Author: Zafar Siddiqui
-

طالبان کی آفیشل ویب سائٹ ایک بار پھر بند
کابل: طالبان کی سرگرمیوں اور تنظیمی پالیسیوں و بیانات کے اجرا کے لیے استعمال ہونے والی 6 زبانوں کی ویب سائٹ ایک بار پھر اچانک آف لائن ہوگئی۔ طالبان اپنا مؤقف پوری دنیا کے سامنے لانے کے لیے جہاں سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہیں وہیں ان کی ویب سائٹ بھی 6 زبانوں میں…
-

ماہِ صفر المظفر اسلام کی نظر میں
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی صفر المظفر ہجری کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہینہ میں معمول کی ہی عبادت کی جاتی ہے، یعنی کوئی خاص عبادت اس مہینہ میں مسنون یا مستحب نہیں ہے۔ نیز یہ دیگر مہینوں کی طرح ہی ہے،…
-

مغربی بنگال: ممتا بنرجی ضمنی انتخابات کے لئے بھوانی پور حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کی
مغربی بنگال کی بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے ریاست کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی امیدوار ممتا بنرجی نے آج کاغذات نامزدگی داخل کر دیئے ۔ بی جے پی نے اس سیٹ پر ان کے خلاف پرینکا ٹبریوال کو میدان میں اتارا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ 2011…
-

اعظم خان کی جوہر یونیورسٹی پر یوگی حکومت کا قبضہ
رامپور میں واقع جو ہر یونیورسٹی پر اتر پردیش حکومت کا قبضہ ہو گیا ہے ۔ ضلع انتظامیہ نے یونیورسٹی کی تقریبا 70 ایکڑ زمین اپنے قبضے میں لے لی ہے۔ اعظم خان کی مشکلیں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔ اب ان کے ذریعہ رامپور میں بنائی گئی جوہر یونیورسٹی کی…
-

شیر پنجاب امیر احرار مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی کا انتقال
لدھیانہ: شیرِ پنجاب کے نام سے مشہور، جنگ آزادی کے مجاہد، امیر احرار اسلام ہند و شاہی امام پنجاب مولانا حبیب الرحمٰن ثانی لدھیانوی کا گزشتہ شب لدھیانہ میں انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال کی خبر سے ان کے دنیا بھر میں چاہنے والوں کو شدید جھٹکا لگا ہے۔ مولانا حبیب الرحمٰن ثانی لدھیانوی…
-

قانونِ شریعت ، سراپا رحمت و سلامتی!
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ماں باپ اپنے بچوں کی فطرت اور ان کی ضروریات سے سب سے زیادہ واقف ہوتے ہیں اور شیر خوار بچوں کے اشاروں کو سمجھنے میں بھی انھیں مشکل نہیں ہوتی ، یہ تو خیر انسان ہیں ، جانور اور حیوانات ، جو گویائی سے بھی محروم ہیں اور جن…
-

جامعہ نگر لوٹ مار معاملے میں دو ملزمان گرفتار
نئی دہلی: (یو این آئی): دہلی پولیس نے ایک آٹو ڈرائیور سے لوٹ مار کے معاملہ میں دو ملزموں کو گرفتار کیا ہے جبکہ تیسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔جنوب مشرقی دہلی کے ڈپٹی کمشنر پولیس آر پی مینا نے جمعرات کو بتایا کہ ارشد عرف ٹنڈا (29) اور محمد سیف عرف سیف علی خان…
-

پانچ ممالک کے گروپ برکس سے صدر روس کا خطاب، کہا – افغانستان پڑوسی ممالک کے لئے خطرہ نہیں ہونا چاہیے!
برکس کو آئندہ 15 برسوں میں مزید موثر ہونے کی ضرورت، مودی کا اجلاس سے ورچوئل خطاب نئی دہلی: پانچ ممالک کے گروپ برکس (برازیل ، روس ، انڈیا ، چین ، ساؤتھ آفریقہ) کا ہندوستان کے زیرصدارت آج 13 واں اجلاس ہوا ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ورچول خطاب میں کہا کہ برکس…
-

باغپت: بی جے پی لیڈر آتما رام تومر کا گلا دبا کر قتل، لاش گھر سے برآمد
آتما رام تومر جنتا ویدک کالج کے پرنسپل رہ چکے تھے اور انہوں نے بی جے پی سے اسمبلی انتخاب بھی لڑا تھا، بتایا جا رہا ہے کہ ان کا قتل گلا دبا کر دیا گیا ہے باغپت: اتر پردیش کے باغپت میں بی جے پی لیڈر کے قتل سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ یہاں…
-

افغانستان کو پاکستان اور چین کی جانب سے انسانی امداد
حکومت پاکستان نے افغانستان کے عوام کے لیے انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات پر مشتمل ضروری امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ چین نے بھی افغان عوام کو تین کروڑ ڈالر کی فوری امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی طرف سے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں کہا گیا…