Author: Zafar Siddiqui
-

افغانستان میں ’اسلامی حکومت‘ کے حوالے سے فاروق عبداللہ کے بیان پر بی جے پی ناراض
بی جے پی لیڈر ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کہا کہ ’’ جہاں مسلمان اقلیت میں ہوتے ہیں وہاں ڈاکٹر فاروق سیکولرزم کی بات کرتا ہے اور جہاں اکثریت میں ہوتے ہیں تو وہاں اسلامی حکومت قائم کرنے کی بات کرتے ہیں۔‘‘ جموں: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل…
-

طالبان شریعت کے عین مطابق حکومت کر کے دنیا کے لئے ایک مثال بن سکتے ہیں، لیکن ….. :محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی نے کہا کہ ’’طالبان کی پہلی حکومت کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئی تھیں، اب کی بار اگر وہ افغانستان میں حکومت کرنا چاہتے ہیں تو انہیں شریعت کے عین مطابق چلنا ہوگا۔‘‘ اننت ناگ: پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ طالبان شریعت کے…
-

افغانستان کے نئے حکمراں: دیوبند اور میڈیا
احمد شہزاد قاسمی ایک زمانے میں روس کو سپر پاور ہونے کے گھمنڈ اور غرور کے نشے میں یہ شوق چرایا کہ وہ اپنی معاشی وفوجی برتری ثابت کر نے کے لئے افغانستان میں فوجیں اتاردے اسی مقصد کے تحت1980 کے آس پاس روسی افواج افغانستان میں داخل ہو ئیں اورظلم و بربریت کی ناقابل…
-

عالم ، مولانا ، مولوی اور مُلّا
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ) دینی علوم کے حاملین اور مذہبی شناخت رکھنے والے افراد واشخاص کے لیے عالم،مولانا مولوی اور مُلا کے الفاظ عام طور پر استعمال کیے جاتے ہیں، لیکن ان کے مفہوم، مدلول اور اصطلاحی معنی میں بڑا فرق ہے ، یہ الفاظ لغوی اور…
-

سعودی پبلک سیکورٹی کے سربراہ بدعنوانی کے الزام میں برطرف
سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا کہ الحربی پر سرکاری اور نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے 18 افراد کی شرکت کے ساتھ جعل سازی، رشوت اور عہدے کا غلط استعمال سمیت مختلف جرائم میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ دوحہ: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے عوامی فنڈز کے غبن کے الزام…
-

یوپی: پولیس حراست موت، 9 پولیس اہلکاروں کے خلاف وارنٹ جاری
پولیس ذرائع نے بتایا کہ پجاری یادو کی گزشتہ 11 فروری کو پولیس حراست میں موت ہوگئی تھی۔ اس معاملے میںسی جے ایم وکاس کمار نے اس وقت کے ایس ایچ او بکشا سمیت 9 پولیس اہلکاروں کے خلاف وارنٹ جاری کیے ہیں جونپور: اتر پردیش کے ضلع جون پور کی ایک عدالت نے ایک…
-

طالبان کو ہر ملک سے دوستانہ تعلقات قائم کرنا چاہیئے: فاروق عبداللہ
نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان میں طالبان ہر ایک سے انصاف کریں گے اور ایک بہتر حکومت چلائیں گے۔ فاروق عبداللہ نے کہا، ’’افغانستان ایک الگ ملک ہے۔ انہیں (طالبان) اب اس ملک کو سنبھالنا ہے جو وہاں پر…
-

کورونا کی تیسری لہر کی دستک، 24 گھنٹے میں آئے 37 ہزار 8سو پچھتر نئے کیسز، 369 افراد کی موت
نئی دہلی: ملک میں کورونا انفیکشن کی رفتار ایک بار پھر بڑھنے لگی ہے۔ ہر روز کورونا سے متاثر مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد تیسری لہر کے انتباہ کو درست ثابت کر رہی ہے ۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان وزارت صحت کی جانب سے گزشتہ ایک دن کے جاری کردہ اعداد و شمار…
-

جرمن صوبے باویریا کے 400 سے زائد اسکولوں میں اسلامیات کی تعلیم شروع
جرمنی کے صوبے باویریا میں کئی سالہ تجرباتی مراحل کے بعد نئے تعلیمی سال کے آغاز پر بڑی پیش رفت ہوئی۔ باویریا کے چار سو سے زائد اسکولوں میں طالبا و طالبات کے لیے اسلامیات کی تعلیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ باویریا کے دارالحکومت میونخ سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق ایسا پہلی مرتبہ…
-

کسانوں کا کرنال سکریٹریٹ کے باہر غیرمعینی مدت کا دھرنا
دہلی سرحد کی طرح کسان کرنال میں بھی ایک مضبوط محاذ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں اور اس کے لیے انہوں نے خیمے منگوانے شروع کردیئے ہیں ۔ ہریانہ کے ضلع کرنال کے بستاڑا ٹول پلازہ پر گزشتہ 28 اگست کو پولیس کے کسانوں پر لاٹھی چارج اور کرنال کے ایس ڈی ایم آیوش…