Author: Zafar Siddiqui
-

بنگال کی شمشیر گنج سیٹ سے کانگریس امیدوار رضا الحق کا کورونا کے سبب انتقال
مغربی بنگال میں مرشدآباد ضلع کی شمشیر گنج اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار رضا الحق کا جمعرات کو علی الصبح کولکاتا کے اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ کورونا وائرس سے متاثر تھے۔ میڈیا ریورٹ کے مطابق مغربی بنگال میں متعدد امیدوار کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔ West Bengal: Congress candidate from Samsherganj…
-

جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کے ناظم اعلیٰ مولانا ابوبکر قاسمی کا انتقال
صدر جمعیۃ علماء ہند نے گہرے رنج والم کا اظہار کیا، دفتر جمعیۃ علماء ہند نئی دہلی میں ایصال ثواب کی مجلس منعقد نئی دہلی: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کے ناظم اعلیٰ اور قاضی شہر رانچی مولانا ابوبکر قاسمی نے مختصر علالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہا۔وہ اکسٹھ سال کے تھے، مولانا مرحوم دارالعلوم…
-

شری کرشن جنم بھومی کی سائنسی تحقیقات کے لئے عدالت میں درخواست
متھرا: سری کرشن جنم بھومی تنازعہ میں آج ایک نیا موڑ آگیا جب ایک درخواست گزار نے عدالت میں اس زمین کی سائنسی تحقیقات کے لئے درخواست دائر کی جس پر شاہی مسجد عیدگاہ تعمیر کی گئی ہے۔ اس مقدمے کی اگلی سماعت اب 10 مئی کو ہوگی۔ سری کرشن جنم بھومی معاملے میں اب…
-

اڈیشہ کے جگن ناتھ دھام تک پہنچا کورونا، مندر سے جڑے 23 لوگ پازیٹو
اڈیشہ میں بھی کورونا وائرس نے تیزی سے پیر پسارنا شروع کر دیا ہے۔ حالات کی خطرناکی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پوری واقع جگن ناتھ مندر سے جڑے 23 لوگ کورونا کی زد میں آ چکے ہیں۔ پورے ملک کے ساتھ اڈیشہ میں بھی کورونا انفیکشن کی دوسری لہر…
-

اب مہاراشٹر نہیں، بہار-یوپی میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے کورونا
بہار میں اس وقت کورونا پھیلنے کی رفتار سب سے زیادہ 22.47 فیصد ہے، جب کہ دوسرے مقام پر اتر پردیش ہے جہاں 20.01 فیصد کی تیزی سے کورونا وائرس اپنا اثر دکھا رہا ہے۔ ہندوستان میں کورونا وائرس کا نیا اسٹرین تیز رفتاری کے ساتھ لوگوں کو اپنی گرفت میں لے رہا ہے۔ ہر…
-

انتخاب میں غریبی پر بحث کیوں نہیں؟
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی ملک میں کورونا نے نئی شکل اختیار کر لی ہے۔ پہلے بزرگ اس کے نشانہ پر تھے۔ اب جوانوں کو بھی خطرہ لاحق ہے۔ بچاؤ کےلئے ٹیکوں کے ساتھ احتیاط برتنے کو کہا جا رہا ہے۔ مگر دوسری طرف اسمبلی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔ پانچ میں سے چار ریاستوں میں…
-

’اندھ بھکتی کے خلاف آواز‘ کانگریس کے نیوز چینل ’آئی این سی ٹی وی‘ کی شروعات
کانگریس پارٹی نے بدھ کے روز اپنے نیوز چینل آئی این سی ٹی وی (انڈین نیشنل کانگریس ٹیلی ویزن) کو متعارف کرا دیا، اس موقع پر کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے بی جے پی پر حملہ بولا نئی دہلی: ملک کی اہم حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے بدھ کے روز…
-

روزگار کے لیے فکرمند ہیں لاک ڈاؤن کے خوف سے بہار واپس آئے لوگ
پٹنہ سے ملحق مکامہ کے سینکڑوں لوگ دیگر ریاستوں میں رہ کر اپنا پیٹ پالتے تھے۔ ایک بار پھر لاک ڈاؤن کے اندیشہ کو دیکھتے ہوئے کئی افراد بہار واپس آ گئے ہیں اور اب انھیں روزگار کی فکر ستا رہی ہے۔ کورونا کی دوسری لہر میں ملک کے تقریباً سبھی حصوں میں متاثرین کی…
-

یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو بھی کورونا سے متاثر
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاع ٹوئٹرپر دی ہے، ان کا ٹسٹ کل ہوا تھا جس کی رپورٹ آج آئی ہے، وہیں صوبہ کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یاو بھی کورونا سے متاثر پائے گئے لکھنؤ: ملک میں عالمی وبائی مرض کی دوسری لہر نے وزیر اعلی…
-

ملک کورونا کی بھٹی میں جل رہا ہے اور مودی بنگال انتخابی مہم میں مصروف ہیں: پرمود تیواری
کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے سابق رکن پرمود تیواری نے کہا ہے کہ ملک کورونا کی بھٹی میں سلگ رہا ہے لیکن وزیر اعظم بنگال میں انتخابی مہم میں مصروف ہیں الہ آباد: کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے سابق رکن پرمود تیواری نے بدھ کے روز کہا…