Author: Zafar Siddiqui
-

ڈاکٹر محمد شہاب الدین کے موت کی جانچ سپریم کورٹ کے رٹائرڈ جج سے کرائی جائے: علماء بورڈ
سیتامڑھی: (محمد صدرعالم نعمانی) ڈاکٹر محمد شہاب الدین سابق ایم پی سیوان کی موت سے مسلمانوں کو شدید صدما پہونچا ہے ان کی موت فطری نہیں ہوئی ہے بلکہ کسی بڑی شازش کا حصہ ہے محمد شہاب الدین سابق ایم پی کے انتقال پرملال پر آج مولانا محمد صدر عالم نعمانی صدر آل انڈیا علماء…
-

لاکھوں اموات اور قومی سوگ کے حالات میں نئے پارلیمنٹ ہاؤس اور نئے وزیر اعظم ہاؤس کی تعمیر ملتوی کی جائے: ڈاکٹر آصف
ملک کی تمام مہنگی اسکیموں کو روک کر اس رقم کو کرونا مریضوں کی جان بچانے کے لئے خرچ کرے حکومت: اے آئی ایم ایف نئی دہلی: بغیر آکسیجن اور بن اسپتالوں کے لاکھوں افراد کی ہلاکتوں کی صورت میں نئے پارلیمنٹ ہاؤس اور نئے وزیر اعظم ہاؤس کی تعمیر جاری رکھنا متاثرین کے ساتھ…
-

آکسیجن کی کمی کے سبب اموات نسل کشی کے مترادف: عدالت
بھارت میں عدالتوں نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے میں لا پرواہی کے لیے مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر سخت تنقید شروع کر دی ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب بھارت میں کورونا وائرس کے شدید بحران کی وجہ سے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو ہر جانب سے نکتہ چینی کا سامنا ہے، عدالتیں…
-

اسرائیل: نیتن یاہو نئی حکومت تشکیل دینے میں ناکام
وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی قیادت والی لیکود پارٹی کو اب اپوزیشن کا کردار ادا کرنا پڑ سکتا ہے، گزشتہ بارہ برسوں میں ایسا پہلی مرتبہ ہو گا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو مقررہ وقت، منگل کی نصف شب تک ایک نئی اتحادی حکومت تشکیل دینے میں ناکام ہو گئے۔ اسرائیل ایک اور…
-

انتخابات ختم ہونے کا اثر! پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بدھ کو مسلسل دوسرے روز اضافہ کیا گیا ہے۔ دو ماہ سے زیادہ کے وقفے کے بعد منگل کے روز ان کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا نئی دہلی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بدھ کومسلسل دوسرے روز بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ دو ماہ سے زیادہ وقفے…
-

حلف برداری کے بعد ممتا بنرجی کا بیان، پرتشدد واقعات کو برداشت نہیں کیا جائے گا، سخت کارروائی ہوگی
ممتا بنرجی نے کہا ’’میں سبھی سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتی ہوں۔ اگر کسی بھی پارٹی کے شخص نے تشدد کیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ میں امن کی حامی ہوں اور ہمیشہ رہوں گی۔‘‘ کولکاتا: مغربی بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت حاصل…
-

بھوپال کا ہیرو، مسلمان رکشہ ڈرائیور
جب بھوپال کے رکشہ ڈرائیور محمد جاوید خان نے دیکھا کہ لوگ کورونا وائرس کے مریضوں کو اپنے کاندھوں پر اٹھا کر ہسپتال لے جا رہے ہیں تو اس نے لوگوں کی مدد کر نے کا ارادہ کر لیا۔ چونتیس سالہ جاوید خان نے اپنی اہلیہ کا زیور فروخت کر کے اپنے رکشے کو ایک…
-

فرانس میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں پر حجاب کی پابندی کا بل پیش، سوشل میڈیا اور مسلمان لڑکیوں کی حمایت میں ہیش ٹیگ ٹرینڈ
پیرس: فرانس میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی لگانے کا بل پیش کردیا گیا، بل کے خلاف سوشل میڈیا اور مسلمان لڑکیوں کی حمایت میں ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر آج کل ٹرینڈ #HandsOffMyHijab ٹاپ پر ہے۔ یہ ٹرینڈ سولہ سالہ مریم کے…
-

میانمار میں بم دھماکہ، رکن پارلیمان سمیت 5 افراد ہلاک
صوبہ باگو کے دیہات زی اولاک میں گزشتہ روز قومی جمہوری پارٹی کے رکن پارلیمان تھیٹ لائنگ ون کے حلقے میں ایک پیکٹ میں بند بم دھماکے سے پھٹ گیا جس میں رکن پارلیمان سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے میانمار ناو نامی ویب سائٹ کے مطابق، صوبہ باگو کے دیہات زی اولاک میں گزشتہ روز …
-

اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت جاری، ایک نہتی فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا
بیت لحم: کل اتوار کی شام اسرائیلی فوجیوںنے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک 60 سالہ فلسطینی خاتون رحاب محمد موسیٰ خلف زعول کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ…