Author: Zafar Siddiqui
-

’رام مندر کے نام پر بی جے پی کر رہی گھوٹالہ‘، عآپ رکن پارلیمنٹ کا بھاگوت کے نام خط
عآپ رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بتایا کہ انھوں نے آر ایس ایس سربراہ سے ملاقات کا وقت مانگا ہے اور میٹنگ میں بی جے پی کے ساتھ ساتھ ٹرسٹ کے ذریعہ کیے گئے زمین گھوٹالہ کے کاغذات پیش کریں گے۔ ایودھیا میں رام مندر تعمیر کا عمل جاری ہے اور اس درمیان زمین خریداری…
-

مودی کابینہ میں رد و بدل کو لے کر ماحول گرم، وزیر بننے کی دوڑ میں 27 نئے نام شامل
مودی کابینہ کی ممکنہ توسیع میں جن نئے وزراء کی حلف برداری کے امکانات ہیں ان میں مدھیہ پردیش سے جیوترادتیہ سندھیا اور کیلاش وجے ورگیہ کا نام کافی اہم ہے۔ جموں و کشمیر معاملہ پر کل جماعتی میٹنگ ختم ہونے اور اتر پردیش میں جاری رسہ کشی کچھ کم ہونے کے بعد اب مودی…
-

ورچوئل میٹنگ: پی ایم مودی نے ایودھیا میں ترقیاتی کام کا لیا جائزہ، ’زمین گھوٹالہ‘ پر نہیں ہوئی کوئی بات
پی ایم مودی نے کہاکہ ایودھیا ثقافتی طورپر ہر ہندوستانی کے دل میں بسا ہے، اس لئے اس کی ترقی کا کام صحت مند عوامی شراکت داری سے اس طرح کیا جانا چاہیے کہ اس کی ثقافتی اہمیت کو زیادہ سے زیادہ بڑھایا جاسکے ایودھیا میں رام مندر تعمیر کو لے کر جاری سرگرمیوں کے…
-

جمعیۃ علمائے ہندضلع سہرسہ کےصدرمولاناعبدالاحدکاانتقال مولانامحمودمدنی سمیت ملک کی مشہور شخصیات نے اظہارتعزیت کیا
سہرسہ: (جعفرامام قاسمی)سہرسہ ضلع نے آج اپنے ایک عظیم سپوت کو کھودیا،ضلع کی مشہورعلمی وسماجی شخصیت جمعیۃ علمائے ہندکے سہرسہ شاخ کے ضلع صدرمولاناعبدالاحدقاسمی سنیچر کی شب تقریبا ساڑھے بارہ بجے راہی ملک عدم ہوگئے،ان کے انتقال کی خبرپاکراہل خانہ سمیت ان کے متعلقین ومحبین کے اندر غم کی لہردوڑگئی،وہیں ملک کی مشہور شخصیات مولانا…
-

امریکہ قیام امن کے سلسلے میں طالبان کی سنجیدگی کا جائزہ لے رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امن عمل اس وقت تعطل کا شکار ہے اور افغان سکیورٹی فورسز، طالبان کا مقابلہ کر رہی ہیں، جو کئی صوبوں کے دارالحکومت کے لیے خطرہ ہیں۔ واشنگٹن: افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے درمیان طالبان کے بڑھتے ہوئے دبدبے کے پیش نظر امریکی وزیر…
-

مودی حکومت سات مہینے نہیں بلکہ سات سال سے کسانوں پر ظلم و ستم کر رہی ہے: سرجے والا
سرجے والا نے کہا کہ انڈین نیشنل کانگریس پورے عزم اور مضبوطی کے ساتھ ملک کے کسان بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور آج ہونے والے کسانوں کے پرامن مظاہرہ کی پرزور حمایت کرتی ہے۔ نئی دہلی: مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو سات مہینے پورے ہونے کے موقع پر…
-

صبر کے ساتھ مستقبل کیلئے لائحہ عمل طے کیا جائے!
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم مصائب ومشکلات انسانی زندگی کا بنیادی حصہ ہے ۔ عروج وزوال ، تنگ دستی وخوشحالی ، رنج و مسرت کا ہر ایک انسان کو سامنا کرنا پڑتا ہے اور اسی کا نام انسانی زندگی ہے۔ مشکل ، پریشانی اور مصیبت میں صبر و استقلال ، ہمت وحوصلہ اور جرات…
-

کورونا کے نئے اور خطرناک روپ: پرہیز علاج سے بہتر
پروفیسراخترالواسع کورونا کی وبا کا ایک دور ختم نہیں ہو پاتا کہ اگلے دور کی آمد آمد کا شور اتنا زور پکڑ لیتا ہے کہ ڈر اور خوف کا نیا ماحول انسانوں کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے۔ گزشتہ سوا سال میں دنیا بھر نے کووڈ19- کی جو قہر سامانی دیکھی ہے اس نے…
-

امریکہ میں 20 برسوں میں 30 ہزار امریکی فوجیوں کی خودکشی
امریکی فوجی کے مختلف محاذ خواہ عراق ہو یا افغانستان یا دیگر خطوں میں کام کرنے کی وجہ سے ان میں جہاں کئی نفسیاتی بیماریاں پیدا ہوئی ہیں وہیں ڈپریشن کے شکار بھی ہوئے ہیں نیویارک: امریکی فوجی کے مختلف محاذ خواہ عراق ہو یا افغانستان یا دیگر خطوں میں کام کرنے کی وجہ سے…
-

لوگوں کو ماریں، معاضہ دیں اور کہیں ہمارا کام ہو گیا! مدراس ہائی کورٹ
پولیس کی فائرنگ میں 13 لوگوں کی موت کے حوالہ سے مدراس ہائی کورٹ کی مدورائی بنچ نے سخت تبصرہ کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ کیا ہم لوگوں کو مار کر، ان کو معاوضہ دے کر یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہمارا کام ہو گیا! چنئی: مئی 2018 میں توتیکورن میں اینٹی اسٹرلائٹ…