Author: Zafar Siddiqui
-

کورونا کال میں شمالی بہار کا مشہور دینی ادارہ جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں کی مخیر حضرات سے اپیل
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی پاک ذات سے امید قوی ہے کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گے، اللہ ہمیشہ آپ کو شاداں و فرحاں اور ہر مصائب و آزمائش سے محفوظ رکھے۔ (آمین) عرض ہے کہ مادر علمی جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنھواں آپ کے لیے محتاج…
-

دہلی میں کورونا بےقابو ہو رہا ہے، بہت ضروری ہو تبھی باہر جائیں، وزیر صحت
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے کہا، ’’کورونا کے معاملوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور کوئی کمی نہیں آ رہی۔ لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ بہت ضروری ہو تبھی گھر سے باہر نکلیں۔ بستروں کی دستیابی سے متعلق ڈیٹا کی ایپ پر ایک دن میں دو مرتبہ تازہ کاری…
-

کمبھ میں کوورنا: 20 سادھو اور 100 سے زیادہ عقیدتمند متاثر ، انتظامیہ کے ہاتھ پیر پھولے
ہریدوار کمبھ کے دوران کورونا نے خوفناک صورتحال پیدا کر دی ہے، میلے میں موجود کئی ہندو تنظیموں نے کورونا ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا ہے، جس کی وجہ سے حالات مزید خراب ہونے کا اندیشہ ہے ہریدوار: اتراکھنڈ میں جاری کمبھ کے میلے میں لاکھوں کی بھیڑ میں کورونا کا پھیلاؤ ہو گیا…
-

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا آہ! مولانا ابوبکر صاحب
محمد اللہ قیصر قاسمی مولانا ابوبکر صاحب، استاذ مدرسہ حسینہ رانچی، و قاضی شریعت شہر رانچی، یعنی سنجیدگی، متانت، حلم و بردباری، تدبر و دانائی، خوش انتظامی اور معاملہ فہمی کی مجسم شکل، آج حضرت مولانا بھی اپنے رب کے حضور جا پہونچے، آپ کی وفات کو کیا کہیں، رانچی والوں کا نقصان کہا جائے،…
-

مہاراشٹر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان، کئی چیزوں پر مکمل پابندی، جانیے پوری تفصیل
وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے مقصد سے اٹھائے گئے تازہ قدم کو ’بریک دی چین‘ نام دیا ہے۔ منگل کی شب انھوں نے کہا کہ بے وجہ لوگوں کی آمد و رفت پر پوری طرح سے پابندی رہے گی۔ مہاراشٹر میں بے قابو ہوتے کورونا انفیکشن کے درمیان…
-

بریکنگ نیوز: کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر مہاراشٹرمیں کل 14 اپریل کی رات 8 بجے سے 15 دنوں تک کے لئے کرفیو
ممبئی: مہاراشٹرمیں کورونا نے قہر برپا کر رکھا ہے ۔ اس لئے ریاست بھر میں سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ وزیراعلی اودھوٹھاکرے نے آج شب فیس بک لائیو خطاب میں اعلان کیا کہ ریاست میں کل 14 اپریل کی رات آٹھ بجے سے کرفیو نافذ کیا جارہا ہے۔ جو آئندہ پندرہ دنوں تک جاری…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ذریعہ ’پیغام رمضان‘ سلسلہ کا آغاز
رمضان المبارک کی فضیلت، روزہ کا تقاضہ، عبادت و ریاضت اور اس کی قدر و قیمت کے بارے میں بتانے کے لیے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سوشل میڈیا ڈیسک کی جانب سے ’پیغام رمضان‘ سلسلہ کا آغاز کیا گیا ہے۔ نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سوشل میڈیا ڈیسک…
-

احکامِ رمضان المبارک
خالد سیف اللہ نعیمی اسلام کے ارکان اور بنیادی ستون پانچ چیزوں پر ہے جن میں سے ایک رکن روزہ ہے، روزے کا حکم پہلی تمام شریعتوں میں رہا ہے، اور اللہ تعالی نے اس آخری امت کو بھی روزہ جیسی مقدس عبادت سے نوازا ہے، چنانچہ ارشاد ربانی ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا…
-

رمضان المبارک : فضائل و مقاصد
روزہ تمام اعضاء کو برائیوں سے روکنے کا نام مولانا کبیر الدین فاران مظاہری (ناظم مدرسہ قادریہ مسروالا ضلع سرمور ہماچل پردیش) رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی طرف سے نیک بندوں کیلئے بڑی خیروبرکت عطیہَّ ربانی اور انعام و اکرام کا محترم مہینہ ہے تما م آسمانی صحائف اسی ماہ میں انبیاء کرام پر نازل…
-

دہلی میں کورونا وائرس کے 13500 نئے مریضوں کی تصدیق
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں گزشتہ24 گھنٹے کے دوران عالمی وبائی مرض کورونا وائرس (کووڈ- 19) کے 13500 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7.50 لاکھ کے پار ہو چکی ہے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ…