Author: Zafar Siddiqui
-

ڈھاکہ میں دھماکے کے بعد عمارت منہدم، 7 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
یہ اطلاع میٹرو پولیٹن پولیس کمشنر شفیق الاسلام نے دی ہے۔ بی ڈی نیوز۔ 24 آؤٹ لیٹ کی رپورٹ کے مطابق اتوار کی دیر رات ہوئے اس دھماکے کی وجہ گیس کا رساؤ ہوسکتا ہے۔ ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے موگ بازار علاقے میں دھماکہ ہونے کے بعد ایک عمارت منہدم ہوگئی، جس…
-

دہشت گردوں نے ایس پی او اور اس کی اہلیہ کو کشمیر کے اونتی پورہ میں گولی مار کر ہلاک کردیا
دہشت گردی کا یہ واقعہ جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ہری پریگرام ترال علاقہ میں پیش آیا اور اس میں ایس پی او اور ان کی اہلیہ ہلاک ہو گئیں جبکہ بیٹی شدید زخمی بتائی جا رہی ہے۔ ایئر فورس اسٹیشن پر دھماکہ کے بعد جموں و کشمیر کے ترال میں دہشت گردوں نے…
-

ہندوستانی مسافروں کی یواے ای میں داخلے پر پابندی برقرار ہے
پاکستان سمیت تیرہ ممالک سے آنے والے مسافروں کے یواے ای میں داخلے پر پابندی عائد ہے اور یہ ابھی جاری رہے گی۔ جن ہندوستانی مسافروں کو یو اے ای جانا ہے ان کے لئےاچھی خبر نہیں ہے کیونکہ متحدہ عرب امارات کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ بھارت ، جنوبی…
-

فتنوں کے تعاقب میں اکابر امارت شرعیہ کا کردار
(امارت شرعیہ کے باوقار سو سال مکمل ہونے پر خاص مضمون) مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی امت مسلمہ خیر امت ہونے کے باوجود ہمیشہ فتنوں کی زد میں رہی ہے ۔طاغوتی طاقتیں ہمیشہ اس کے متاع دین وایمان پر ڈاکہ زنی کے فراق میں رہی ہیں ۔رسو اللہ ﷺ نے اپنی امت کو ہمیشہ…
-

ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی: تعارف و توقعات
پروفیسر اخترالواسع ایران عالم اسلام کے ان چند گنے چنے ملکوں میں سے ہے جہاں 1979 میں اسلامی انقلاب کے برپاہونے کے بعد پابندی سے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ہوتے رہے ہیں۔ یہاں یہ بات بھی پیش نظر رہنی چاہیے کہ ولایت فقیہ کے شیعہ عقیدے کے مطابق 1979-89 تک پہلے رہبر معظم امام آیت…
-

قرآن پاک کے مطالب اور مفاہیم کو عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے ہر دور میں ترجمہ و تفسیر کا کام انجام دیا گیا
مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی کا ترجمہ قرآن تسہیل القرآن کی تقریب رونمائی سے علماء و دانشوروں کا اظہارِ خیال پٹنہ: (پریس ریلیز) مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی کا ترجمہ قرآن پاک تسہیل القرآن کی تقریب رونمائی آج مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی،پٹنہ میں منعقد ہوئ،مولانا مشہود احمد قادری ندوی پرنسپل مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی نے…
-

علامتی اقدامات کے بجائے کشمیریوں کے حقیقی مسائل پر توجہ کرے مودی سرکار: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے وزیر اعظم مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ علامتی اقدامات کے جائے کشمیری عوام کے حقیقی مسائل کی طرف توجہ کریں۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہاکہ دفعہ 370 کے خاتمہ اور کشمیری سیاسی…
-

موجودہ حالات میں اصلاحی سرگرمیوں کو بڑھانا ضروری: مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی
خاندیش اور برار کے علاقوں میں اصلاح معاشرہ کمیٹیوں کا قیام مورخہ ۲۶؍جون اتوار کے روز گیارہ بجے خانقاہ رحمانیہ مسجد ہدایت الاسلام مالیگاؤں میں اصلاح معاشرہ کمیٹی انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں آکولہ ، بلڈانہ ، امراوتی، واشم ، جلگاؤں سے علماء کرام اور سرکردہ حضرات شریک…
-

دودھ لینے گئے شخص کی چوری کا الزام لگاکر ماب لنچنگ، ایک گرفتار
ارریہ: (معراج خالد) ضلع کے مسلم اکثریتی بلاک جوکی ہاٹ حلقہ کے چکئی گاؤں میں ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے اسماعیل ولد شعیب نامی 27 سالہ مقتول نوجوان جائے وقوع سے ڈیڑھ کلو میٹر فاصلے پر واقع بلوا گاؤں کے ٹپو ٹولہ رہائشی تھا معاملے کو…
-

امارت شرعیہ کی تاریخ کا ایک اہم باب، جسے مٹایا جارہا ہے!
نوراللہ جاوید امارتِ شرعیہ بہار ،جھار کھنڈو اڑیسہ حضرت مولانا ابوالمحاسن سجاد صاحبؒ کے عالی دماغ ، فکر ونظر کی بلند ی اور اسلام اور مسلمانوں کی سربلندی کے لیے ان کی فکر مندی کا نتیجہ ہے۔ ابوالمحاسن حضرت مولانا محمد سجادؒ امارت شرعیہ کے قیام کے ذریعے ہندوستان میں مسلمانوں کی دینی ، ملی…