Author: Zafar Siddiqui
-

جمعیۃ علماء کی طرف سے گونڈی میں 600؍ راشن کٹس کی تقسیم حسب معمول یومیہ طبی خدمات بھی جاری: مولانا صدر عالم قاسمی
ممبئی: ( عبدالقادر فہمی کی رپورٹ ) رمضان المبارک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ وجود پذیر ہے یہ افعال خیر اور نیکیوں کے لیے موسم بہار کی حیثیت رکھتا ہے یہ بخشش، سخاوت، بھائی چارے، ہمدردی، غم خواری، غریب پروری، بھوک، افلاس، تنگدستی اور مفلوک الحالی سے جوجھ رہے یتیموں،مسکینوں ،بیواؤں، بےکس و محتاج…
-

دلوں پر حکم رانی کرنے والے مولانا!
ثاقب سبحانی کئی دنوں سے مسلسل یہ خبر ملتی رہی کہ درالعلوم دیوبند کے موقر استاذ، عربی میگزین ” الداعی” کے مدیر اعلی، اردو وعربی کے درجنوں کتابوں کے مصنف ومترجم، صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتہ مولانا نور عالم خلیل امینی رہینِ فراش ہیں اور میرٹھ کے ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں. پھر معلوم ہوا کہ…
-

مولانا وحید الدین خاںؒ (ذاتی مشاہدات وتاثرات کے آئنے میں) (۲)
وارث مظہری مولانا کی کشادہ ظرفی مولانا بہت سے معاملات میں بہت کشادہ ظرف واقع ہوئے تھے (اگرچہ بہت سے دوسرے معاملات میں ذرا تنگ ظرف بھی۔) مولانا سے وابستگی کے کچھ عرصہ بعد انہوں نے غیر مطبوعہ مضامین کے کئی ضخیم بنڈل یہ کہہ کر میرے حوالے کردیے کہ میں ان میں سے جن…
-

یوپی پنچایت انتخابات میں بی جے پی کو لگا جھٹکا! ایودھیا، متھرا اور کاشی تینوں مقامات پر ہار کا سامنا
ضلع پنچایت انتخابات کے نتائج میں اب تک سماج وادی پارٹی ایک بڑی طاقت بن کر ابھری ہے اور ایودھیا، متھرا اور کاشی میں بی جے پی کی شکست نے یوگی حکومت کی نیند اڑا دی ہے۔ لکھنؤ: مغربی بنگال کے نتائج کے بعد بی جے پی کو اتر پردیش پنچایت انتخابات کے نتائج میں…
-

بہار میں 15 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن، وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ٹویٹ کرکے جانکاری دی
پٹنہ: بہار میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملوں کو دیکھتے ہوئے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے 15 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ پردیش میں پہلے ہی سے نائٹ کرفیو نافذ ہے، لیکن اب 15 مئی تک مکمّل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا، وزیر اعلٰی نے اپنے ٹویٹ میں…
-

غاصب اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز کا مرتکب
خورشید عالم داؤد قاسمی غاصب ریاست اسرائیل،اس کی قابض فوجیں اور اس کے غیر مہذب، شدت پسند صہیونی شہری ہر وقت کسی نہ کسی حیلہ اور بہانہ کی تلاش وجستجو میں لگے رہتے کہ کوئی موقع ہاتھ لگے اور بچے کھچے فلسطین پر بمباری شروع کردیں، فلسطین کے معصوم شہریوں پر راکٹ داغ سکیں، فلسطینیوں…
-

آہ! عربی و اردو زبان وادب کا شہسوار چل بسا
(مولانا نور عالم خلیل امینی کی زندگی کے احوال پر ایک نظر) ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی دارالعلوم دیوبند کے مایہ ناز استاذ، عربی واردو زبان وادب کے ماہر، دارالعلوم دیوبند سے شائع ہونے والی عربی میگزین (الداعی) کے ایڈیٹر، عربی واردو زبان میں بیسیوں معیاری کتابوں کے مصنف اور ندوۃ العلماء لکھنؤ کے سابق…
-

مولانا نور عالم خلیل امینی عربی و اردو زبان و ادب کے عظیم شہسوار تھے: مولانا مظفر عالم نقشبندی
مظفرپور: دارالعلوم دیوبند کے مؤقر استاذ ، عربی مجلہ الداعی کے چیف ایڈیٹر حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی رحمتہ اللہ علیہ اب اس دنیا ء میں نہیں رہے ، اللّٰہ کو پیارے ہوگئے ۔ اناللہ وانا الیہ راجعون ۔ ان کے انتقال پر ملال پر مدرسہ احمدیہ کریمیہ مصراولیا اورائی مظفرپور بہار کے سرپرست…
-

حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی کی وفات پر جمعیۃ علماء ہند کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر امیر الہند مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے دارالعلوم دیوبند کے درجہ علیا کے استاذ حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی کی وفات پر انتہائی حزن و ملال کا اظہار کیا ہے۔ حضرت مولانا کی عالمانہ زندگی، سراسر چشمۂ فیض تھی…
-

نصرت علی کی وفات سے ملّت ایک مخلص رہنما سے محروم: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: 2 مئی 2021 کی شام یہ خبر تمام ملی حلقوں کو مغموم کر گئی کہ جماعت اسلامی ہند کے تعلیمی بورڈ کے سربراہ جناب نصرت علی اس دنیا سے رخصت ہوگئے، اس افسوس ناک خبر پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد…