Author: Zafar Siddiqui
-

لکھنؤ: وسیم رضوی پر عصمت دری کا الزام، متاثرہ خاتون نے تھانے پہنچ کر گہار لگائی
خاتون نے کہا کہ جب وہ اس سب کو برداشت نہیں کر پائی تو اس انے اپنے شوہر کو اپنی آپ بیتی سنائی۔ خاتون کے شوہر نے جب وسیم رضوی سے بات کرنے کو کوشش کی تو اس کے ساتھ بھی مار پیٹ کی گئی۔ لکھنؤ: اتر پردیش شعیہ وقف بورڈ کے رکن اور سابق…
-

ریکارڈ توڑ مہنگائی اور نفرت عوام کے لئے مصیبت
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی بہت ہوئی مہنگائی کی مار اب کی بار ….، یہ دعویٰ دوسرے وعدوں کی طرح عوام کو اپنی غلطی کا احساس دلا رہا ہے۔ ڈیزل پیٹرول سے، کھانے کے تیل دالوں سے اور سبزیاں آلو پیاز پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں۔ مہنگائی کی دوڑ میں ڈیزل پیٹرول سے…
-

ازدواجی زندگی: معاملات اور جذبات کی مکمل پارٹنر شپ
ام ہشام ،ممبئی ازدواجی رشتہ کی سب سے بڑی اور کامیاب ٹرک “لچک ” ہے۔زوجین کے مابین معاشرتی معاملات میں لچک ہونی چاہیے ۔ زندگی میں اسی سے نکھار ہے ، آپسی مفاہمت ، سکون واعتبار ہے ۔ شریک سفر کی پسند ناپسند کا خیال تو رکھا ہی جائے لیکن اسے شوہر مان کر ”…
-

مسئلہ عمر گوتم کا نہیں، ہماری بے حسی کا ہے!
ڈاکٹر ظفرالاسلام خان عمر گوتم اور ان کے ساتھی مفتی جہانگیر کی گرفتاری کو کئی دن گذر چکے ہیں۔ ایک معمولی مسئلے میں، جس میں ان کا براہ راست کوئی تعلق نہیں تھا، ان کو گرفتار کر کے ان پر الزام پر الزام لگایا جا رہا ہے: ایک ہزار پھر تین ہزار لوگوں کو زبردستی…
-

ملک میں اقلیتوں کے خلاف میڈیا ٹرائل ایک خطرناک روش جمعیۃ علماء ہند عمر گوتم کے مقدمات کی عدالت میں پیروی کرے گی: مولانا محمود مدنی
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے آج یہاں اپنے بیان میں کہا ہے کہ جبری تبدیلی مذہب کا الزام لگا کر جس طرح عمر گوتم و دیگر کو گرفتار کیا گیا ہے اور اسے جس طرح میڈیا پیش کررہا ہے، وہ قابل مذمت اور باعث تشویش ہے۔اقلیتوں اور کمزور…
-

جموں و کشمیر: پی ایم مودی کی کل جماعتی میٹنگ کو لے کر 48 گھنٹے کا ہائی الرٹ!
وزیر اعظم کی رہائش پر ہونے والی میٹنگ کو لے کر ہر طرف چہ می گوئیاں ہو رہی ہیں۔ گپکار اتحاد نے بھی میٹنگ کے لیے اپنا ایشو طے کر لیا ہے۔ دہلی میں جمعرات (24 جون) کو پی ایم مودی کے ساتھ ہونے والی کل جماعتی میٹنگ کو لے کر جموں و کشمیر میں…
-

جناب عمر گوتم اور قاضی جہانگیر کی گرفتاری آئین کے خلاف ، سعودی عرب میں مقیم فضلائے دارالعلوم نے شدید مذمت کی
ریاض: (پریس ریلیز) اسلامک دعوة سینٹر کے چیئرمین عمر گوتم اور مفتی جہانگیر قاسمی کی اتر پردیش پولیس کے ذریعہ غازی آباد سے گرفتاری پر سعودی عرب کے شہر ریاض میں مقیم فضلائے دارالعلوم دیوبند کی تنظیم لجنہ علمیہ کے ذمہ داران نے شدید مذمت کی اور اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ۔ تنظیم کے…
-

حج بھون پٹنہ سے کوچنگ یافتہ 11 مسلم خواتین کے علاوہ 44مسلم حضرات داروغہ کے امتحان میں کامیاب
حج بھون میں چلائے جا رہے کوچنگ میں امیدواروں کی رہنمائی کرنے والے راشد حسین نے بتایا کہ پہلی مرتبہ اتنی تعداد میں مسلم خواتین دارغہ بنی ہیں۔ یہ بہت خوشی کی بات ہے۔ پٹنہ: بہار پولیس سب آرڈینیٹ سروسز کمیشن (بی پی ایس ایس سی) کے پولیس سب انسپکٹر، سارجنٹ اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل…
-

ایران کی سرکاری نیوز ویب سائٹس پر امریکہ کا قبضہ!
امریکہ کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایران کے دوسرکاری خبری گروپوں پریس ٹی وی اور العالم کی ویب سائٹس اوریمن کی حوثی ملیشیا کے زیرانتظام المسیرہ ٹی وی کی ویب سائٹ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور ان کے صفحہ اوّل پر اپنا بیان پوسٹ کردیے ہیں۔ ان میں سے ہر ویب سائٹ…
-

لکشدویپ کے ایڈمنسٹریٹر پرفل کو جھٹکا ،عدالت نے اصلاحات پر عبوری روک لگائی
بینچ نے حکم میں کہا ہےکہ جب تک جوابی حلف نامہ داخل نہیں کیا جاتا ہے‘ اس وقت تک ان دونوں اصلاحات کو نافذ نہیں کیا جانا چاہیے۔ کیرالا ہائی کورٹ نے منگل کے روز لکشدیپ میں ڈیری فارموں کو بند کرنے اور اسکولوں میں طلبہ کو دیے جانے والے مڈ ڈے میل سے گوشت…