Author: Zafar Siddiqui
-

طالبان حکومت کی حلف برداری تقریب منسوخ
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ پہلے پروگرام میں تھا کہ ہم حلف برداری کی تقریب منعقد کرینگے لیکن اب 11 ستمبر کو طالبان کی عبوری کابینہ کی حلف برداری کی تقریب پلان کا حصہ نہیں ہے۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے…
-

سری نگر: تاریخی جامع مسجد سمیت کئی عبادت گاہوں کے منبر و محراب مسلسل پانچویں جمعے کو بھی خاموش
عبادت گاہوں کے بند ہونے سے عوامی بے چینی اور غم و غصے میں شدید اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ اس طرح کے اقدامات سے عوام کے مذہبی جذبات کو زبردست ٹھیس پہنچ رہی ہے۔ سری نگر کے پائین شہر میں واقع تاریخی جامع مسجد اور کچھ دیگر مرکزی حیثیت کی مساجد اور خانقاہوں کے…
-

یوپی میں بی جے پی کی ہر تقریب کی مخالفت کریں گے کسان، سیاہ پرچم کے ساتھ ہوگا مظاہرہ
کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اتر پردیش میں بی جے پی کی ہر تقریب اور ہر لیڈر کی مخالفت کریں گے۔ شہر سے لے کر گاؤوں تک بی جے پی کے ہر لیڈر کو سیاہ پرچم دکھایا جائے گا لکھنؤ: کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اتر پردیش میں بی جے پی…
-

جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی زیرنگرانی دارالقضاء کا افتتاح مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے عہدۂ قضاء کا حلف دلایا
نئی دہلی: ملک کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا، نندور بار میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی زیرنگرانی صوبہ مہاراشٹر کے 26/ویں دارالقضاء کا قیام عمل میں آیا۔ افتتاحی اجلاس اور حلف برداری تقریب کی صدارت حضرت مولانا غلام محمد وستانوی صاحب نے فرمائی۔حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی…
-

دہلی ہائی کورٹ نے گوگل، یوٹیوب، مرکزی حکومت اور دہلی پولیس سائبر سیل کو خاتون کی قابل اعتراض تصاویر ہٹانے کا دیا حکم
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی ہائی کورٹ نے ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے گوگل ، یوٹیوب اور دہلی پولیس سے کہا ہے کہ وہ انٹرنیٹ سے شادی شدہ خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز والی سائٹس اور لنکس کو ہٹانے کے لیے اقدامات کرے۔ اس معاملے میں 16 ستمبر…
-

صابیہ سیفی معاملہ پر شیموگہ میں پرزور احتجاج، مجرموں کو سخت سزا کا مطالبہ
شیموگہ پیس آرگنائزیشن کی پریس کانفرنس، ایس ڈی پی آئی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ حال ہی میں دیش کا دل دلی میں صابیہ نامی لڑکی کی عصمت ریزی کے بعد بےرحمی سے اس کا قتل کیا گیا- اس معاملے کو لے کر کل شیموگہ میں ” شیموگہ پیس آرگانائزیشن کی جانب سے صحافتی کانفرنس کا…
-

یو پی: متھرا کا 10 اسکوائر کلو میٹر علاقہ ’تیرتھ استھل‘ قرار، گوشت بیچنے پر پابندی
متھرا دورہ کے دوران شراب اور گوشت فروخت کرنے پر پابندی لگانے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی نے شراب اور گوشت دکانداروں سے دودھ کی تجارت کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے متھرا-ورنداوان کے 10 اسکوائر کلو میٹر علاقہ کو تیرتھ استھل قرار…
-

مولانا حبیب الرحمن لدھیانویؒ کی رحلت خطہ پنجاب کا بڑا ملی خسارہ: جمعیۃ علماء ہند
ریاست پنجاب کے شاہی امام کے سانحہ ارتحال پر جمعیۃ علماء یوپی کے نائب صدر مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی کا اظہار تعزیت کانپور: جمعیۃ علماء اتر پردیش کے نائب صدر مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی نے ریاست پنجاب کے معروف عالم دین امیر مجلس احرار اسلام ہند مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی شاہی…
-

بارہ بنکی میں اویسی کے خلاف ایک اور معاملہ درج، ہندوستانی پرچم کی بے حرمتی کا الزام
اتر پردیش پولیس کا کہنا ہے کہ ’’اویسی کے جلسہ کے دوران اسٹیج پر ترنگا لہرانے کی جگہ چوکور کھمبے میں اسے لپیٹے جانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔‘‘ آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی کے لیے اتر پردیش میں پریشانیاں کم ہوتی ہوئی نظر نہیں آ رہی…
-

یوپی میں ایک اور مسلم نوجوان کی ماب لنچنگ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز – اسرار احمد) اتر پردیش میں امن و امان ناکامی ثابت ہو رہا ہے ، اگرچہ حکومت بڑے دعوے کر رہی ہے کہ گنڈا راج ختم ہو گیا ہے ، غنڈے اتر پردیش سے بھاگ گئے ہیں ، لیکن اتر پردیش میں خاص کمیونٹی پر مسلسل حملہ کیا جا رہا ہے۔…