Author: Zafar Siddiqui
-

پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات سعودی عرب کی خودمختاری اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پرعزم: جنرل باجوہ
پاکستانی فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور اس دوران حرمین شریفین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔ ریاض: پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حرمین شریفین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب…
-

کرناٹک کے بعد گوا میں بھی ’مکمل لاک ڈاؤن‘ کا اعلان
کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے ایک طرف جہاں کرناٹک حکومت نے 10 مئی سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، وہیں گوا حکومت نے بھی 9 مئی سے لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرناٹک میں کورونا بے قابو ہوتا جا رہا ہے۔ اسے دیکھتے ہوئے کرناٹک حکومت…
-

معروف عالم دین مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کی طبعیت ناساز، پٹنہ کے میداز ہسپتال میں علاج جاری
پٹنہ: (ملت ٹائمز) معروف عالم دین اور جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ سپول بہار بانی و مہتمم مفتی محفوظ الرحمن عثمانی صاحب تقریباً گذشتہ پندرہ دنوں سے علیل ہیں اور ابھی تک ان کی طبعیت بحال نہیں ہوسکی ہے۔ گھر پر علاج کے دوران طبیعت میں خاطر خواہ بہتری نہیں آئی ہے اس لئے انہیں پٹنہ…
-

مکل رائے بی جے پی سے ہوئے ناراض، جلد کریں گے پریس کانفرنس
بنگال اسمبلی کے احاطے میں بی جے پی کے ممبران اسمبلی کی میٹنگ میں مکل رائے کا شرکت نہ کرنا اور پریس کانفرنس کرنے کا اعلان یہ ثابت کرتا ہے بی جے پی کے ساتھ سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ کولکاتا: بی جے پی کے قومی نائب صدر مکل رائے سے متعلق ایک…
-

یو پی: کورونا کی دوسری لہر نے 2 ہفتے میں 4 بی جے پی اراکین اسمبلی کی لی جان
سلون رکن اسمبلی بہادر کوری کا لکھنؤ کے نجی اسپتال میں ایک مہینے سے علاج چل رہا تھا۔ ان کی کورونا رپورٹ نگیٹیو آ گئی تھی۔ اسپتال سے چھٹی بھی مل گئی تھی لیکن دوبارہ وہ پازیٹو ہوئے اور انتقال ہو گیا۔ اتر پردیش میں کورونا کی دوسری لہر نے اپنا قہر برپا کر رکھا…
-

مغربی بنگال: الیکشن کمیشن کے ذریعہ کیے گئے تمام تبادلے رد، اسمبلی کمپلیکس میں سنٹرل فورس کے داخلے پر پابندی
مغربی بنگال اسمبلی کمپلیکس میں سنٹرل فورس کے اہلکاروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ جمعرات کو مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی کے سکریٹری نے اس سلسلے میں ایک حکم جاری کیا ہے۔ کولکاتا: مغربی بنگال میں اسمبلی نتخابات کے دوران الیکشن کمیشن نے بڑے پیمانے پر آئی ایس اور آئی پی ایس…
-

بنگال میں بعد از انتخابت تشدد میں کس کا ہاتھ ہے، واضح ہونا چاہیئے: شیو سینا
شیوسینا کے ترجمان ’سامنا‘ میں کہا گیا کہ مغربی بنگال میں بعد انتخابات تشدد میں مارے گئے لوگوں میں 17 کا تعلق بی جے پی سے ہے جبکہ دیگر ٹی ایم سی کے کارکنان ہے، ظاہر ہے کہ تشدد میں دونوں فریقین ملوث ہیں ممبئی: شیو سینا نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں اسمبلی…
-

کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مودی حکومت کی عرضی سپریم کورٹ نے مسترد کی
جسٹس چندرچوڑ نے کہا کہ 1200 میٹرک ٹن آکسیجن کی فراہمی کے لئے کرناٹک ہائی کورٹ کی ہدایت درست ہے، لہٰذا وہ اس میں کوئی مداخلت نہیں کریں گے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کرناٹک میں یومیہ 1200 میٹرک ٹن آکسیجن فراہم کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مرکزی حکومت کی درخواست کو…
-

مولانا سید حمزہ حسنی ندوی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل تھے: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
۲۴؍رمضان کو مغرب سے قبل یہ اندوہناک خبر ملی کہ مولانا سید حمزہ حسنی ندوی ناظر عام اور نائب ناظم ندوۃ العلماء کا انتقال پر ملال ہو گیا، اناللہ وانا الیہ راجعون۔ وہ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی مد ظلہ کے داماد بھی تھے۔ ندوہ کے سفر کے دوران میری کئی ملاقاتیں ان…
-

زکاۃ اسلام کا خوب صورت معاشی نظام
خورشید عالم داؤد قاسمی زکاۃ اسلام کا خوب صورت نظام: زکاۃ اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے۔ وہ ایک ایسا کمیاب نظام ہے، جو فقیروں کی ترقی کا ضامن اور مسکینوں کی خوش حالی کا کفیل ہے۔زکاۃ اسلام کا ایسا اہم نظام ہے کہ اس کے ذریعے سماج سے غربت کا خاتمہ بآسانی…