Author: Zafar Siddiqui
-

بہار کے سیلاب متاثرین سے راہل گاندھی کی تعزیت، پارٹی کارکنان سے مدد کی اپیل
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بہار کے سیلاب متاثری سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کارکنان سے امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’بہار کے سیلاب متاثرین کنبوں سے میری تعزیت۔ وبا کے دور میں یہ آفت ایک بڑا سانحہ ہے۔ میں کانگریس کے ساتھیوں سے…
-

کورونا ٹیکہ کاری کا ریکارڈ قائم کرنے کے لئے جمع خوری کی گئی، چدمبرم کا حکومت پر الزام
سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے ٹوئٹ کیا کہ اتوار میں جمع خوری، پیر کو ٹیکہ لگائیں اور منگل کو لنگڑا کر واپس لوٹ جائیں۔ ’ایک دن‘ میں عالمی ’ریکارڈ‘ کے پیچھے یہی راز ہے۔ نئی دہلی: ملک بھر میں 21 جون کو ریکارڈ تعداد میں ٹیکے لگائے جانے کے حکومت کے دعووں کی پول…
-

دستور میں دیئے گئے حقوق پر عمل کرنا جرم نہیں، عمر گوتم کی گرفتاری مذہبی آزادی کی خلاف ورزی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف مبلغ اور اسلامک دعوة سینٹر کے چیرمین عمر گوتم اور قاضی جہانگیر کی گرفتاری پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹر ی ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہاکہ عمر گوتم خود پہلے ہندو تھے اور اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر انہوں نے اسلام قبو ل کیا ۔ ہندوستان کے…
-

مرکز کے ماڈل کرایہ داری ایکٹ پر دہلی بار کونسل کو اعتراض
دہلی حکومت کے محکمہ قانون کو خط لکھ کر اپنے اعتراضات سے کیا آگاہ، مرکز کا یہ ایکٹ عدالتی اختیارات سے متضاد، مبہم اور غیر واضح ہے: ایڈوکیٹ حمال اختر نئی دہلی: (ملت ٹائمز) کچھ دن قبل مرکزی حکومت نے ماڈل ٹیننسی ایکٹ کے نام سے ایک ڈرافٹ متعارف کرایا ہے جس کے جلد ہی…
-

چین کورونا وائرس کے ماخذ پر تحقیق کی اجازت دے، ورنہ … امریکہ کی دھمکی
جیک سولیوان نے چین کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے کووِڈ۔19 وباء کا سبب بننے والے وائرس کے ماخذ کے بارے میں حقیقی تحقیق کی اجازت نہ دی تو اسے بین الاقوامی تنہائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ واشنگٹن: عالمی وبا کورونا کے بارے میں پائے جانے والے شک و شبہات کے درمیان…
-

شہریت اور زراعت سے متعلق قوانین کے خلاف اسمبلی قرار داد منظور کریں گے: ایم کے اسٹالن
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران شہریت ترمیمی قانون اور زرعی قواین کے خلاف قرارداد منظور کی جائے گی۔ We will pass resolutions against the Centre's farm laws and the Citizenship (Amendment) Act (CAA) in the Budget session of the State…
-

کورونا سے تحفظ کے لیے ویکسین ضرور لیں: مولانا محمد شبلی القاسمی مولانا سجاد میموریل اسپتال میں کووڈ۔19ویکسی نیشن کی سہولت کا آغاز
پٹنہ: امارت شرعیہ کے قائم مقام ناظم مولانا محمد شبلی القاسمی صاحب نے مولانا سجاد میموریل اسپتا ل امارت شرعیہ میں کووڈ۔19ویکسی نیشن کے آغاز کے موقع پرعوام و خواص سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا سے تحفظ کے لیے ویکسین ضرور لیں ۔انہوں نے کہا کہ بیماری اور شفا اللہ تعالیٰ ہی پیدا…
-

بائیڈن سے ملاقات سفارتی تعلقات کے ایک ’نئے دور‘ کا آغاز ہے: ایردوان
دونوں ملکوں کے مابین مختلف سیاسی اور علاقائی امور پر اختلافات کے باوجود ترک رہنما نے ملاقات کے بعد باہمی تعلقات میں بہتری کی امید ظاہر کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن سے ان کی حالیہ ملاقات سے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے ایک ”نئے…
-

قسم اٹھا کرکہتا ہوں کہ قبلہ اول کی آزادی کی منزل قریب آپہنچی ہے
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے غزہ کی پٹی میں سیاسی شعبے کے سربراہ یحییٰ السنوار نے کہا ہے کہ القدس اور مسجد اقصیٰ کی قابض دشمن کے قبضے سے آزادی کی منزل بہت قریب ہے۔ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب ہم مسجد اقصیٰ کو دشمن کے ناپاک پنجوں سے آزاد کرائیں گے اور…
-

ویکسین اور قوت مدافعت دونوں کو چکمہ دے سکتا ہے کورونا کا نیا ویرینٹ ’ڈیلٹا پلس‘! ماہرین
کورونا کی دوسری لہر کے عروج کی اہم وجہ ڈیلٹا ویرینٹ تھا، اب اس کے نئے ویرینٹ ’ڈیلٹا پلس‘ نے ماہرین کو تشویش میں ڈال دیا ہے کیوں کہ یہ ویکسین اور امیونٹی کو بھی چکمہ دے سکتا ہے نئی دہلی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے معاملوں میں کمی واقع ہو گئی لیکن اس…