Author: Zafar Siddiqui
-

ہیومن ویلفیر فاونڈیشن نے 4424 یتیموں کو سہارا دیا ، کرونا کے بعد کی صورت حال بڑی خوفناک ہوگی ہم حالات پر نظر رکھ رہے ہیں: ظہور احمد
نئی دہلی : (پریس ریلیز) کرونا کی دوسری لہر نے ملک کی سماجی اور معاشی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ بڑی تعداد میں بچوں کے سر سے ماں باپ کا سایہ اٹھ گیا بچے یتیم اور مائیں بیوہ ہوگئیں ۔ اس منظر نامے نے سماج کے حساس ذہنوں کو جھجوڑ کر رکھ دیا…
-

ڈاکٹر فخرالدین محمد کے انتقال پر پاپولر فرنٹ کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے ڈاکٹر فخرالدین محمد کی رحلت پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ نامور ماہر تعلیم، فیاض خادم، ملّی قائد اورحیدرآباد میں قائم مسلم ایجوکیشنل سوشل اینڈ کلچرل آرگنائزیشن کے چیئرمین ڈاکٹر فخرالدین محمد کی اچانک رحلت کی خبر سن کر گہرا صدمہ…
-

سعودی شاہ سلمان کی ترک صدرسے بات چیت، دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال
استنبول: سعودی شاہ سلمان سے ترک صدرکی فون کال پر بات چیت ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ترک صدر رجب طیب ایردوان کی ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ…
-

کورونا کی تیسری لہر کے خوف میں قومی لاک ڈاؤن لگنے کا اندیشہ!
ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کو لے کر بحث ایسے وقت میں شروع ہوئی ہے جب کئی ریاستیں پہلے ہی اپنے یہاں لاک ڈاؤن، نائٹ کرفیو، ویکینڈ لاک ڈاؤن جیسے قدم اٹھا چکی ہیں۔ ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر کا عروج ابھی گزرا بھی نہیں ہے اور تیسری لہر کو لے کر تشویش بڑھ…
-

کورونا کے قہر سے ریلوے اثرانداز، دہلی سے چلنے والی 28 ٹرینیں اگلے حکم تک منسوخ، دیکھیے پوری لسٹ
انڈین ریلوے نے دہلی سے چلنے والی راجدھانی، شتابدی اور دورنتو ایکسپریس سمیت 28 ٹرینوں کو 9 مئی سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب یہ ٹرینیں کب چلیں گے، اس سلسلے میں آنے والے وقت میں اعلان کیا جائے گا۔ ہندوستان میں کورونا کے قہر سے سبھی پریشان ہیں۔ کئی ریاستوں میں سخت…
-

پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار تیسرے دن اضافہ، راہل گاندھی نے کہا- ’چناؤ ختم، لوٹ پھر شروع!‘
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے اسمبلی انتخابات ختم ہونے کے ساتھ ہی تیل قیمتوں میں لگاتار ہو رہے اضافہ کو حکومت اور تیل کمپنیوں کی لوٹ قرار دیا کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے اسمبلی انتخابات…
-

آر ایل ڈی کے سربراہ چودھری اجیت سنگھ کا کورونا کے سبب انتقال
راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے سربراہ اور سابق مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ کا انتقال ہو گیا ہے، وہ کورونا سے متاثر تھے۔ اجیت سنگھ کی منگل کے روز طبیعت کافی بگڑ گئی تھی مظفر نگر: راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے سربراہ اور سابق مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ کا انتقال…
-

چودھری اجیت سنگھ کے انتقال پر راہل اور پرینکا کا اظہار رنج و غم
راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اجیت سنگھ جی کے بے وقت انتقال کی خبر افسوس ناک ہے۔ ان کے کنبہ اور عزیز و اقارب کے تئیں میری تعزیت۔‘‘ نئی دہلی: چودھری اجیت سنگھ کا منگل کی شب گڑگاؤں کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 86 سال کے…
-

زکوٰۃ کی تحقیق کے بغیر ادائیگی – مال میں بے برکتی کا سبب
مولانا کبیر الدین فاران مظاہری (ناظم مدرسہ قادریہ مسروالا ہماچل پردیش) اللہ تعالیٰ اور اس کے آخری نبی حضرت محمدﷺ کے احکامات کی پیروی، کفر اورگمراہی سے دنیا کو بچانے والی سب سے بڑی تحریک دنیا میں مدارس اسلامیہ کی شکل میں ہے اگربغور دیکھا جائے تو دین کی تبلیغ اور اسلا م کے احیا…
-

ملک کی سیاسی پارٹیوں میں مسلم لیڈروں کا استحصال
غلام مصطفی عدیل قاسمی جس طرح قصائی کے سامنے بے زبان جانور کے تڑپنے اور درد سے کڑھنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہتا اور آخر کار اسے کٹ جانا پڑتا ہے اسی طرح اگر ہمارے پاس مضبوط لیڈر شپ اور بے باک و جرات مند قیادت نہ رہی تو ہماری حالت بھی انہی جانوروں…