Author: Zafar Siddiqui
-

بنگال: ٹی ایم سی کبھی گنگا جل چھڑک کر، کبھی سر منڈوا کر، کبھی سینیٹائزر سے کر رہی بی جے پی والوں کا شُدھی کرن
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات سے قبل کئی ٹی ایم سی کارکنان پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو گئے تھے، لیکن اب وہ اپنی غلطی پر شرمندہ ہوتے ہوئے گھر واپسی کر رہے ہیں۔ مغربی بنگال میں بی جے پی لیڈران و کارکنان کا پارٹی چھوڑ کر ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) میں…
-

ملک سے غداری کا معاملہ: عائشہ سلطانہ کی پیشگی ضمانت کی درخواست کیرالہ ہائی کورٹ سے منظور
لکشدیپ سے تعلق رکھنے والی فلمساز عائشہ سلطانہ کی پیشگی درخواست کی ضمانت جمعہ کے روز کیرالہ ہائی کورٹ سے منظور کر لی گئی کوچی: لکشدیپ سے تعلق رکھنے والی فلمساز عائشہ سلطانہ کی پیشگی درخواست کی ضمانت جمعہ کے روز کیرالہ ہائی کورٹ سے منظور کر لی گئی۔ عدالت عالیہ نے پولیس کی جانب…
-

’ایمرجنسی‘ پر ٹوئٹ کر برے پھنسے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ
سبکدوش آئی اے ایس سوریہ پرتاپ سنگھ نے وزیر اعلیٰ یوگی کے ٹوئٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’فرضی این ایس اے، فرضی انکاؤنٹر، ایماندار میڈیا اور سوشل ایکٹیوسٹ پر فرضی مقدمے کسی کو نظر نہیں آتے؟‘‘ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج 1975 میں کانگریس کے ذریعہ نافذ…
-

روی شنکر پرساد کا ٹوئٹر ہینڈل ’پالیسی کی خلاف ورزی‘ کرنے پر ایک گھنٹے رہا بند!
روی شنکر پرساد نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ’’ٹوئٹر نے میرے اکاؤنٹ کا ایکسس ایک گھنٹے تک بند رکھا اور اس کے لیے امریکہ کے ڈیجیٹل ملینیم کاپی رائٹ ایکٹ (ڈی ایم سی اے) کی خلاف ورزی کا حوالہ دیا۔‘‘ مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات روی شنکر پرساد کا ٹوئٹر ہینڈل تقریباً ایک…
-

اے آئی ایم آئی ایم پورے دم خم سے لڑے گی دہلی کارپوریشن الیکشن ، ایم پی سید امتیاز جلیل
عآپ اور بی جے پی حکومت نے ہر سطح پر مایوس کیا۔ مجلس کے ممبر پارلیمنٹ کی موجودگی میں درجنوں نامور افراد نے مجلس کا دامن تھاما نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملک بھر میں مجلس کی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے ۔ہر دھرم کے مظلوم افراد ہمارے ساتھ آرہے ہیں ۔مجلس دہلی…
-

یوپی پولس نے نوجوان صحافی ذاکر علی تیاگی پر لگایا غنڈہ ایکٹ کا کیس
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) اتر پردیش پولس نے نوجوان صحافی اور حقوق انسانی کارکن ذاکر علی تیاگی پر غنڈہ ایکٹ لگادیاہے جس کے بعد ان کی ضمانت مشکل ہوسکتی ہے ۔ ذاکر علی تیاگی پر پہلے سے یوپی پولس سے سات دفعات کے کیس کرچکی ہے اور ملک سے غداری کا کیس بھی چل رہاہے…
-

ای ڈی نے مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کے ناگپور اور ممبئی کے مقامات پر مارے چھاپے
ممبئی: (ملت ٹائمز) منی لانڈرنگ کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جمعہ کی صبح مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ اور این سی پی رہنما انل دیشمکھ کی ناگپور اور ممبئی میں رہائش گاہوں پر چھاپہ مارا۔ ای ڈی کی ٹیم کے ساتھ ساتھ پولیس اور مرکزی پولیس فورس کی ایک بڑی تعداد دیشمکھ کی رہائش…
-

کورونا بحران کے دوران دہلی حکومت نے آکسیجن کی طلب کو چار گنا بڑھا کر بتایا! سپریم کورٹ کمیٹی
سپریم کورٹ کو سونپی گئی رپورٹ میں ذیلی کمیٹی نے کہا ہے کہ 25 اپریل سے 10 مئی تک دوسری کورونا کی لہر کے عروج کے دوران دہلی حکومت نے آکسیجن کی طلب کو ضرورت سے چار گنا زیادہ بتایا نئی دہلی: سپریم کورٹ کی طرف سے آکسیجن کے حوالہ سے تشکیل دی گئی ذیلی…
-

افغانستان میں 81 تحصیلی مراکز طالبان کے زیر کنٹرول، جنرل مارک ملی کا دعویٰ
امریکی فوج کے انخلاء کے بعد خانہ جنگی یا پھر سیاسی مفاہمت سمیت متعدد ممکنات موجود ہیں: جنرل مارک مِلی امریکہ مسلح افواج کے سربراہ جنرل مارک مِلی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 81 تحصیلی مراکز طالبان کے قبضے میں ہیں۔ امریکہ کانگریس کی مسلح فورسز کمیٹی سے خطاب میں مسلح افواج کے سربراہ مِلی…
-

امریکی مخبروں کے نام افشا کرنے پر پینٹاگون کی مترجم کو قید کی سزا
واشنگٹن: امریکی حکومت نے عراق میں امریکا کے لیے کام کرنے والے مخبروں کے نام ظاہر کرنے پر پینٹا گون کی مترجم پر 23 سال قید کی فرد جرم عائد کردی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق پینٹا گون میں مترجم کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے والی 62 سالہ مریم تھامپسن نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کو…