Author: Zafar Siddiqui
-

بھارت: بارش کے لیے لڑکیوں کی برہنہ پریڈ
یہ شرمناک واقعہ وسطی بھارت کے مدھیہ پردیش میں خشک سالی سے متاثرہ بندیل کھنڈ علاقے کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔ بارش کے لیے بھگوان کو راضی کرنے کے مقصد سے چھ کمسن لڑکیوں کو پورے گاؤں میں برہنہ گھمایا گیا۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ایسی کئی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں…
-

کرنال مہاپنچایت: کسانوں نے سکریٹریٹ کو گھیرا، افسر پر کارروائی کے لیے دھرنا
یوگیندر یادو نے دعویٰ کیا کہ انھیں اور کسان لیڈر راکیش ٹکیت کو پولیس نے کچھ وقت کے لیے حراست میں لیا تھا، انھوں نے کہا کہ جس طرح سے چیزیں سامنے آ رہی ہیں وہ افسوسناک ہے۔ ہریانہ کے کرنال میں منگل کو کسان مہاپنچایت کے بعد کسان منی سکریٹریٹ پہنچ کر ضلع انتظامیہ…
-

مسلمان اسوۂ نبوی کے مطابق نکاح کا انعقاد کریں: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی
مسنون نکاح کے سلسلے میں کل ہند مشاورتی اجلاس کامیابی سے ہمکنار دین اسلام زندگی کے تمام شعبوں میں ہماری رہنمائی کرتا ہے، اس لیے مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ ہر شعبہ میں حلال و حرام کی حد بندیوں کاخیال رکھیں ، بطور خاص اپنے معاملات کودرست رکھیں، ایک دوسرے کے حقوق کی ادائیگی کا…
-

افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان ، ملا محمد حسن اخوند بنے وزیر اعظم
کابل: طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت تشکیل دیتے ہوئے کابینہ کے ناموں کا اعلان کردیا ، اسلامی حکومت کے قائم مقام سربراہ محمد حسن اخوند، نائب صدر ملا عبدالغنی برادر، وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی اور وزیر داخلہ سراج الدین حقانی ہوں گے۔ اس بات کا اعلان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل…
-

فیروز آباد کے بعد دہلی میں بھی بڑھا ڈینگو کا خطرہ ، 100 سے زائد کیسز آئے سامنے
نئی ہلی: ملک کے دارالحکومت دہلی میں ڈینگو تیزی سے پھیل رہا ہے۔ دہلی کے لوگ تیزی سے ڈینگو کی زد میں آرہے ہیں اس لیے دہلی کے لوگوں کو مچھروں سے زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ اب تک دہلی میں ڈینگو کے کل 124 کیس سامنے آئے ہیں، جن میں سے 72 کیس…
-

کانگریس نے مودی حکومت پر پھر لگایا پبلک پراپرٹی کو فروخت کرنے کا الزام
سابق مرکزی وزیر اجے ماکن نے الزام لگایا کہ مودی حکومت عوام کی کمائی سے گزشتہ 60 سالوں میں بنائے گئے پبلک پراپرٹی کو کرائے کے بھاؤ پر فروخت کرنے پر آمادہ ہے۔ لکھنؤ: (یو این آئی) مرکز کی نیشنل منیٹائزیشن پائپ لائن اسکیم پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری و سابق مرکزی…
-

پہلو خان لنچنگ: راجستھان ہائی کورٹ نے بری ہو چکے ملزمین کے خلاف جاری کیا وارنٹ
پہلو خان کے بیٹوں کی طرف سے داخل اپیل کو عدالت نے راجستھان حکومت کی اس اپیل کے ساتھ جوڑا ہے جس میں ذیلی عدالت کے فیصلے کو چیلنج پیش کیا گیا ہے۔ راجستھان ہائی کورٹ نے 2017 کے پہلو خان لنچنگ کیس کے ملزمین کو نئے سرے سے وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ ان…
-

یو پی اسمبلی انتخاب: اویسی نے 100 سیٹوں پر امیدوار اتارنے کا کیا اعلان
اسدالدین اویسی آج ایودھیا دورہ پر ہیں، لیکن اس سے قبل لکھنؤ میں ان کا مختصر قیام ہوا جہاں مشہور لیڈر عتیق احمد کی بیوی شائستہ پروین اپنے کنبہ کے ساتھ اے آئی ایم آئی ایم میں شامل ہوئیں۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی نے منگل کے…
-

مسلم خاتون رضاکار کی عصمت دری اور قتل معاملہ پر عآپ حکومت کی خاموشی افسوسناک
پروفیسر بصیر احمد نے سوال کیا کہ کیا خواتین کے ساتھ پیش آنے والے جرائم بھی ہندو-مسلم کی بنیاد پر طے ہوں گے، نربھیا معاملے میں جس طرح زور دار احتجاج کیا گیا تھا رابعہ معاملے میں ویسا کیوں نہیں ہو رہا۔ نئی دہلی: آل انڈیا مسلم مجلس کے قومی صدر پروفیسر ڈاکٹر بصیر احمد…
-

جھارکھنڈ کے بعد یوپی-بہار اسمبلی میں بھی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے جگہ کا مطالبہ
لکھنو: ( ایجنسی) جھارکھنڈ کے بعد اب اتر پردیش اور بہار اسمبلیوں میں عبادت سے متعلق تنازعہ بڑھنے کا امکان ہے۔ اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے عرفان سولنکی نے اسمبلی کے اسپیکر سے نماز کے کمرے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم ایل اے نے کہا ہے کہ عبادت کے لیے…