Author: Zafar Siddiqui
-

مغربی بنگال: جھاڑگرام میں ٹی ایم سی اور بی جے پی حامیوں میں تصادم، ایک ہلاک
پولیس کے مطابق درگا سورین کو زخمی حالت میں سپر اسپیشلیٹی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، لیکن وہ زخم کی تاب نہ لاکر سکا موت واقع ہوگئی۔ کولکاتا: قبائلی علاقہ جھاڑگرام میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں ایک سیاسی ورکر کی موت ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ اس…
-

اردو کے مسائل پر امارت شرعیہ میں اردو کارواں کی نشست اردو کے مختلف مسائل پر وزیر اعلیٰ بہار اور وزیر تعلیم حکومت بہار کو عرضداشت دینے کا فیصلہ
پھلواری شریف: امارت شرعیہ کے مرکزی دفتر پھلواری شریف میں اردو کے مختلف مسائل پر تبادلۂ خیال کے لیے اردو کارواں کے ذمہ داران اردو کارواں کے صدر جناب ڈاکٹر اعجاز علی ارشد سابق وائس چانسلر مولانا مظہرا لحق عربی وفارسی یونیورسٹی کی صدارت میں جمع ہوئے اور مختلف مسائل پر گفت و شنید کے…
-

آسٹریلیا کو گزشتہ سو برسوں میں بدترین سیلاب کا سامنا
یہ قدرتی آفت اسی خطے میں ٹھیک ایک برس قبل جنگلوں میں لگنے والی زبردست آگ کی وجہ سے غیر معمولی ماحولیاتی تبدیلی کے بعد آئی ہے۔ آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں پیر کے روز بھی موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سڈنی کے شمال میں گزشتہ ایک سو برس…
-

جالندھر میں ماسک نہ لگانے پر 1890 افراد کا کیا گیا کووڈ ٹیسٹ
گرپریت سنگھ بھلّر نے کہا کہ بار بار اپیل کے باوجود کچھ لوگ جو ماسک لگانے کے قانون پر عمل نہیں کر رہے تھے، ان کے ڈھلمل رویے کے سبب ضلع میں کورونا کے معاملات میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔ جالندھر: پنجاب کے جالندھر میں پولیس نے بغیر ماسک کے گھومتے ہوئے 1890…
-

بہار میں سرکاری تقریب کے بینر سے وزیر اعلیٰ کی تصویر غائب، چہ می گوئیاں شروع
سرکاری تقریب میں بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد اور وزیر صحت منگل پانڈے موجود رہے، لیکن اسٹیج پر جو پوسٹر لگا تھا، اس میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی نہ تصویر تھی اور نہ ہی ان کے نام کا ذکر تھا۔ بہار کے کٹیہار میں ایک سرکاری تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش…
-

ہندو مہاسبھا کا مطالبہ، ہماچل حکومت ماں جوالا جی پربندھک کمیٹی سے مسلم اراکین ہٹائے
ہماچل کی حکومت نے جوالا جی انتظامیہ میں مسلمانوں کو جگہ دیکر غداری کی ہے جس کو ہندوسماج کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کرے گا۔ اکھل بھارت ہندو مہاسبھا نے ہماچل پردیش کی حکومت سے مانگ کی ہے کہ سدھ پیٹھ ماں جوالا جی مندر کانگڑا کی پربندھک کمیٹی میں شامل دو مسلم اراکین…
-

قرآن ، اذان ، نماز اور گوشت پر پابندی کے فتنے ناقابلِ قبول
یوپی میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی لگانے کے احکامات دیئے جارہے ہیں کیوں کہ کچھ لوگوں کی نیند میں خلل پڑتا ہے۔ بی جے پی کی مسلمانوں کی مذہبی آزادی کے بنیادی انسانی حقوق کو ختم کرنے کی سازش کو ملک و ملت کے لئے خطرناک قرار دیتے ہوئے آل انڈیا مسلم مجلس…
-

پروفیسر اختر الواسع کورونا سے متاثر، ہولی فیملی میں زیر علاج
ہولی فیملی میں چند دنوں سے زیر علاج ماہر اسلامیات پروفیسر اختر الواسع کورونا ٹسٹ میں متاثر پائے گئے ہیں۔ انہیں اسپتال کے کووڈ متاترین کے شعبے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ کنبے کے ذرائع نے بتایا کہ سر دست انہیں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے پروفیسر واسع کو تین روز قبل سینے میں…
-

وقف املاک کو لوگوں کے مفاد کے لئے استعمال کیا جائے: ایڈوکیٹ رئیس احمد
نئی دہلی (پریس ریلیز) مغربی دہلی میں آج وقف املاک کے سلسلے میں قانون اور اس کی بحالی و دیکھبحال کے موضوع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں دہلی ہائی کورٹ کے ایڈووکیٹ رئیس احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اہم بات یہ ہے کہ ایڈوکیٹ رئیس احمد نے بی جے…
-

سیاسی جمود کو توڑنے کےلئے مسلمانوں کو اپنے طور پر کوشش کرنی ہوگی: سابق جج محمد نثار خان نور اللہ جاوید کی کتاب ’’ بنگال کے مسلمان ‘‘ کا رسم اجرا
کلکتہ: مغربی بنگال کی سیاست میں مسلمانوں کے پس منظر میں چلے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سابق جج و مغربی بنگال ہیومن رائٹس کمیشن کےچیر مین محمد نثار خان نے کہا کہ مغربی بنگال کے مسلمانوں کی پسماندگی کی تاریخی وجوہات ہیں اور بنگال ہی ایک ایسی ریاست ہے جس نے دو…