Author: Zafar Siddiqui
-

امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد بحال کرنے کا کیا اعلان
واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اور ورکس ایجنسی (اُنروا) کی مالی امداد بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن نے فلسطینی عوام کی اقتصادی ترقی اور انسانی امداد کے لیے منصوبہ تیار کرلیا…
-

مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2540 مکانات کی تعمیر کی منظوری
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی حکومت نےمشرقی بیت المقدس میں ‘مقامی پلاننگ وڈویلپمنٹ’ کمیٹی کے ذریعے یہودی آباد کاروں کے لیے 2540 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ عبرانی اخبار ‘ہارٹز’ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے منظور کردہ نئے گھروں میں سے 540 ابو غنیم کالونی کے…
-

رمضان پرمٹ کے بغیر عمرہ پر روانہ ہونے والوں کو دس ہزار ریال جرمانہ کی سزا
وزارت داخلہ نے سعودی اور غیر ملکیوں شہریوں سے پر اپیل کی ہے کہ جو لوگ عمرہ کرنا چاہتے ہوں یا نماز کے لیے المسجد الحرام جانے کے خواہش مند ہوں وہ جانے سے قبل اجازت نامہ ضرور حاصل کر لیں۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ عمرے کے لیے اجازت…
-

بی جے پی فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے کے لئے بنگلہ دیش کی تصاویر استعمال کر رہی ہے: ترنمول
سکھیندو شیکھر رائے نے کہا ہے کہ بی جے پی کو ووٹ دینے اور مودی کے حلوس میں لوگوں کو لانے کے لئے ہزاروں روپے کوپن کے ذریعہ تقسیم کیے جارہے ہیں۔ بی جے پی امیدوار بابل سپریو اور رودر انل گھوش کی انتخابی مہم میں بنگلہ دیش میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کی تصویرکی…
-

ممتا کاالیکشن کمیشن سے سوال، نریندر مودی کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں؟
ممتا نے کہا ان کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے اور مقدمات کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔وہ جیت رہی ہیں اور ان کا جیتنا یقینی ہے ۔ ممتا بنرجی نےکل الیکشن کمیشن کے ذریعہ نوٹس دئیے جانے پر کمیشن کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بی جے پی کے خلاف شہریوں کو…
-

دہلی فسادات: مدینہ مسجد پر حملے کے معاملے میں پولیس کو عدالت کی پھٹکار
دہلی کی عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں گذشتہ سال ہوئے فسادات کے دوران مدینہ مسجد آتش زدگی معاملے میں پولیس کی سرزنش کی اور کہا ہے کہ اس معاملے میں دہلی پولیس کا رویہ غیر معقول اور جلدبازی پر مبنی ہے نئی دہل: دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں گذشتہ سال…
-

مولانا ولی رحمانی کی وفات ایک عہد کا خاتمہ آئی او ایس کے زیر اہتمام عظیم الشان آن لائن تعزیتی اجلاس کا انعقاد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹنیک انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام امیر شریعت اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی کی وفات پر آن لائن تعزیتی جلسے کا انعقاد ہوا، جس میں ملک کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار…
-

دہلی کے بعد نوئیڈا اور غازی آباد میں بھی رات کا کرفیو، تمام اسکول-کالج بند کرنے کا حکم
نوئیڈا اور غازی آباد کے ضلع مجسٹریٹوں کے حکم کے مطابق نائٹ کرفیو 17 اپریل تک رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک نافذ رہے گا، دونوں اضلاع کے اسکول، کالج اور کوچنگ سنٹروں کو بھی بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے خطرناک شکل اختیار کر لینے کے پیش نظر…
-

لال مسجد معاملہ: 29اپریل تک کسی طرح کا ایکشن نہ لینے کی مرکز نے کرائی یقین دہانی
مسجد کو شہید کرنے کی ہورہی ہے سازش، وقف بورڈ نے دکھائی مستعدی، پولیس انتظامیہ کے ذریعہ مسجد شہید کرنے کی منصوبہ بندی کی خبروں کے بعددہلی وقف بورڈ نے کیا ہائی کورٹ سے رجوع، وقف ٹربیونل کی جلد سے جلد تشکیل کی بھی درخواست کی، اوقاف کی حفاظت میں کسی طرح کا تساہل نہیں…
-

مہاراشٹر میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 60 ہزار نئے کیسز، رائے پور اور چھندواڑا میں مکمل لاک ڈاؤن
کورونا کی دوسری لہر خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے، مہاراشٹر میں تقریباً 60 ہزار نئے کیسز کی تشخیص کی گئی ہے، جبکہ ایم پی کے دو اضلاع اور چھتیس گڑھ کی راجدھانی میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے نئی دہلی: کورونا وائرس کی دوسری لہر نے ہندوستان کو بری طرح متاثر…