Author: Zafar Siddiqui
-

بلند پایہ ادیب و مفکر حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی: دور جدید کی عظیم شخصیت
محمد طلحہ برنی ریسرچ اسکالر آف دہلی یونیورسٹی سارا جہان علم و ادب سوگوار اور تعزیت کا مستحق ہے کہ علم و ادب کا ایک درخشاں ستارہ ہمیشہ کے لیے غروب ہوگیا۔ عربی اور اردو کے بلند پایہ ادیب، دارالعلوم دیوبند کے موقر استاد و ماہ نامہ الداعی کے ایڈیٹر حضرت مولانا نور عالم خلیل…
-

شہاب الدین صاحب کی موت کی سی بی آئی انکوائری کی جائے: کلیم الحفیظ
سابق کابینی وزیراعظم خاں اورایم ایل اے مختار انصاری کی حفاظت یقینی بنائی جائے: دہلی اے آئی ایم آئی ایم نئی دہلی: سابق ممبر پارلیمنٹ محمد شہاب الدین صاحب کی وفات جن حالات میں ہوئی ہے وہ شکوک اور شبہات پیدا کررہے ہیں۔ملک کی انتہائی نگہ داشت والی جیل میں ایک معزز شہری…
-

مولانا نور عالم خلیل امینی کی رحلت علم و ادب کی دنیا کے لیے ناقابل تلافی خسارہ : مولانا سید ارشد مدنی
نئی دہلی: دارالعلوم دیوبند کے استاذ عربی مولانا نور عالم امینی کے سانحہ ارتحال پر صدر جمعیۃ علماء ہند و صدر المدرسین دارالعلوم دیوبند مولانا ارشد مدنی نے اپنے گہری رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مولانا نور عالم خلیل امینی کو عربی زبان میں ترجمہ کرنے میں جو ملکہ اللہ تعالی ٰ نے…
-

مودی حکومت بیرون ممالک سے ملنے والی کورونا امداد کی تفصیلات شیئر کرے: کانگریس
کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے کہا کہ امریکہ، برطانیہ، روس، سعودی عرب جیسے 40 بڑے ممالک کی طرف سے اس عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے ہندوستان کو بڑی تعداد میں مدد مل رہی ہے۔ نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دوران ہندوستان کو دنیا کے 40 سے…
-

کیجریوال حکومت نے کورونا سے نمٹنے کے لیے طلب کی فوجی مدد، وزیر دفاع کو لکھا خط
نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو ایک خط لکھا ہے جس کے ذریعہ سے دہلی حکومت نے فوج سے دہلی میں کوشش فیسلٹی سنٹر قائم کرنے کی اپیل کی ہے۔ دہلی میں تیزی سے پھیل رہے کورونا انفیکشن کے درمیان دہلی حکومت نے اس وبا سے نمٹنے کے…
-

حکومت اور عوام کے درمیان میڈیا ایک مضبوط پل کا کام کرتا ہے: منوج سنہا
منوج سنہا نے کہا کہ عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر میں صحافتی برادری کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ حکومت اور عوام کے درمیان میڈیا ایک پل کا کام بھی انجام دیتا ہے۔ سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ‘عالمی یوم آزادی صحافت’ کے موقع پر…
-

سخت تبصرے کو تلخ گھونٹ کی طرح لینا چاہیے: سپریم کورٹ
جسٹس چندرچوڑ اور جسٹس ایم آر شاہ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے مدراس ہائی کورٹ کے حالیہ ریمارکس کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست کی سماعت کے دوران یہ ریمارکس دیئے۔ عدالت نے اس کیس میں فیصلہ بھی محفوظ کرلیا۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ میڈیا کو عدالتوں میں زبانی تبصرے…
-

کورونا: یوگی حکومت نے جیلوں میں بند قیدیوں کو پیرول پر رِہا کرنے کا کیا فیصلہ
اتر پردیش حکومت نے کورونا وبا کی دوسری لہر کو دیکھتے ہوئے ریاستوں کی جیلوں میں بند قیدیوں کی رہائی پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت نے وبا کی دوسری لہر کو دیکھتے ہوئے ریاستوں کی جیلوں میں بند قیدیوں کی رہائی پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
-

ممتا بنرجی 5 مئی کو لیں گی وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف
ممتا بنرجی نے کہا کہ نندی گرام سیٹ کے ریٹرننگ افسر ری کاؤنٹنگ نہیں کرنے کی بات کہہ رہے ہیں۔ افسر مجھے میسج کر کے کہہ رہے ہیں کہ اگر میں نے ری کاؤنٹنگ کی تو مجھے مار دیا جائے گا۔ مغربی بنگال میں حیرت انگیز کامیابی حاصل کرنے کے بعد ترنمول کانگریس نے حکومت…
-

مولانا نورعالم خلیل امینی کے قلم کا سکہ پوری دنیا میں رائج تھا: مولانا احمد ولی فیصل رحمانی
مولانا نورعالم خلیل امینی کے قلم کا سکہ پوری دنیا میں رائج تھا: مولانا احمد ولی فیصل رحمانی مونگیر: مشہورادیب اورعالم دین مولانانورعالم خلیل امینیؒ استاذدارالعلوم دیوبندکے انتقال پرمولانااحمدولی فیصل رحمانی سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیرنے تعزیت کااظہارکیاہے۔سجادہ نشیں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاہے کہ مولانا نورعالم خلیل امینی ،اردواورعربی کے ایسے ادیب تھے…