Author: Zafar Siddiqui
-

اردن کا اسرائیل سے مسجد اقصیٰ میں مداخلت بند کرنے کا مطالبہ
عمان: اردن نے ایک بار پھرمسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کی اشتعال انگیزی اور اسرائیلی فوج کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی ریاست پر زور دیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام میں اشتعال انگیزی سے باز آئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اردنی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک…
-

آکسیجن بحران: کرناٹک میں آکسیجن کی کمی سے پھر 4 لوگوں کی موت
کرناٹک واقع کلبرگی کے افضل پور تعلقہ کے اسپتال میں منگل کو آکسیجن کی کمی سے کم از کم چار کورونا مریضوں کی مبینہ طور پر موت ہوگئی۔ اس سے قبل پیر کو 24 کورونا متاثرین کی جان چلی گئی تھی۔ کرناٹک کے کلبرگی ضلع واقع افضل پور تعلقہ میں ونٹیلیٹر پر رہے چار کووڈ…
-

اب دہلی کے فوجی اسپتال نے کم آکسیجن ملنے کا لگایا الزام، حکومت سے کی شکایت
فوج کے ایک سینئر افسر نے کہا کہ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے۔ ضرورت سے کم آکسیجن الاٹ کی گئی ہے۔ ہم حکومت کے ساتھ اس معاملے کو سلجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہندوستانی فوج نے منگل کو دہلی حکومت کے ذریعہ قومی راجدھانی میں اپنے بیس اسپتال میں آکسیجن کے کم الاٹمنٹ کا…
-

وہ یگانہ استاذ و مربی
(حضرت مولانا نورعالم خلیل امینی صاحب رحمۃ اللہ علیہ) اظہارالحق قاسمی بستوی استاذ، مدرسہ عربیہ قرآنیہ اٹاوہ حضرت الاستاذ مولانا نور عالم خلیل امینی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی وفات اور اس سے ہونے والے عظیم خسارے کو ہند و بیرون ہند کے تمام ادبی و علمی حلقوں میں محسوس کیا جارہا ہے۔ اور ایسا…
-

پانچ ریاستوں میں 115 ایم ایل اے مسلمان منتخب ہوئے ، گذشتہ مرتبہ کے مقابلہ میں بنگال میں تعداد کم ہوئی، کیرالہ اور آسام میں اضافہ
خصوصی رپورٹ کولکاتا: (ملت ٹائمز – دانش عالم صدیقہ یاسمین) مغربی بنگال ۔ آسام ۔ کیرالا۔ تمل ناڈو اور پانڈو چیری ان پانچ صوبوں میں اس مرتبہ 115 مسلمان جیت حاصل کرکے ایم ایل اے بننے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔ سب سے زیادہ مسلمانوں نے بنگال میں جیت حاصل کی ہے ۔ اس کے…
-

مولانا نور عالم خلیل الامینی کی رحلت: علم وقلم کا مہر درخشاں غروب ہوگیا
ڈاکٹر جسیم الدین (گیسٹ فیکلٹی شعبۂ عربی دہلی یونیورسٹی) استاذ الاساتذہ مولانا نور عالم خلیل امینی کی وفات سے اتنا مغموم و محزون ہوں کہ شیرازۂ خیال کو یکجا کرنے سے خود کو قاصر پارہا ہوں، دو دن گزرجانے کے بعد آج کچھ سپرد قرطاس کرنے کی ہمت جٹائی ہے ، یہاں یادوں کا ایک…
-

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا ایک ہی طریقہ، ملک میں مکمل لاک ڈاؤن: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر قابو پانے اور وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مکمل لاک ڈاؤن ہی اب واحد حل ہے۔ راہل گاندھی نے منگل کے روز ٹوئٹ کیا ’’مودی حکومت کو یہ سمجھنا چاہیے کہ عدالتی نظام کے…
-

لوگوں کی جان بچانا کسی بھی حکومت کا اولین فریضہ ہونا چاہیئے: اویسی
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا، ’’زندگی کا حق ایک بنیادی حق ہے۔ کسی بھی حکومت کا اولین فریضہ لوگوں کی جانوں کہ حفاظت ہونا چاہیئے۔ ہم حکومت کی ناکامی کی مذمت کرتے ہیں۔ ہندوستان کا کوئی بھی حصہ ہو، لوگوں کی جانوں کی حفاظت کی جائے۔‘‘
-

حکومت 13 ہزار کروڑ سے پی ایم کا نیا گھر بنانے کے بجائے لوگوں کی جان بچائے: پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت کے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پر نکتہ چینی کی ہے، جس کے تحت نئی پارلیمنٹ اور وزیر اعظم کی نئی رہائش گاہ تعمیر کی جا رہی ہے۔ پرینکا گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’جب ملک کے لوگ آکسیجن، ویکسین، اسپتال بیڈ، ادویات کی کمی سے دو چار ہیں تب حکومت 13…
-

بنگال میں تشدد سے ناراض بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے ترنمول کانگریس کو دی دھمکی!
بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرویش سنگھ کا کہنا ہے کہ ’’یاد رکھنا ٹی ایم سی کے اراکین پارلیمنٹ، وزیر اعلیٰ، اراکین اسمبلی کو بھی دہلی آنا ہوگا۔ اس کو تنبیہ سمجھ لینا۔ الیکشن میں ہار جیت ہوتی ہے، مرڈر نہیں‘‘ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے نتائج برآمد ہونے کے ساتھ ہی ریاست میں تشدد…