوں کو اعتماد میں لئے بغیر تنہا وزیر اعظم سے ملاقات بے سود
نئی دہلی: (نسیم اختر /ملت ٹائمز ) جماعت اسلای ہند کے امیر اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر مولانا سید جلال الدین عمری نے تین طلاق پر پابندی کی افادیت پرخدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تین طلاق پر پابندی سے مسلم خواتین کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔ کیوں…
-
ٹیپو سلطان مسجد کے امام کے نام مجلس مشاورت کے صدر کا کھلا خط
مکرمی جناب مولانا سید محمد نورالرحمٰن برکاتی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ امید کہ مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ گاڑی پر لال بتی نہ ہٹانے کے تعلق سے بعض ٹی وی چینلوں نے آپ کے بیان کو نمایاں انداز میں نشر کیا ہے۔آپ کے اس بیان سے ایک عمومی تاثر مسلمانوں کے بارے…
-
شریکِ حیات کا انتخاب کیسے کریں؟
محمد فیاض عالم قاسمی استاذ: المدرسۃ العالیہ للعلوم الاسلامیہ انسان جب بلوغت کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے، اسی وقت سے اس کے والدین کے ذہن دماغ میں اس کے لیے گھر بسانے کی فکر سوار ہوجاتی ہے، اگر لڑکاہے تو خفیہ طوپر بہو تلاش کرنے لگتے ہیں اوراگر لڑکی ہے تو دامادکی تلاش میں…
-
موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کا راستہ کیا ہے؟
تبسم فاطمہ مودی حکومت کی غلطی یہ ہے کہ حزب مخالف کو کمزور تسلیم کرلیا گیا ہے۔ ملک میں سیاسی بحران اس وقت پیدا ہوتا ہے جب حزب مخالف کمزور ہو۔ تین برسوں میں حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو مودی اور آر ایس ایس کی سیاسی دور اندیشی کا ہر صفحہ ان…
-
مودی ملاقات …. منافقت عملی کا لائیو پریزینٹیشن
مکرمی! جمعیت علماء ہند م کے اس اقدام پر مولاناؤں کو جب دو ٹولی مخالف اور موافق میں بٹے ہوئے دیکھا، تو لگا جیسے یہ منافقت عملی کا لائیو پریزینٹیشن ہو، بات بھی درست ہے علماء جو بھی کرتے ہیں وہ خالص لوجہ اللہ اور امت کے مفاد کیلئے ہی ہوتا ہے، یہاں بھی ہمارے…
-
مولانا عبد الحمید نعمانی آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے جنرل سکریٹری نامزد
نئی دہلی : 9؍مئی (ملت ٹائمز ) معروف عالم دین اور ہندوستانی فلسفہ کے ماہر نیز دارالعلوم دیوبند کے استاذ رہے مولانا عبدالحمید نعمانی نے آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کی رکنیت اختیار کر لی۔ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کےصدر جناب نوید حامد نے انہیں مشاورت کا رکن بنانے کے ساتھ ہی جنرل سکریٹری…