Author: Zafar Siddiqui
-

مہاراشٹر: کورونا بحران کے سبب سات گاؤوں میں لاک ڈاؤں، نائب وزیر اعلیٰ کے گاؤں میں بھی تالابندی
پونے ضلع کے بارامتی تعلقہ کی بڑی آبادی والے گاؤں میں کورونا کے کافی مریض پائے گئے ہیں، بارامتی میں دوسری لہر کے دوران کورونا کے یومیہ 500 کیسز رپورٹ ہو رہے تھے لیکن اب ان میں کمی آ گئی تھی پونے: مہاراشٹر کے پونے ضلع میں یوں تو کورونا کی دوسری لہر سست پڑ…
-

مغربی بنگال بی جے پی میں اختلافات ، دلیپ گھوش اور شوبھندو ادھیکاری آمنے سامنے
شوبھیندو ادھیکاری کا کہنا ہے کہ مکل رائے نے پارٹی تبدیل کرلی ہے اس لئے ان کی رکنیت ختم ہوچکی ہے اور وہ کیسے پی اے سی کے چیئرمین بن سکتے ہیں ۔ مغربی بنگال اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کےچیر مین کے عہدہ کو لے کر ترنمول کانگریس اور بی جے…
-

شامی مہاجرین کی میزبانی کے لیے ترکی کو مزید فنڈز دینے کی تجویز
سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ یورپی کمیشن شامی مہاجرین کی میزبانی میں ترکی کی مدد کے لیے ساڑھے تین ارب یورو کی اضافی رقم دینے کی تجویز پیش کرے گا۔ انسانی حقوق کے گروپ اس معاہدے پر نکتہ چینی کرتے رہے ہیں۔ یورپ کے سفارت کاروں نے 23 جون بدھ کے روز کہا کہ…
-

کل جماعتی میٹنگ: پی ایم مودی جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ دینے کے لیے پرعزم، لیکن …
پی ایم مودی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کا مستقبل بہتر بنانے کا راستہ نکالا جائے گا، اور اسمبلی حلقوں کی حد بندی کا عمل پورا ہوتے ہی انتخابات کرائے جائیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر آج منعقد ہوئی کل جماعتی میٹنگ تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک چلی اور…
-

آسام کے بعد اب اترپردیش میں دو سے زیادہ بچے والے سرکاری مراعات سے محروم کا قانون زیر غور
83 فیصد دو سے زیادہ بچے والے ہندو ہیں – اداریہ ہندوستان ٹائمز مسعود جاوید الیکشن کے فوائد کے بارے میں بات کی جائے تو عام لوگوں کو اس کا ایک ہی فائدہ نظر آتا ہے کہ ایک دن کے لئے انہیں احساس ہوتا ہے کہ وہ ملک کے اصل مالک ہیں وہ جسے چاہیں…
-

ہر سال سیلاب سے بہار کیوں پریشان ہے؟
عتیق الرحمن شمالی بہار کے ساتھ سیلاب کا رشتہ قدیم ہے۔ اس علاقے کا جغرافیائی مقام اس طرح ہے کہ اسے سیلاب سے نہیں بچایا جاسکتا۔ ہمالیہ سے نکلنے والے بہت سے دریا نیپال کے راستے بہار کے اس خطے میں اترتے ہیں۔ میٹھے پانی کا یہ وسیلہ بھی باعث ورثہ ثابت ہوسکتا ہے ،…
-

نماز کی ادائیگی حکمِ الٰہی کے ساتھ بہترین ورزش بھی
نماز کی پابندی روحانی و جسمانی صحت کی ضامن ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق اس طرح کی ہے کہ ہر شخص کو آرام کے ساتھ جسمانی ورزش کی بھی ضرورت ہے۔ اس ضرورت کو پورا کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔ ان میں سب سے بہتر طریقہ روزانہ پانچ وقت…
-

عمر گوتم اور جہانگیر عالم کی گرفتاریاں افسوسناک: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: اترپردیش کی پولیس کے اے ٹی ایس سیل نے گذشتہ دنوں دو افراد عمر گوتم اور جہانگیر عالم قاسمی کو گرفتار کیا ہے اور وہ فی الوقت پولیس کی تحویل میں ہیں۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔ان دونوں پر بہت سنگین الزام لگائے گئے ہیں۔ جماعت…
-

مشہور اینٹی وائرس ’میکافی‘ کے بانی جان میکافی کی ہسپانوی جیل میں خودکشی
اینٹی وائرس میکافی کے تخلیق کار اور ڈیجیٹل کرنسیوں سے وابستہ ایک متنازعہ شخصیت جان میکافی نے گزشتہ روز ہسپانوی جیل میں خودکشی کر لی اینٹی وائرس میکافی کے تخلیق کار اور ڈیجیٹل کرنسیوں سے وابستہ ایک متنازعہ شخصیت جان میکافی نے گزشتہ روز ہسپانوی جیل میں خودکشی کر لی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے…
-

امریکہ کا ویب سائٹس پر ’قبضہ‘ جوہری مذاکرات کے لیے کوئی تعمیری اقدام نہیں: ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کا اس کے سرکاری میڈیا کی ویب سائٹس پر ’قبضہ‘ اور ضبطی ویانا میں جاری مذاکرات کے لیے کوئی تعمیری اقدام نہیں ہے تہران: ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کا اس کے سرکاری میڈیا کی ویب سائٹس پر ’قبضہ‘ اور ضبطی ویانا میں جاری مذاکرات کے…