Author: Zafar Siddiqui
-

دہلی میں کورونا کے 57 نئے معاملے ، 44 صحت یاب
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت میں کوئی بھی کورونا سے نہیں مرا جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 25،083 ہے۔ دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے معاملوں میں الٹ پھیر جاری ہے لیکن اعداد و شمار سے ظاہر ہے کے وبا قابو میں ہے اور زیادہ نئے معاملے رپورٹ نہیں ہو رہے…
-

افغانوں کو امداد پہنچانے میں طالبان کو شامل کرنا اہم: گٹریس
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا،’1947 سے اقوام متحدہ افغانستان میں ہےاور اقوام متحدہ کا ان لوگوں کی انسانی امداد کرنے میں اہم کردار ہے جو اب مایوسی کی صورتحال میں ہیں۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹریس نے ہفتے کے روز کہا کہ طالبان کو شامل کرنا اور افغانوں کو انسانی امداد…
-

نائن الیون کی بیسویں برسی: بائیڈن کی جانب سے اتحاد کی اپیل
جو بائیڈن نے نیو یارک کے ٹوئن ٹاورز پر حملوں کی بیسویں برسی کے موقع پر شہريوں سے اتحاد کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ بائیڈن نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ‘اتحاد ہی ہماری سب سے بڑی قوت‘ ہے۔ نائن الیون حملوں کی بیسویں برسی کے موقع پر جمعے کی رات…
-

ہندوستان نے ’طالبان حکومت‘ کو ماننے سے کیا انکار
ہندوستان کے مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ ’’افغانستان میں خواتین اور اقلیتی طبقہ کے حالات قابل افسوس ہیں، جو کچھ وہاں ہو رہا ہے اسے مناسب نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔‘‘ افغانستان میں طالبان کے ذریعہ حکومت تشکیل دیئے جانے کے اعلان کے بعد پہلی بار ہندوستان نے کھل کر اپنی رائے…
-

وسیم رضوی اور ان کے تین ساتھیوں کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری
شاہین خان کے ذریعہ داخل عرضی میں بتایا گیا ہے کہ وہ 2015 میں رستم نگر واقع درگاہ حضرت عباس کی زیارت کے لیے گئی تھیں، تبھی وسیم رضوی اور ان کے ساتھیوں نے مار پیٹ کی اور بدسلوکی بھی کی تھی۔ شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کو آج اس وقت زبردست…
-

ایثار و قربانی اور عوام کی خدمت مجلس کی کامیابی کی کنجی ہے: کلیم الحفیظ مجلس کے ریاستی دفتر میں کیڈر کانفرنس سے صدر مجلس دہلی کا خطاب
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مجلس کی مقبولیت میں ہر دن اضافہ ہورہا ہے، زمین ہموار ہے، کامیابی آپ کا انتظار کررہی ہے، ضرورت ہے کہ آپ ایثار و قربانی کی صفات اپنے اندر پیدا کریں اور عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں، کیوں کہ یہی مجلس کی کامیابی کی کنجی ہے۔ ان…
-

اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے وجے روپانی نے وزیر اعلیٰ کا عہدہ چھوڑا: ہاردک پٹیل
کانگریس لیڈر ہاردک پٹیل کا کہنا ہے کہ ’’آئندہ سال گجرات میں اسمبلی انتخاب ہونا ہے، الیکشن میں لوگوں کا سامنا کرنا ہے اس لیے وزیر اعلیٰ بدل کر بی جے پی لوگوں کی ناراضگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔‘‘ ہفتہ کے روز گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی نے اپنے عہدہ…
-

بی جے پی کو جھٹکا دینے کے لیے شیوسینا تیار، یو پی میں سبھی سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان
یو پی شیوسینا صدر ٹھاکر انل سنگھ کا کہنا ہے کہ یو پی کی بی جے پی حکومت برہمنوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کر رہی ہے، ریاست میں طبی اور تعلیمی صورت حال بھی بدتر انتظامات کی وجہ سے خراب ہیں۔ اتر پردیش میں آئندہ سال کے شروع میں ہونے والے اسمبلی انتخاب سے…
-

جدید ٹکنالوجی کو تعلیم کے تمام شعبوں میں خندہ پیشیانی سے قبول کرنا چاہئے: پروفیسر حبیب اللہ خان
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے زیر اہتمام ’’ موجودہ نظام تعلیم اور انفارمیشن ٹکنالوجی ‘‘ پر یک روزہ قومی سمینار کا انعقاد نئی دہلی: (پریس ریلیز) جدید ٹکنالوجی کو تعلیم کے تمام شعبوں میں خندہ پیشانی سے قبول کرنا چاہئے، اسی راہ سے موجودہ تعلیم نظام میں انقلاب پیدا ہوسکتا ہے، آئندہ کل آج سے…
-

گجرات کے سی ایم روپانی نے دیا استعفیٰ
احمد آباد: گجرات میں انتخابی مہم سے قبل ریاست کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اگلے سال گجرات میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں ، ایسے میں وجے روپانی کے استعفیٰ کو بی جے پی کے لیے بڑا دھچکا سمجھا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے عہدے سے…