Author: Zafar Siddiqui
-

عوام کی امیدوں پر مکمل کھڑا اترنے کی کوشش کرونگا: جاوید کریم ایس.ڈی.پی.آئی کی ضلعی کمیٹی کا ہوا انتخاب
دربھنگہ: (پریس ریلیز) آج بہار میں جس طرح کا سیاسی بحران پیدا ہوا ہے اس میں عام لوگخودکو بے یار و مددگار محسوس کررہے ہیں انباتوں کا اظہار جاوید کریم نے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کا دربھنگہ ضلعی صدر بنائے جانے کے بعد جاوید کریم نے کیا آگےانہوں نے کہاکہ اس سیاسی بحران کے…
-

کرناٹک: بی جے پی میں جاری خلفشار کے سبب کابینہ کی توسیع سرد خانے میں
کئی اراکین اسمبلی نے کابینہ سے نکالے جانے پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے پارٹی میں عدم اطمینان کا موحول پیدا کر دیا ہے، ناراض لیڈروں میں رینو کارچیا، سی پی یوگیشور، رمیش جاکرہولی اور شریمنت پاٹل شامل ہیں۔ بنگلورو: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی قیادت نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی…
-

یو پی: گیان واپی مسجد کے سروے پر الٰہ آباد ہائی کورٹ نے لگائی روک
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے وارانسی واقع کاشی وشوناتھ مندر احاطہ میں گیان واپی مسجد کے ’اے ایس آئی سروے‘ پر روک لگا دی ہے۔ ہائی کورٹ نے وارانسی کی عدالت میں اس معاملے سے متعلق دیگر سبھی کارروائی پر بھی روک لگا دی۔ وارانسی کے سینئر ڈویژن سول جج نے اپریل…
-

ڈینگو بخار سے فیروز آباد میں اب تک 55 لوگ جاں بحق، حالات فکر انگیز
ڈینگو بخار کی وجہ سے اتر پردیش کے کئی علاقوں میں حالات فکر انگیز بنے ہوئے ہیں۔ فیروز آباد میں ہی اب تک 55 افراد ڈینگو بخار کی وجہ سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ گورنمنٹ میڈیکل کالج کی پرنسپل سنگیتا انیجا نے میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ’’ہمارے یہاں 409 مریض…
-

مظفرنگر میں مہا پنچایت کے بعد جاٹ اور مسلمانوں کے درمیان بڑھتی نزدیکیاں اسمبلی انتخابات میں اثر انداز ہوں گی؟
مظفر نگر: حالیہ دنوں اترپردیش کے مظفرنگر میں مرکز حکومت کی طرف سے لائے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف کسان مہا پنچایت کا انعقاد کیا گیا، جس کے بعد علاقے میں جاٹ اور مسلم برادری کے درمیان نزدیکیاں بڑھ رہی ہے، مگر سوال ہے کہ کیا اس کا اثر ہونے والے اسمبلی انتخاب پر…
-

ایم پی میں نابالغ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری! بی جے پی کا ڈنڈوری ضلع کا صدر ملزمان میں شامل
مدھیہ پردیش میں ایک ہوٹل کے کمرے میں نابالغ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو ایک عورت آگرہ سے لے کر آئی تھی۔ اپنی شکایت میں متاثرہ نے تین افراد پر الزام عائد کیا ہے۔ تینوں کو ہوٹل…
-

افغان حکومت کا 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان
کابل: نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ میں طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نئی حکومت کی حلف برداری…
-

انڈونیشیا: جیل میں آتشزدگی سے 41 قیدی ہلاک
جکارتہ: انڈونیشیا کی ایک جیل میں آتشزدگی سے 41 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جکارتہ کے مضافات میں واقع ایک پرہجوم تانگیرانگ جیل میں علی الصبح آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تیزی سے متعدد بیرکوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بیرکوں پر تالے لگے…
-

چین کی طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی پیشکش
بیجنگ: چین نے افغانستان میں طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی مالیت کے امدادی پیکیج دینے کی پیشکش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے افغانستان کی معیشت کی بحالی اور معاشرے کی تعمیر نو کا عزم اظہار کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی پیکیج کی پیشکش کی ہے۔…
-

تمل ناڈو اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے سی اے اے سے متعلق قرارداد منظور کی جسے متفقہ طور پر صوتی ووٹ سے منظور کیا گیا۔ اس قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے اے آئی اے ڈی ایم کے اور بی جے پی نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ چنئی: تمل ناڈو اسمبلی میں بدھ کے روز اہم اپوزیشن…