شہریت اور زراعت سے متعلق قوانین کے خلاف اسمبلی قرار داد منظور کریں گے: ایم کے اسٹالن

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران شہریت ترمیمی قانون اور زرعی قواین کے خلاف قرارداد منظور کی جائے گی۔