Author: Zafar Siddiqui
-

مالدیپ کے سابق صدر پر ناکام قاتلانہ حملہ
مالدیپ کے پہلے جمہوری طور پر منتخب صدر اور پارلیمان کے موجودہ اسپیکر محمد نشید کو اس وقت بم کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی کار میں سوار ہو رہے تھے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ اب خطرے سے باہر ہیں۔ بحر ہند میں واقع جزیرہ مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں جمعرات کی…
-

حکومت کورونا سے لڑنے کا لائحہ عمل بنانے کے لیے کل جماعتی اجلاس طلب کرے: سونیا گاندھی
سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے ملک کی صورتحال بے حد سنگین ہو گئی ہے اور حکومت کے لیے اس نمٹنا مشکل ہو رہا ہے لہٰذا حالات پر قابو پانے کے لیے فوراً کل جماعتی اجلاس طلب کیا جانا چاہیئے نئی دہلی: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا…
-

کورونا بحران: راہل گاندھی کا پی ایم مودی کے نام مکتوب ’عوام کی زندگیوں کی حفاظت کے لئے فوری اقدام اٹھائیں‘
راہل گاندھی نے خط میں لکھا، ’آپ کی حکومت کی کوویڈ اور ٹیکہ کاری کے تعلق سے کمزور حکمت عملی اور کورونا کے پھیلنے کے باوجود قبل از وقت فتح کے اعلان نے ہندوستان کو انتہائی خطرناک مقام پر پہنچا دیا‘‘ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز وزیر اعظم…
-

این جی اوز کے آکسیجن سلنڈروں کی ریفلنگ پر پابندی نہیں بلکہ اس عمل کو منظم کیا جا رہا ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر
سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی ان خبروں کہ انتظامیہ این جی اوز کو آکسیجن سلنڈروں کی ریفلنگ سے روک رہی ہے، کو ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد نے گمراہ کن قرار دیا ہے سری نگر: سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی ان خبروں کہ انتظامیہ این جی اوز کو آکیسجن سلنڈروں کی ریفلنگ…
-

یورپی طاقتوں کا اسرائیل سے یہودی بستیوں کی توسیع کے فیصلہ پر عمل درآمد روکنے کا مطالبہ
یورپ کی پانچ طاقتوں نے اسرائیل سے غربِ اردن میں یہودی آبادکاروں کی نئی بستیوں کی تعمیر کے فیصلے پر مزید عمل درآمد روکنے کا مطالبہ کیا ہے یروشلم: یورپ کی پانچ طاقتوں نے اسرائیل سے غربِ اردن میں یہودی آبادکاروں کی نئی بستیوں کی تعمیر کے فیصلے پر مزید عمل درآمد روکنے کا مطالبہ…
-

الوداعی جمعہ کی شرعی حیثیت
ڈاكٹر محمد يوسف حافظ ابو طلحہ اللہ تعالى نے ہمارى ہدايت كے لئے قرآن نازل فرمايا، اور اس كے وضاحت وبيان كى ذمہ دارى نبى كريم صلى الله عليہ وسلم كو دى، آپ صلى الله عليہ وسلم نے اپنے اقوال و افعال اور تقريرات سے اس كى وضاحت فرمائى، اور يہ دين مكمل ہوگيا ۔…
-

الوداع! الوداع ماہِ رمضان الوداع
جمعۃ الوداع کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ خود اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں الجمعہ کے نام سے سورت مبارکہ نازل کر کے اِس دن کی اہمیت کو اہل اسلام کے لئے مسلم کر دیا عالمِ اسلام میں پورے سال ماہ رمضان کا انتظار کیا جاتا…
-

کورونا بحران: راجستھان میں 10 سے 24 مئی تک سخت لاک ڈاؤن نافذ
راجستھان میں بڑھتی عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کی کڑی کو توڑنے کے لیے حکومت نے 10 سے 24 مئی تک سخت لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جے پور: راجستھان میں بڑھتی عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کی کڑی کو توڑنے کے لیے حکومت نے 10 سے 24 مئی تک…
-

بنگال میں تشدد کی جانچ کے لئے وزارت داخلہ کی ٹیم کولکاتا وارد
مغربی بنگال میں انتخابات کے بعد ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے تشکیل دی گئی چار رکنی ٹیم کولکاتا پہنچ گئی ہے۔ ٹیم فی الحال کولکاتا میں واقع راج بھون میں پہنچی ہے۔ West Bengal: A 4-member team of Ministry of Home Affairs (MHA) that is in the state…
-

اساتذۂ مدارس اور نظماء کی بےاعتنائیاں
محمد امین الرشید سیتامڑھی اساتذہ قوم کے معمار ہوتے ہیں، ان کی محنت و کاوش سے بہت سارے ہیرے، جواہرات وجود میں آتے ہیں۔ اگر یہ محنت نہ کریں اور تساہلی سے کام لیں تو ہمیں ہیرے جواہرات نہیں ملیں گے۔ بلکہ نکمے اور ناکارے وجود میں آئیں گے۔ اگر قوم کو اچھے اور صالح…